Akhtar-ur-Rehman (@_ch117) header
Akhtar-ur-Rehman (@_ch117) profile picture

‏انشاءاللہ 💯 فیصد فالو بیک کی گارنٹی ہے

sargodha city
Joined April 2011
Photo by Akhtar-ur-Rehman (@_ch117)Photo by Akhtar-ur-Rehman (@_ch117)Photo by Akhtar-ur-Rehman (@_ch117)Photo by Akhtar-ur-Rehman (@_ch117)Photo by Akhtar-ur-Rehman (@_ch117)Photo by Akhtar-ur-Rehman (@_ch117)Photo by Akhtar-ur-Rehman (@_ch117)Photo by Akhtar-ur-Rehman (@_ch117)Photo by Akhtar-ur-Rehman (@_ch117)Photo by Akhtar-ur-Rehman (@_ch117)
Akhtar-ur-Rehman retweeted
حکومت کا 5 ہزار روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ؟ گھروں میں موجود 5 ہزار کی گٹھیوں کا کیا بنے گا؟
4
1
38
3,684
بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ میں نے حفیظ اللہ نیازی کا بھی ایک طویل ٹوئٹ پڑھا ہے۔ بہت سے لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ 28ویں ترمیم پر پی ٹی آئی کے ووٹ لینے کے لیے عمران خان کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو رہا ہے۔محسن نقوی نے آصف علی زرداری سے جو ملاقات کی ہے، اس میں بھی مبینہ طور پر انہیں بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کو مائنس کرکے 28ویں ترمیم منظور کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔دیکھیں، عملی طور پر یہ ممکن نہیں ہے۔ اگر عمران خان 28ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دیں گے تو انہیں بدلے میں کیا ملے گا؟ عمران خان کو نہ تو خیبرپختونخوا کی حکومت مل سکتی ہے اور نہ ہی ان کی رہائی ممکن ہے۔ @M_Suharwardy youtu.be/KLAOuiFTxx8
3
19
121
7,466
ایثار رانا نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ عمران خان کے کیسز کو ختم کرکے ان کی سزائیں معاف کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ایثار رانا جو کہتے ہیں کہ زرداری اور شریف خاندان کا ہاف اور فل فرائی ہونے والا ہے لیکن ان کو یاد ہوگا عمران خان تو نواز شریف کا اے سی تک بھی اتروا نہیں سکے تھے یہ ملاقاتیں عمران خان کو مزید لٹکانے کیلئے ہورہی ہیں بھاگنے کا راستہ بند ہوگیا ہے،مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=_cSQMT39…
16
66
4
261
15,260
Akhtar-ur-Rehman retweeted
افغانستان کا بھی ڈیفینس سسٹم بنانے کی دوڑ میں پہلا قدم😂😂
1
16
1
99
3,871
Akhtar-ur-Rehman retweeted
ٹرمپ اس کیے الیکشن ہارا کیونکہ اس نے عمران خان سے بے وفای کی ارض زمین کا سب سے بڑا یوتھیا انثار رانا
56
235
12
947
19,482
ایران نے چار ممالک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی جازت دی ہے جس میں بھارت کانام تو ہے لیکن پاکستان کا نہیں ہے ان چار ممالک میں قطر،بھارت،عراق اور چین شامل ہیں لیکن پاکستان قطر اے ایل این جی لیتا ہے تو پھر پاکستان اس سے لے سکتا ہے،مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=5JfwAJHE…
7
51
1
154
6,259
مریم نواز نے ARY کو نوٹس دینے کیساتھ ساتھ نعیم اشرف بٹ اور چوہدری سالک کو بھی نوٹس دیدیا ہے لڑائی ڈی سی کی تعیناتی پر ہوئی کہ چوہدری سالک کے کہنے پر ڈی سی نہیں لگایا گیا جبکہ یہ مسلم لیگ کے بس میں ہے ہی نہیں ان کے وزیروں کے کہنے پر بھی کو ڈی سی نہیں لگ رہا جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کو بھی مریم نواز کی حکومت سے گلے شکوے ہیں،مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=SBxZUFcT…
1
46
140
3,125
Akhtar-ur-Rehman retweeted
کوثر کاظمی صاحب نے کمال طریقہ سے اے ار وائی نیوز کے چلائے گئے انٹرویو پر وسیم بادامی گولا جواب کر دیا 👏 شاباش @SyedKousarKazmi
5
162
2
442
15,615
Akhtar-ur-Rehman retweeted
*سالک حسین صاحب انٹرویو دے رہے تھے ایک ٹی وی کو. انہوں نے کہا ہے کہ شواہد تو میرے پاس نہیں ہیں لیکن فائلیں بھری پڑی ہیں. اب کچی بات کی ہے نا انہوں نے. ان کے بارے میں اب خبریں آ رہی ہیں کہ وہ محسن نقوی صاحب کے ہم زلف ہیں، بھئی وہ ہیں. وہ خود بھی ماشاء اللہ عاقل بالغ ہیں لیکن یہ بات کیا کی انہوں نے. میری سمجھ میں نہیں آئی. کچی اور عمومی بات ہے کہ جی نیچے کرپشن ہو رہی ہے، پٹوار خانوں میں اور دفتروں میں. جب ثبوت نہیں ہیں تو بات ختم ہو گئی. مریم صاحبہ نے فوراً نوٹس کر دیا ہے. پیارے بھائی، بھتیجے! سالک حسین صاحب اپنی گفتگو پر غور کر لیں اور غیر محتاط گفتگو جو آپ نے کی ہے، اس کو واپس لے لیں. مریم بی بی، پوسٹنگ اور ٹرانسفر میں کوشش کرتی ہیں کہ میرٹ پر ہو اور independent فیصلے ہوں. بحیثیت مجموعی، پنجاب کا ماحول بہت مختلف ہے. بزدار کے دور کا تو آپ تصور نہیں کر سکتے. سالک صاحب سے شاید غصے میں کوئی بات ہو گئی ہے. چوہدری ظہور الہی کے پوتے سے ایسی توقع نہیں تھی.* *مجیب الرحمٰن شامی، @MaryamNSharif
4
114
1
429
23,203
Akhtar-ur-Rehman retweeted
فرخ کھوکر سی سی ڈی سے بچنے کے لیے فضل الرحمان کی پارٹی میں شامل ہوا اور فضل الرحمان نے اس کی زندگی کی ضمانت کے لیے اس سے بھاری معاوضہ لیا تھا،،، #تمہاری_سیاست_پر_تھو
3
119
3
314
5,600
Akhtar-ur-Rehman retweeted
ان ویڈیوز کو دیکھیں اور پھر یہ پڑھیں👇 عالمی منصوبہ یہ تھا(مگر آگے حافظ آ گیا)۔۔۔کہ عمران کے ہاتھوں پاکستان کو ڈیفالٹ کروا کر"بیل آوٹ"کے بدلے نیوکلئیر پروگرام"سرنڈر"ہو۔۔۔ پھر طالبان/بلوچ علیحدگی پسندوں سے پاکستان کے 3 حصے کروا کر"پختونستان"(بشمول گلگت بلتستان اور بلوچستان کے پشتون علاقے) فضل الرحمن کے حوالے ہو۔ (پنجابی فوج کہہ کہہ کر لسانیت سے فوج میں پھوٹ پڑے اور خانہ جنگی ہو) بلوچستان۔۔الگ ملک بن کر"پختونستان"اور لینڈ لاکڈ افغانستان کو سمندر تک رسائی دے۔۔ سندھ کے پاس"سمندر"ہو گا جبکہ پنجاب کے پانی کا کنٹرول "پختونستان"(افغانستان) کے پاس ہو گا۔۔لہذا پنجاب کی زراعت کی"گچی"ہر وقت پکڑی ہوئی ہو گی۔ پنجاب اور سندھ میں مادر پدر آزاد ماحول پیدا کیا جائے گا۔ جہاں نئی طرح کا عمرانی فرقہ متعارف ہو گا جس کا"روحانی پیشوا"۔۔۔عمران نیازی ہو گا۔ یہ"ماسٹرز"کا منصوبہ تھا۔مگر اللہ کا منصوبہ چلا اور پھر"حافظ" آوٹ آف سلیبس فرشتہ بن کر(ن لیگ کے ہاتھوں) آ گیا۔ اور ان کے سارے منصوبے خاک میں مل گئے۔ اس لیے فضل الرحمن ٹولہ اور عمران نیازی بمعہ زومبیز "حافظ" کے اتنے خلاف ہیں۔ اسد آر چوہدری) youtu.be/xkteEov-_gk?si…
23
416
3
744
14,425
Akhtar-ur-Rehman retweeted
کل مولانا نے کھل کر بولا آج مولانا کی طبیعت صاف دھلائی ھورھی ھے۔
46
321
10
943
28,795
Akhtar-ur-Rehman retweeted
مولانا اقتدار کی بھیک کے لئے دامن کھینچ رہے تھے اگلوں نے سارے کپڑے اتار کے چوک میں کھڑا کر دیا ۔۔۔ بہت ظلم ہے بے چارے کے ساتھ !!!
23
130
13
439
5,683
Akhtar-ur-Rehman retweeted
تنقید کرتے ہو تو تنقید سننے کی ہمت بھی کریں۔ اب آپ کو ریاست سے نہ نوکری ملے گی، نہ پیسے ملیں گے، نہ ٹکٹیں۔ محسن نقوی
1
15
1
61
8,391
اب جواب سننے کی ہمت بھی رکھیں۔۔ خواجہ آصف کی تقریر کے دوران جے یو آئی کی خواتین کا شور شرابہ، خواجہ آصف بولے اب مولانا کو دفاع کےلئے خواتین کی ضرورت پڑ گئی ہے، مرد کہاں ہیں؟؟ مولانا مجھے طعنہ دیتے ہیں کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو آپ خود بھی کوئی شرم اور حیا کریں آپ جن جن اصولوں کی ترویج کرتے رہے آپ نے ان اصولوں کی خلاف ورزی کی آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہے آپ نے کشمیر کاز کی کیا خدمت کی سوائے جھولا لینے کے !
26
137
2
385
8,576
Akhtar-ur-Rehman retweeted
آپ مجھے طعنہ دیتے ہیں کہ کچھ شرم کریں حیا کریں آپ بھی تو کچھ شرم کریں کچھ حیا کریں کو شخص دس سال کشمیر کمیٹی کا چیئرمین رہا ہے لیکن کشمیر کے ساتھ یا اس سے پہلے نوابزادہ نصراللہ کا کشمیر کے ساتھ کیا واسطہ تھا؟ یہ لوگ تو پاکستان کی آزادی اور پاکستان کے وجود کے خلاف تھے چلیں وہ ماضی میں ہے بھول جاتے ہیں لیکن اس وقت جو ابھی ان کو اعزازات بخشے گئے ہم نے دیے، میں سمجھتا ہوں غلط کیا یہاں پہ بہت سے لوگ ہیں جن کا کشمیر کاز کے ساتھ جو ہے جذباتی رشتہ ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف
5
150
2
440
22,367
Akhtar-ur-Rehman retweeted
ائی شاواشے مذہب اور سیاست کو کمائی کا ذریعہ کسی نے نہیں بنایا پی ٹی آئی نے بھی نہیں یہ واحد پارٹی ہے جس نے مذہب اللہ اور اللہ کے رسول کے نام اور آئین کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے میرا منہ نہ کھلوائیں کہ انہوں نے پی ڈی ایم کی حکومت میں کیا وارداتیں ڈالی ہیں. وزیر دفاع خواجہ آصف کا مولانا فضل الرحمن کی تقریر پر ردعمل
3
122
5
338
8,917
Akhtar-ur-Rehman retweeted
پشاور رنگ روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن میں فضل الرحمان کی جماعت کا صوبائی سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز بھی آ رہا انتظامیہ نے نوٹس جاری کر دیا ہے جس کے بعد ویلے مولویوں نے باہر ایسے گھیرا ڈالا ہے جیسے باپ کی سڑک پر تعمیر کیا تھا ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں JUI والے ایویں آپریشن کے خلاف چیخیں نہیں مار رہے انہوں نے خود بھی قبضے کیے ہوئے ہیں اس کا ثبوت آپ کے سامنے ہے آپریشن بغیر تفریق کے ہونا چاہیے
4
163
1
321
4,018
Akhtar-ur-Rehman retweeted
حوثیوں کے بلاسٹک میزائل لانچ ہونے سے پہلے شیروں کیا نشانہ لگایا اور میزائل اڑھنے سے پہلے ہی دھڑم تختہ 💪
26
185
1
1,059
282,067
Akhtar-ur-Rehman retweeted
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی قیادت میں پاکستان، ترکیا اور سعودی عرب کا وفد تہران پہنچ گیا، مغرور ایرانی جنرل محسن رضائی کو کیسے ملنا ہے یہ بھی سعودی وزیر دفاع نے ملکر بتایا ہے۔
42
64
5
556
53,241