"یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے" چند سال پہلےمریم نواز کی تقریر کے دوران یہ نعرہ گونجتا تھا اب یہ دوسروں پر غداری، دہشتگردی کے فتوے بانٹتی ہیں ویسے اس حکومت نےتو مجھ پر بھی دہشتگردی کا مقدمہ بنا رکھا ہے ایک ایسے شہر میں، جہاں میں موجود ہی نہ تھی

Oct 17, 2026 · 7:49 AM UTC

49
2,400
47
5,025
49,038
RelevantRecentLikes
ویسے ایک بات جو سب کو سمجھنی چاہیے، فوج پر تنقید کرنے سے یا فوج کو دہشت گرد کہنے سے کوئی غدار نہیں بن جاتا، غدار وہ ہے جو پاکستان کا آئین نہیں مانتا. یہ دو الگ الگ چیزیں ہیں.
2
150
کیا یہی ھے تمہارا سندِ حب الوطنی کا پیمانہ یہ ملک اور فوج جس کے جیل اسی کا ٹھکانہ #Form47 #ImranKhanFightingForPakistan #عمران_خان_تو_آئے_گا چوری بھی کرو اور پھر تم ڈرو بھی نہ یہ کیونکر ممکن ھے کہ تم مرو بھی نہ
1
1
2
106
@OfficialDGISPR sir yahan bajwa kon dehshatgard hy?
25
Generals ko tankeet se fark nahi parhta bus unki corruption me koi hurdles na kare. Jo Khan ne ki thi.
4
اب وہی وردی والے سسرال والے ہیں لاڈو رانی کے۔
10
تب جنرل صاحب سے ملاقات نہیں ہوئی تھی، جنرل صاحب نے دل اور دماغ دونوں بدل دیے 😜
37
یہ @MaryamNSharif یہ"ابن الوقت"لوگ ہیں۔ضرورت کے وقت گدھے کو باپ بنا لیتے ہیں۔جیسے انہوں نے اب"خودساختہ محب وطنوں" @OfficialDGISPR کے"منیرے مستری"کو بنا رکھا ہے۔
128
تب آپ کا ابو جان باجوہ اور فیض حمید تھے
11
@OfficialDGISPR @BabarIftekhar_ boht ache boht ache ye jo dehshat gardi hai iske Peche wardi hai. Sharam karo haya karo DHA chor kar border par jau. @MaryamNSharif @khwajaasif @NawazSharifMNS @GFarooqi besharmo app sochte hai emergency se tumhari chori chup jayegi. Lanat
18
یہ لوگ جو فوج کے خلاف بولنے اس پر الزام لگانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے تھے یہی لوگ فوج کو قبول ہیں
4
یہ جو دہشتگردی ھے اس کے پیچھے وردی ھے کا نعرہ لگانے والی عورت اس وقت اقتدار پر قابض ھے۔ جس نے کہا تھا یہ فوج بھی میری ھے ملک بھی میرا ھے اس کو ہمارے جرنیلوں نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کی سزا کے طور پر جیل میں ڈالا ہوا ھے۔اس عورت کو جیل میں ہونا چاہئے تھا۔
39
شریف خاندان کو سب معاف ہے 3گھنٹے کی فلائنگ ایسے ہی کراتے ہیں ۔۔۔
11
پاکستان میں معیارِ انصاف سارے چور اور ڈاکو معاف
42
یہی ہے وہ حب الوطنی جس کے درس فارم 47 والی ٹک ٹاکر جنرل نانی دیتی پھرتی ہے
28
ملیحہ ھاشمی سو فی صد درست اور سچ ھے أپ کی بات
2
23
Keep Terrorising All the best
1
54
بہت ڈرتے ہیں بہت ڈرتے ہیں @OfficialDGISPR
22
Ye jo deshetgeri hybis k pichy ye sub khud he hy
36
aub Maryam ka nara nara badul ghaya aub yh Jo Arame tulbe hay auskay pachay warde hay – at Drigh Road, Pakistan
3
اب وہ جہاز میں ریحان مساج سنٹر چلا رہی ہے اس لیئے اب وہ کچھ بھی بک سکتی ہے
12
بہت اچھے
3
آج کل یا دھشت گرد لوگ محب وطن بن گے ہے 🤣
1
35
Ye drama queen next level ko adakara hai , TikToker CM 👎🏻👎🏻
49
ملیحہ جی اب اسی جنرل کے ساتھ 3 گھنٹے تک ہوا میں سوتی ہے اب اس کے پیچھے وردی ہے
53
خواجہ آصف صاحب بتانا پسند کریں گے کہ بحیثیت وزیرِ دفاع آپ اُنہیں واپس لانے کے لیے کیوں گئے تھے؟ طالبان سے مذاکرات کے لیے جو جرگہ بھیجا گیا تھا، اُن کی فہرست جاری کی جائے کہ اُن میں پاکستان تحریکِ انصاف سے کون کون شامل تھا اور انہیں کس کے کہنے پر طالبان سے مذاکرات اور دوبارہ بسانے کے لیے بھیجا گیا تھا؟
39
@MaryamNSharif??? Isn't It You? Are These PTI Supporters Chanting? @OfficialDGISPR For Your Kind REMINDER. Why The Real Enemies Of Pak and Pak Institutions Been Given The Reign. These Mandateless People Now Don't Any Pubic Support.
11
جیالے اور پٹواری حکومت کی کرسی کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں
16