ASIM (@a_asimraza) header
ASIM (@a_asimraza) profile picture
کراچی, پاکستان
Joined November 2013
Photo by ASIM (@a_asimraza)Photo by ASIM (@a_asimraza)
خواجہ صاحب اب محض چَولیں ہی مار رہے ہیں! کل مولانا فضل الرحمٰن نے جو سوال اٹھایا، وہ اپنی جگہ بالکل بجا تھا کہ دفاعی معاہدہ ہو رہا ہے اور ملک کا وزیرِ دفاع یہاں بیٹھا ہے، جیسے اسے کچھ خبر ہی نہیں! خواجہ صاحب! اب اِدھر اُدھر کی باتیں کرنے سے حقیقت نہیں بدلے گی۔ سیدھی سی بات ہے، کل مولانا نے آپ کی سیاسی بے بسی کا پردہ چاک کر دیا، اور اب آپ جواب دینے کے بجائے اُن پر مذہب کے نام پر پیسہ کمانے کے الزامات لگا رہے ہیں۔ تو عرض یہ ہے کہ اگر اس ملک میں مذہب کے نام پر سیاست، سرپرستی اور مالی مفادات سمیٹنے کی تاریخ کھولی جائے تو مسلم لیگ (ن) کا اپنا کردار بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ خواجہ صاحب! مولانا کے سوال کا جواب دیں، چَولیں نہ ماریں!
خواجہ آصف کی آج کی تقریر کے بعد مولانا فضل الرحمان کا جواب بھی آئے گا۔۔
100
735
9
2,885
37,104
جو سوالات نواز شریف اٹھا رہے ہیں یہی سوالات #وطن_فروش_چوکیدار سے مولانا نے کیے ہے،
4
119
3
163
1,871
ادکارہ ماہرہ خان کے عمران خان کے لیے سونے کے پانی سے لکھے جانے والے الفاظ 29 دسمبر کو شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے افتتاح کے موقع عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ انشاء اللہ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کریں
20
1,255
11
4,633
45,264
ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥 9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا،۔
10
882
12
2,425
42,010
ہمارے ہاں لوگ بھاگنے والوں کو پسند نہیں کرتے ! عطا تارڑ کا نواز شریف اور مریم صفدر پہ طنز ۔۔۔
4
110
2
366
3,261
ہماری صحافت کا عسکریت پسندی سے آمریت پسندی تک کا سفر
50
1,454
9
6,919
46,220
"یہ 22 کروڑ کا ملک جھوٹ اور منافقت سے نہیں چل سکتا، یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ایک جرنیل مجاہدین بنائے اور دوسرا جرنیل انہی مجاہدین کو دہشتگرد بنادے اور یہ پوری قوم اس مصیبت کو بھگتے، پوری قوم کو خون میں نہلا دے او رکوئی پوچھنے والا نہ ہو۔۔ایک (ضیاء الحق) اوپر چلا جائے اور دوسرا (پرویز مشرف) باہر جاکر بیٹھ جائے، ان کو تو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اس قسم کے ہتھکنڈے 70 سالوں سےہوتے رہے ہیں، یہ اب برداشت نہیں کئے جاسکتے"- رانا ثناء اللہ کا پرانا کلپ وائرل سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
10
652
6
2,061
33,496
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨 مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
13
2,578
9
7,334
32,113
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
23
4,722
25
12,040
85,116
یہ جو دہست گردی ہے 🖐️🖐️
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ جو غنڈا گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے مریم نواز نے نعرے لگوائے
3
187
1
578
3,901
میاں محمد نواز شریف صاحب کی یہ ویڈیو بڑی تیزی کے ساتھ ایک بار پھر وائرل ہورہی ہے
2
72
6
183
4,318
عظمی بخاری کا یہ کلپ پھیلائیں۔۔ یہ وہی عظمی ہے نا جو کہتی تھی نواز شریف را کا ایجنٹ ہے سوچا ہم بھی اپکو کچھ یاد دلا دیں ،،، یاد ماضی عذاب یارب ،
ہمیں سب ہے یاد زرا زرا تمہیں یاد ہو کے نا یاد ہو مولانا کی یادداشت کمزور ہے لیکن عوام کی نہیں وہ شاید"عمرانی" محبت میں سب بھول گئے ہیں، لیکن عوام نہیں۔ جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے اپنی پارٹی سے شروعات کریں جسکے وہ 46 سال سے بلامقابلہ "صدر" ہیں
1
193
6
331
8,702
نواز شریف نے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی ، سمیت سب کےدرمیان ایک لکیر کھینچ دی کہ یہ ملک دشمن ہیں لیکن نواز شریف کو تو کسی نے کچھ کہا ہی نہیں
5
198
2
463
7,889
"یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے" چند سال پہلےمریم نواز کی تقریر کے دوران یہ نعرہ گونجتا تھا اب یہ دوسروں پر غداری، دہشتگردی کے فتوے بانٹتی ہیں ویسے اس حکومت نےتو مجھ پر بھی دہشتگردی کا مقدمہ بنا رکھا ہے ایک ایسے شہر میں، جہاں میں موجود ہی نہ تھی
49
2,400
47
5,025
49,038
ہمیں سب ہے یاد زرا زرا تمہیں یاد ہو کے نا یاد ہو مولانا کی یادداشت کمزور ہے لیکن عوام کی نہیں وہ شاید"عمرانی" محبت میں سب بھول گئے ہیں، لیکن عوام نہیں۔ جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے اپنی پارٹی سے شروعات کریں جسکے وہ 46 سال سے بلامقابلہ "صدر" ہیں
17
409
29
587
16,333
کل تک آپ کے جلسوں میں یہ نعرہ “ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے لگتا تھا ۔۔ ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی کہتا تھا آرمی چیف کے پاوں کانپ رہے تھے ماتھے پر پسینہ تھا ۔۔ خواجہ آصف وزیردفاع کہتا تھا فوج نے قوم کی ہڈیوں سے گوشت تک نچوڑ کر کھا لیا ہے ۔۔ اور اج کہتی ہو کہ تحریک انصاف سہولتکار ہے ۔۔ یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔ جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔ جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔ پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔ آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔ خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
3
280
10
578
7,647
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔ مریم نواز نے نعرے لگوا دیے۔ یعنی دہشت گردی کیا خدانخواستہ فوج کرتی ہے الله کی فوج غزوہ ہند لڑنے والی فوج کو یہ کیا کہہ رہیں ہیں۔۔۔ nitter.cf/RealNaeemPTI/status/21…
1
186
351
6,045
جرنیلا پھدو دماغ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے
8
389
13
528
10,862
ممبئی انڈیا میں دہشت گرد حملے پاکستان نے کروائے نواز شریف کا ڈان اخبار کو انٹرویو یہ وڈیو کپتی عظمی اور 60 سالہ ذہنی معذور عورت کے لیے
8
628
4
1,223
10,134
There is one more clip here which is always enough.
Many people have raised questions about alleged links between the PTI government and the TTP. Apart from the other evidence, I believe this video clip alone is enough
7
163
4
287
4,854