🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون
3جمادی الثانی
شہادت جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مادر حسنین علیہ سلام زوجہ مولا علی علیہ سلام بی بی فاطمہ زہرا سلام علیہا
#شہادت_خاتون_جنتؑ
#شہادت_زوجہ_حیدر
#شہادت_دخترِ_رسولؐ
🥲😔🤲🙏🥲
🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 retweeted
ایران کے سرکاری ٹی وی نے 40 روزہ جنگ کے دوران ایک زیرِ زمین میزائل سٹی سے داغے جانے والے میزائلوں کے انتہائی بڑے سلسلے کی خصوصی فوٹیج جاری کی ہے.
میزائلوں کی بڑی تعداد کے باعث پورا آسمان جگمگا رہا ہے۔
🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 retweeted
پچھلے سال ایام فاطمہ س کی مجالس میں رہبر شہید کی شرکت اور اس سال آپ کی نشست حالی ہے 💔
🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 retweeted
Despite heavy rain, Iranian patriots throng Tehran's streets in nightly nationwide rallies, showing support for the country and its armed forces.
Follow: T.me/presstv
🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 retweeted
سو سال تک ستر ہزار منبر مولا علیؑ کے خلاف بولتے رہے لیکن آج بھی دنیا میں سب سے زیادہ فضیلت مولا علیؑ کی ہے....
🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 retweeted
The martyred Leader, Ayatollah Seyyed Ali Khamenei’s warning to Trump: History is full of many tyrants who fell just when they thought themselves invincible.
Follow: T.me/PressTV
🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 retweeted
امریکہ کبھی نہ کبھی صیہونی حکومت کی پشت پناہی بند کرنے پر مجبور ہوگا۔
3 جون 2024
🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 retweeted
The last Khutba given by Syed Khameni:
I would imagine he was aware of his coming martyrdom.
"Someone like me, does not pledge allegiance to anyone like yazid."
🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 retweeted
Super Power Iran has accomplished Regime Change in the United States. Bravo Iran
🇵🇰𝕂𝕙𝕒𝕟 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙🇵🇰 retweeted
🚨 ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک بیان:
’’انہیں مجھے قتل کرنے دو، اگر عوام ہمارے ساتھ کھڑے ہوں تو وہ مجھ جیسے ہزاروں افراد کو بھی قتل کر دیں، دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا۔‘‘
یہ ہوتی ہے مزاحمت، یہ ہوتی ہے قیادت، بےخوف، اپنے ملک کے مفاد کو مقدم رکھنے والے لوگ

























