اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
مولانا کے یہ الفاظ کافی ھیں انکے باطن کو ظاہر کرنے کے لئیے۔ مذہب کے نام پہ دکان کھولی ھے۔ دین ، ایمان ،وطن سب پہ سیل لگا کے بیٹھے ھیں۔ آج اگر ھم راندۂ درگاہ ھیں تو دین کے دوکان داروں کی وجہ سے ھیں۔ منہ سے پھول جھڑتے ھیں۔ فرماتے ھیں
ریاست ماں پہ تھو۔ پوچھتے ھیں ریاست نے مجھے کیا دیا ھے۔ ریاست نے مولانا آپ اور میرے جیسے لوگوں کی اوقات بنائی ھوئ ھے۔ یہ سب عزتیں شہرتیں اس پاکستان کی بدولت ھیں ۔ شہداء جنکی آپ توھین کرتے ھیں انکے خون کی طفیل ھیں ۔ دولت و اقتدار کے ساتھ عزت نہیں آتی وہ وطن کی مٹی سے وفا کیساتھ اور رب العزت کی مہربانی سے آتی ھے۔ آج آپ کا باطن اور اصلی چہرہ عیاں ھو چکا ھے۔
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔"_* [سورۃ الاحزاب: 56]
سوچیں... وہ رب جو تمام جہانوں کا مالک ہے،
وہ خود اپنے محبوب ﷺ پر رحمتوں کا نزول فرما رہا ہے،
اور فرشتے مسلسل ان کے لیے سلامتی مانگ رہے ہیں۔
پھر ہم کیوں خاموش رہیں؟
ہم تو وہ امتی ہیں جن کے لیے وہ ﷺ راتوں کو روئے تھے...
*آج ایک لمحہ نکالیں اور دل سے کہیں:*
*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ*
شاید یہی ایک درود تمہاری بخشش کا ذریعہ بن جائے۔
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
[Surah Al-Baqarah: 262]
جو لوگ اپنے مال خرچ کرتے ہیں اللہ کی راہ میں پھر جو کچھ وہ خرچ کرتے ہیں اس کے بعد نہ تو احسان جتاتے ہیں اور نہ تکلیف پہنچاتے ہیں ان کا اجر ان کے رب کے پاس محفوظ ہے۔ اور نہ تو ان کے لیے کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ کسی رنج و غم سے دوچار ہوں گے
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کے لئے چُنا ہے۔حرمین شریفین کی حفاظت ہر پاکستانی اور افواج پاکستان کیلئے بہت بڑی سعادت ہے۔
#UmmahTrustsAsimMunir
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
تیرے عشق کی اک بوند
اس میں مل گئ تھی
اسی لیے ،میں نے
عمر کی ساری کرواہٹ پی لی ...
امرتا پریتم
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
یہ واحد جماعت (جے یو آئی ف) ہے جس نے مذہب کو، اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے نام کو اور پاکستان کے آئین کو بھی اپنی کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
کوئی شام مجھ میں قیام کر میرے رنگ روپ کو نکھار دے
جو گزر گئی سو گزر گئی میری باقی عمر سنوار دے
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
That ball boy had aura 😎
⏪ Rewinding to this ridiculously nonchalant catch in the last game 🏏
#CricketKaJashan
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
کل تک pti مولانا کے بقول ایک صیہونی جماعت تھی۔ بظاہر پیار سلوک سے لگتا ھے اب مولانا نے انکو دائرہ اسلام میں داخل کر لیا ھے۔ مولانا نے لمبا ثواب کمایا ھے۔۔















