Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
قَوۡلٞ مَّعۡرُوفٞ وَمَغۡفِرَةٌ خَيۡرٞ مِّن صَدَقَةٖ يَتۡبَعُهَآ أَذٗىۗ وَٱللَّهُ غَنِيٌّ حَلِيمٞ
[Surah Al-Baqarah: 263]
بھلی بات کہنا اور درگزر کرنا بہتر ہے اس خیرات سے جس کے بعد اذیتّ پہنچائی جائے اللہ تعالیٰ غنی ہے اور حلیم ہے
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
❤️•┄┅❂❀﷽❀❂┅┄•❤️
دُنیا کے بُتکدوں میں پہلا وہ گھر خُدا کا
ہم اِس کے پاسباں ہیں، یہ پاسباں ہمارا
یا رب العالمین! ہماری آخرت ایمان پَر فرمائیں
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم🌸🌼🏵️
❀═══ 🌸 صباح الخیر 🌸 ═══❀
#استغفار #دعا #القرآن_الكريم #دعاء_مستجاب #سرمایہ_زیست #اردو_زبان #حرمینِ_شریفین #حجرِ_اسود
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
صبح کا آغاز اس یقین کے ساتھ کریں کہ جس رب کے ہاتھ میں کائنات کا آغاز اور انجام ہے، جو ہماری ظاہر اور پوشیدہ ہر کیفیت سے واقف ہے، وہ ہمارے حالات کو بھی بدلنے پر قادر ہے۔ اپنے تمام معاملات اس علیم و بصیر رب کے سپرد کر کے مطمئن ہو جائیں۔
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو آسان، بابرکت اور پُرسکون بنائے۔ (آمین)
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
باباجی فرماتے ہیں
وراثت صرف مال و دولت نہیں، اچھے اخلاق،
نیک اعمال اور اچھی تربیت بھی نسلوں کا سرمایہ ہیں۔
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اللّہ تعالی اور اُس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے ایمان والو تم بھی آپؐ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو♥️
#جمعة_مباركة
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
مولانا کے یہ الفاظ کافی ھیں انکے باطن کو ظاہر کرنے کے لئیے۔ مذہب کے نام پہ دکان کھولی ھے۔ دین ، ایمان ،وطن سب پہ سیل لگا کے بیٹھے ھیں۔ آج اگر ھم راندۂ درگاہ ھیں تو دین کے دوکان داروں کی وجہ سے ھیں۔ منہ سے پھول جھڑتے ھیں۔ فرماتے ھیں
ریاست ماں پہ تھو۔ پوچھتے ھیں ریاست نے مجھے کیا دیا ھے۔ ریاست نے مولانا آپ اور میرے جیسے لوگوں کی اوقات بنائی ھوئ ھے۔ یہ سب عزتیں شہرتیں اس پاکستان کی بدولت ھیں ۔ شہداء جنکی آپ توھین کرتے ھیں انکے خون کی طفیل ھیں ۔ دولت و اقتدار کے ساتھ عزت نہیں آتی وہ وطن کی مٹی سے وفا کیساتھ اور رب العزت کی مہربانی سے آتی ھے۔ آج آپ کا باطن اور اصلی چہرہ عیاں ھو چکا ھے۔
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔"_* [سورۃ الاحزاب: 56]
سوچیں... وہ رب جو تمام جہانوں کا مالک ہے،
وہ خود اپنے محبوب ﷺ پر رحمتوں کا نزول فرما رہا ہے،
اور فرشتے مسلسل ان کے لیے سلامتی مانگ رہے ہیں۔
پھر ہم کیوں خاموش رہیں؟
ہم تو وہ امتی ہیں جن کے لیے وہ ﷺ راتوں کو روئے تھے...
*آج ایک لمحہ نکالیں اور دل سے کہیں:*
*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ*
شاید یہی ایک درود تمہاری بخشش کا ذریعہ بن جائے۔
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
[Surah Al-Baqarah: 262]
جو لوگ اپنے مال خرچ کرتے ہیں اللہ کی راہ میں پھر جو کچھ وہ خرچ کرتے ہیں اس کے بعد نہ تو احسان جتاتے ہیں اور نہ تکلیف پہنچاتے ہیں ان کا اجر ان کے رب کے پاس محفوظ ہے۔ اور نہ تو ان کے لیے کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ کسی رنج و غم سے دوچار ہوں گے
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کے لئے چُنا ہے۔حرمین شریفین کی حفاظت ہر پاکستانی اور افواج پاکستان کیلئے بہت بڑی سعادت ہے۔
#UmmahTrustsAsimMunir
















