نُور دین خوشابی (@_star527) header
نُور دین خوشابی (@_star527) profile picture

☘️نُورا گینگ☘️

Joined February 2023
Photo by نُور دین خوشابی (@_star527)Photo by نُور دین خوشابی (@_star527)Photo by نُور دین خوشابی (@_star527)Photo by نُور دین خوشابی (@_star527)Photo by نُور دین خوشابی (@_star527)Photo by نُور دین خوشابی (@_star527)Photo by نُور دین خوشابی (@_star527)Photo by نُور دین خوشابی (@_star527)Photo by نُور دین خوشابی (@_star527)Photo by نُور دین خوشابی (@_star527)
تُو سلامت رہے، تاقیامت رہے میرے کپتان، میرے لیڈر، میرے مُرشد 💞💖❤️
18
34
1
145
2,143
نُور دین خوشابی retweeted
جو لوگ برسوں سے ٹویٹ نہیں کر رہے تھے، جو عرصے سے منظرِعام سے غائب تھے، اچانک بِلوں سے باہر نکل آئے اور قوم کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر سمجھانے لگے کہ 28ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینا کتنا ضروری ہے ان سب نے اپنے اپنے انداز میں، ڈھکے چھپے الفاظ میں، قوم کو یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ جرنیل اتنے برے بھی نہیں، دراصل عمران خان اور علیمہ خان نے ہی انہیں برا بننے پر مجبور کیا ورنہ جرنیل تو بڑے معصوم، محبت کرنے والے اور نرم دل لوگ ہیں، بس اظہر مشوانی ، جبران الیاس اور شہباز گل نے سوشل میڈیا پر اپنے رویے سے ان کے غصے کو ہوا دی، ورنہ ان کے دلوں میں تو محبت کے سمندر ٹھاٹھیں مار رہے تھے مراد سعید، سہیل آفریدی اور قاسم سوری بھی اگر اپنا رویہ ذرا نرم کر لیں، مزاحمت چھوڑ کر سر جھکا دیں، تو جرنیلوں کے نرم دل فوراً پگھل جائیں گے اور وہ اپنے ہر فیصلے پر نظرِثانی کر لیں گے نہ جانے یہ ناسمجھ قوم بیرسٹر سیف، بیرسٹر علی ظفر، شیر افضل مروت، علی محمد خان اور مشال یوسفزئی کی طرح جرنیلوں کے سینوں میں چھپا محبت کا سمندر کیوں نہیں دیکھ پاتی کیا عجیب اتفاق ہے کہ جن لوگوں کو برسوں سے عوام کی تکلیف، ظلم اور جبر پر بولنے کی فرصت نہیں ملی، انہیں اچانک 28ویں ترمیم میں قوم کی نجات اور عمران خان کی رہائی نظر آنے لگی اور کیا کمال کا اتفاق ہے کہ ان کی ساری محبت جرنیلوں کے لیے اور سارا غصہ ان لوگوں کے لیے ہے جو جرنیلوں کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں
15
174
1
428
73,986
نُور دین خوشابی retweeted
یہ مولویوں کی باقاعدہ لڑائی والی فورس کل سے گورنر کنڈی اور محسن نقوی کو چیلنج کررہی ہے کہ آو اور مفتی محمود مرکز کو مسمار کرو لیکن ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ، پتا ہے نا کہ آگے پرامن پاکستانی نہتے شہری نہیں ہیں بلکہ ڈنڈا بردار فورس ہے
63
1,293
23
4,825
49,382
نُور دین خوشابی retweeted
”عمران خان اور ان کی جماعت کا راستہ روکنے کیلئے ریاست کی طرف سے ہر کوشش کی جا رہی ہے۔ جہاں انتظامیہ کے ذریعے انتقامی کاروائیاں کروائی گئیں، وہاں عدالتوں کو بھی ایسا بنا دیا گیا کہ کیسز پر کبھی ریلیف نہ مل سکے بلکہ کیسز یونہی التواء کا شکار ہو کر پڑے رہیں۔ پارٹی نشان چھینا، مخصوص نشستیں لے لیں، پارٹی کے خلاف کریک ڈاؤن ہوا لیکن عمران خان مائنس نہیں ہو سکے۔ جتنی بھی کوششیں ہوئیں اس سے عمران خان پلس ہوئے مائنس نہ ہو سکے۔“ حبیب اکرم #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
11
530
5
1,392
12,920
نُور دین خوشابی retweeted
بیرسٹر گوہر علی خان قائم مقام چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان: سہیل آفریدی وزیراعلی ہے اور رہے گا کیونکہ اُسے عمران خان کی مکمل سپورٹ حاصل ہے لہذا چنڈالی گینگ، گنڈاپوری گینگ، بھڑوت گینگ یا لاہوری گینگ جتنا مرضی بھونک لیں وزیراعلی سہیل آفریدی ہی رہے گا۔
2
14
31
548
نُور دین خوشابی retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا! چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔ یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
75
3,525
30
7,505
113,619
نُور دین خوشابی retweeted
Follow Imran Khan’s son @SulaimanKNiazi , he has joined X (Twitter) to amplify voices speaking for his father. #ReleaseImranKhan
20
786
4
2,182
15,901
نُور دین خوشابی retweeted
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
663
9,475
89
25,445
651,578
نُور دین خوشابی retweeted
اگست کے بعد سے میرے والد کو نہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔ اس وقت انہوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور حکومت انہیں اسی طرح قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جیسے مصر کی حکومت نے محمد مرسی کے ساتھ کیا تھا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد نے بھی بارہا یہ بات دہرائی ہے کہ ان کے ساتھ ہونے والا سلوک تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔ سلیمان خان پاکستان کی فاشسٹ حکومت، جس کی قیادت فوجی آمر عاصم منیر کر رہے ہیں، اگست میں سپریم کورٹ کے اس حکم کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے جس میں میرے والد کے معائنے اور علاج کے لیے انہیں نجی اسپتال شفا انٹرنیشنل میں منتقل کرنے، اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں اور وکلا تک رسائی کی ہدایت دی گئی تھی۔ سلیمان خان یہ بالکل واضح ہے کہ وہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کر رہے ہیں، کیونکہ وہ ملک کی سب سے مقبول سیاسی شخصیت ہیں اور حکومت ان سے خوف زدہ ہے۔ اگر خدا نہ کرے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئے تو کسی کو اس کے ذمہ دار کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے ذمہ دار عاصم منیر ہوں گے، اور یہ غیر قانونی پاکستانی حکومت کی منظوری سے یہ ہوگا۔ سلیمان خان جس ملک کی بھی حکومت اس نظام کو جائز تسلیم کرتی رہے گی، وہ اس صورتحال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انتشار اور خطے میں عدم استحکام کی ذمہ دار ہوگی۔ جو ریاستیں اس فاشسٹ پاکستانی حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھتی ہیں، وہ حقیقی معنوں میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی علمبردار ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتیں۔ سلیمان خان #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
43
2,820
15
7,541
37,301
نُور دین خوشابی retweeted
🚨کارڈیالوجی کے ICU کو زندان بنا دیا گیا ہے ، تالے لگا کر پہرے پر پولیس لگا دی گئی ہے ، فیملی تک کو نورین نیازی کی خیریت دریافت کرنے کیلئے رسائی نہیں دی جا رہی ظلم کی تمام حدود پار کی جا رہی ہیں
21
1,275
14
2,800
26,500
نُور دین خوشابی retweeted
If he’s safe as you claim, why is the regime ignoring the Supreme Court’s order to have him assessed in a private hospital (Shifa International), rather than by stooges at a government facility? Why haven’t they allowed anyone to see him since August? Even murderers are granted these most basic of rights in prison. They’re clearly hiding something, as they could easily dispel people’s concerns if their claims that we are lying are true. Remember, when PTI was in power, Nawaz Sharif, who, unlike my father, is genuinely corrupt - as proven by the Panama Papers - was allowed to travel to London for medical reasons while serving his prison sentence and remained there, living in luxury for 4 years. Yet these fascists fear my father so much that they won’t even allow him a visit from his own doctors or an assessment at a private hospital IN Pakistan, as ordered by the highest court in the country. Why are you so desperate to cheerlead for a fascist regime?
1- Your father is safe 2- Thank God Almighty we are not hearing (incoherent rants) from him 3- It was not Asim Munir, but Bajwa under whom your father was ousted 4- The ppl of Pakistan need respite from your father’s crazy verbal diarrhea. We are trying to heal as a nation so take one for the team, please.
402
3,135
42
7,898
90,382
نُور دین خوشابی retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
1,041
14,618
242
31,571
1,099,211
نُور دین خوشابی retweeted
انصافیو ایک بات نوٹ کر لو جو عہدیدار آجکل ARY پر نظر آئے وہ مائنس عمران خان سازش میں پُورا ملوث ہے ان حرامیوں کو ایک خاص مقصد کے لیے لانچ کیا گیا ہے جس کی نشاندہی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے کر دی تھی۔
5
20
45
745
نُور دین خوشابی retweeted
تُم بھی نُورجہاں کے بُزدل پُتر ہو کرنل ہاشم ڈوگر اسی لیے ڈی جے بینڈ بابو کے ہینڈل کی طرح کمنٹ سیکشن بند کر کے بھونک رہے ہو۔ زرا اپنے کمنٹس سیکشن کو کھولو اور دیکھو عوام کیسے تیرے جیسے کنجر کے پچھواڑے میں ڈانگ دیتی ہے۔ بزدل بے غیرت دلا ۔ @ColhashimDogar
یں حلف اٹھا کے کہتا ۂوں کہ جب یہ اڈیالہ جیل میں بھیجا گیا تھا تو میں اس کو اسی دن ملنے گیا تھا۔ اس نے میرے پاوں پکڑ کے منت کی تھی کہ مجھے دوبارہ اسلام آباد پولیس کے سپرد نہ کیا جاے۔ جو میں نے کرواا دیا۔ رہاہونے کے کے بعد اس نے عمران خان کے سامنے سب سے زیادہ بات میرے خلاف میں کی
1
5
19
443
نُور دین خوشابی retweeted
ٹھیکیدار توقیر نذیر مارا گیا، کیونکہ وہ مریم نواز کی سیاست چمکانے اور فوری انصاف کا ڈھنڈورا پیٹنے کے لیے ایک بہترین انتخاب تھا، نہ وہ اشرافیہ کا حصہ تھا، نہ کسی جرنیل کا رشتہ دار، نہ کسی بڑے سیاستدان کا لاڈلا، اس لیے اس کی موت پر انصاف کا جشن منانا آسان تھا توقیر نذیر نے ظلم کیا، بربریت کی، ایک معصوم بچے کو گاڑی تلے کچلا، جس کی اسے سخت ترین سزا ملنی چاہیے تھی۔ لیکن یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک انسان کی ہلاکت کو سیاسی تشہیر کے لیے استعمال کیا گیا میں اس انصاف کو تب مانوں گا جب اسحاق ڈار کے نواسے کے معاملے میں بھی CCD اتنی ہی پھرتی دکھائے جتنی توقیر نذیر کے معاملے میں دکھائی گئی میں اس انصاف کو تب سلام کروں گا جب عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر پر جس نے شراب کے نشے میں معصوم پاکستانی کا قتل کیا اس معصوم پاکستانی کو انصاف ملے اور قاسم منیر کو CCD اپنے انجام تک پہنچاۓ میں اس انصاف کو تب مانوں گا جب رئیس زادی نتاشا دانش، جس کی گاڑی سے باپ بیٹی کی جان گئی، کے معاملے میں بھی قانون کی بالادستی اور متاثرین کے لیے حقیقی انصاف یقینی بنایا جائے ورنہ کمزور مجرم کو مار کر انصاف کا ڈھنڈورا پیٹنا اور طاقتور کے سامنے قانون کو بے بس کر دینا انصاف نہیں، اشرافیہ کی غلامی ہے توقیر نذیر کا جرم اس کا ظلم تھا، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس کی جان اس لیے اتنی سستی تھی کہ وہ اشرافیہ کا حصہ نہیں تھا
28
537
4
1,786
133,808
نُور دین خوشابی retweeted
عمران خان نے شوکت خانم کا سفر یہاں سے شروع کیا تھا ❤️
47
2,358
11
8,911
116,029
نُور دین خوشابی retweeted
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ڈی ایس پی عمران الدین شہید (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ - خیبر پختونخوا پولیس) آج پاکستان نے ایک غیرت مند اور بہادر بیٹا کھو دیا ہے اور خیبر پختونخوا پولیس ایک ایسے نڈر، بااصول اور جری افسر سے محروم ہو گئی ہے جس کی شجاعت، دیانت داری اور قربانی کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ ڈی ایس پی عمران الدین شہید کا شمار ان بے باک افسران میں ہوتا تھا جنہوں نے ملک و قوم کی سلامتی کے لیے ہمیشہ خطرات کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ متعدد قاتلانہ حملوں، بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں زخمی ہونے کے باوجود ان کے پایہ استقلال میں کبھی لغزش نہ آئی۔ جب ایک حملے کے بعد انہیں محفوظ مقام پر تبادلے کی پیشکش کی گئی، تو انہوں نے کہا: "دہشت گرد سمجھیں گے کہ میں ڈر گیا ہوں!" وہ ایک بااصول اور پیشہ ور افسر تھے جنہوں نے فرنٹ لائن پر رہ کر ہمیشہ اپنے فرض اور قومی غیرت کو مقدم رکھا۔ وہ ایک بااصول اور پیشہ ور افسر تھے جنہوں نے فرنٹ لائن پر رہ کر ہمیشہ اپنے فرض اور قومی غیرت کو مقدم رکھا۔ ضلع کرک کے علاقے چارپارہ (خُرّم محمد زئی) میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کیے جانے والے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ڈی ایس پی عمران الدین شہید نے اگلی صفوں میں قیادت کرتے ہوئے اپنے رفقائے کار کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کیا اور فرض کی راہ میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ خاطر خواہ مواقع میسر ہونے کے باوجود انہوں نے خطرے سے پیچھے ہٹنے کی بجائے آخری سانس تک میدانِ عمل میں ڈٹے رہنے کو ترجیح دی۔ ان کی یہ عظیم قربانی خیبر پختونخوا پولیس کی اعلیٰ روایت اور پاسبانِ وطن کی بے مثال شجاعت کا روشن باب ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈی ایس پی عمران الدین شہید اور ان کے شہید رفقاء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندانوں و کے پی پولیس کو یہ عظیم صدمہ صبرِ جمیل کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
105
3,816
41
12,441
226,038
نُور دین خوشابی retweeted
معدنیات کے ذریعے ڈاکہ ڈالنے کے لیے عاصم منیر نے ایمرجنسی لگائی۔ دن دہاڑے پاکستان پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ اسی عاصم منیر نے عمران خان اور اُس کی بہنوں کو ڈر کے مارے قید میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان کی بہنوں پر ایک مقدمہ نہیں ہے، 30 دن سے اوپر ہو گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ ایک مسنگ پرسن بن چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے بھی قوم کو تمہاری دن دہاڑے ڈکیتی کے بارے میں بتایا۔ تمہیں ان سے تکلیف بھی اسی بات کی ہے۔ اسی بنیاد پر ان کے خلاف مہم چلا رہے ہو۔ یہ سب تم نے کر لیا ہے، عاصم منیر، لیکن حیثیت تمہاری وہی ہے جو ایران نے رکھی ہے۔ تمہارے مالک تمہیں استعمال کریں گے، تم بھی غلامی میں جھک جاؤ گے، لیکن اب ان کو بھی احساس ہو گا کہ تمہاری حیثیت کیا ہے! قائدِاعظم نے تمہیں نوکر کہا تھا، نوکر بن کر رہو!
76
2,136
12
6,512
56,755
نُور دین خوشابی retweeted
کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں، بس علاقے کو کلیئر کرنا ہے" پختونوں کو جواب دیتے ہوئے دیسی فرنگی فوج کے افسر کا کہنا ہے کہ آپ لوگوں کا بھائی ہوں، ریاست سے کوئی نہیں لڑ سکتا۔ یہ حرامی میٹرک پاس خود کو ریاست سمجھ بیٹھے ھیں۔ گن کے ساتھ ایک غنڈہ بھی خود کو خدا سمجھنا شروع کر دیتا ھے😁😁😁
210
733
34
2,002
217,623
نُور دین خوشابی retweeted
عمران خان کے بعد اب ان کا خاندان نشانہ: 3MPO کے تحت غیر قانونی حراست اور انتقامی کارروائیاں؛ روبینہ خان کا بیان! گزشتہ تین سال سے عمران خان کو تنہا کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اب وہی جابرانہ طریقہ کار ان کے خاندان پر آزمایا جا رہا ہے۔ علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو 3MPO کے کالے قانون کے تحت قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے تاکہ حوصلہ توڑا جا سکے۔ 30 دن کی قانونی مدت ختم ہونے کے باوجود نہ رہا کیا جا رہا ہے اور نہ ہی نیا قانونی حکم موجود ہے۔ - عمران خان کو دبانے میں ناکامی کے بعد بہنوں کو فرضی اور پرانے کیسز کی آڑ میں غیر قانونی قید رکھا جا رہا ہے۔ - امن و امان کے نام پر 3MPO کی دفعہ 3 سے بنیادی آزادیوں اور حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔ - فرضی مقدمات: جن میں عدالتیں بری کر چکی ہیں (12 فروری 2025 کی بریت) یا جن FIRs کا وجود نہیں، انہیں حراست کا جواز بنایا گیا۔ - قیدِ تنہائی: تین ہفتوں سے وکلاء، اہل خانہ اور ادویات تک رسائی روک کر آئینی و انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔ - عدالتی و انتظامی تاخیر: ہائی کورٹ درخواستیں واپس ہوم سیکریٹری کو بھیج رہی ہے اور ATC راولپنڈی میں فیصلے کا التوا (اگلی تاریخ 26 اکتوبر) تاخیری حکمت عملی ہے۔ اعلیٰ عدلیہ سے فوری اپیل: 3MPO کے تمام غیر قانونی احکامات فوراً منسوخ کیے جائیں۔ تینوں خواتین کو فوری اور باوقار رہا کیا جائے، پرانے کیسز میں دوبارہ گرفتاری روکی جائے۔ وکلاء، اہل خانہ سے ملاقات اور علاج کی سہولیات فوری بحال کی جائیں۔ #ReleaseAleemaKhan #ReleaseNoreenKhan #ReleaseUzmanKhan
10
754
4
1,633
14,744
نُور دین خوشابی retweeted
اگر غداروں کی لسٹ لمبی ہے تو وفاداروں کی بھی کم نہیں۔۔!!
1
69
181
1,053