khalid khan retweeted
ظلم کی داستان 🚨🚨🚨🚨
پاکستانی فوج نے آزاد کشمیر کے ایک گھر پر گولا ٹا بم مارا، سب لوگ شہید ہو گئے۔
آپ لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ کشمیر کے لوگ چار مہینوں سے سڑکوں پر بیٹھے ہیں،
مگر انٹرنیٹ بند ہے تاکہ دنیا تک ان کی فوٹیج نہ پہنچ سکے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے۔
khalid khan retweeted
یہ کلبھوشن یادیو ہے، پاکستانی دفترخارجہ میں والدہ، اہلیہ سے ملاقات، دسمبر 2017 کی تصویر ہے۔ سینکڑوں وارداتیں، ہزاروں خون، اربوں روپے معاشی نقصان کا ذمہ دار۔ کیا نورین خان نیازی اس سے بڑی مجرم ہیں؟ ہوش کے ناخن لیں! آپکا اپنا دامن زیادہ داغدار ہے، قدرت وقت پلٹنے میں دیر نہیں لگاتی۔
khalid khan retweeted
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
khalid khan retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ سے پوچھا گیا کہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی نہیں ہونی چاہیے؟ غلاظت چیک کریں ان محترمہ کی۔ یہ کس قدر پلید ہیں اپنی سوچ میں۔ انکا جواب چیک کریں۔ ایسی سوچ کو ڈائین کی سوچ نہ کہا جائے تو اور کیا۔ جو بھی شخص اسے آذاد صحافی کے طور پر پیش کرے لعنت ہے ایسے شخص پر۔ یہ صحافت نہیں اخلاقیات کا جنازہ ہے
khalid khan retweeted
نیتن یاہو دنیا کا قابل نفرت شخص بھی فارم 47 نہیں بنا سکا ابھی تک الیکشن نہیں لوٹ سکا۔۔۔
اندازہ کریں یہ اس سے بھی بدتر لوگ ہیں
khalid khan retweeted
فوج کے پاس عمران خان کا کوئی توڑ نہیں کوئی متبادل نہیں اسلئے ہر گزرتے دن کیساتھ سختی بڑھ رہی ہے کیونکہ ہر گزرتے دن کیساتھ انکی ناکامیاں بڑھ رہی ہیں 25 کروڑ کا ملک ہے یہ اور ایک جنرل کب تک اپنی من مانی کرے گا؟
youtube.com/live/JSh215IuagE…
khalid khan retweeted
8 آپریل 2022 کو جب امریکی سازش پر جنرل باجوہ نے عمران خان کی حکومت گرائی تو باریک واردات کنگ حامد میر نے " اس پر اللہ کا شکر ادا کیا تھا "
حامد میر نے بیرونی مداخلت پر شکر ادا کیا ، حامد میر کا ماضی داغ دار ہے
khalid khan retweeted
وزیراعظم عمران خان کے خلاف رجیم چینج آپریشن کے بعد نئی حکومت بنانے میں حامد میر نے اہم مشاورت انجام دی تھی۔ اور اپنے بھائی کو بھی کابینہ میں ایڈجسٹ کروایا تھا۔
khalid khan retweeted
اسلام ہمارا دشمن ہے، چاہے وہ سنی ہو یا شیعہ ۔ امریکی وزیر دفاع
لیکن ہمارا جرنیل ان کا اچھا پالتو دوست بنا ہوا ہے تو پھر جرنیل کس طرف ہے ؟ اسلام کے دشمنوں کا دوست
khalid khan retweeted
یہ ہے عاصم منیر کی تیار کردہ انتظامیہ کے تحت پاکستان کی حالت:
صرف 13 اکتوبر کو درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے اور ایک 13 سالہ بچہ جان بحق ہواـ
بنیادی طور پر ان کے منہ کو قوم کا خون لگ چکا ہے، یہ گولیاں چلاتے ہوئے سوچتے تک نہیں کہ یہ ان پاکستانیوں پر گولیاں چلا رہے ہیں جن کے ٹیکس کے پیسوں سے یہ گولیاں خریدی گئیں-
#ReleaseImranKhan
khalid khan retweeted
ہسپتال میں تالے لگائے ہوئے ہیں تا کہ نورین آپا سے فیملی ملاقات نہ کر سکے!
عمر بھر کا استثناء لینے والا کتنا بزدل ہوسکتا ہے، وہ اس تصویر میں صاف دکھ رہا ہے۔ شرم کا مقام ہے”اللہ کی فوج“ کے تمام سپاہیوں کے لیے شرم کا مقام ہے! اللہ اس خاموشی کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔
khalid khan retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔
لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
khalid khan retweeted
پہلے ان صحافیوں نے اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کے ساتھ مل کر عمران خان کے خلاف مہنگائی کا بیانیہ بنایا، پھر خود پر حملوں کو آزادیٔ صحافت اور جمہوریت کی پامالی کے ثبوت کے طور پر پیش کیا، اور بالآخر اسی بیانیے کی آڑ میں عمران خان کی حکومت گرانے میں اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دیا۔
عمران خان کے دور میں حامد میر جنرل رانی کسے کہہ رہا تھا ؟
khalid khan retweeted
جودوست میرصاحب کاجمہوری کرداراجاگرکررہےوہ یہ کیوں بھول جاتےہیں کہ میرصاحب نےاپنےبھائی کو2022کےپنجاب کےاس سول مارشلائی نگران حکومت کاحصہ بنوایاجس حکومت میں خان پرقاتلانہ حملہ ہوا، زمان پارک پرحملہ ہوا، زلےشاہ اوردیگرکارکنوں کاقتال ہوا۔ کون تھااس حکومت کاترجمان؟
حامد میر صاحب نے باقاعدہ جس طرح پی ڈی ایم کے جلسوں میں شرکت کرکے، اور انہوں نےاور سلیم صافی نے جس شدمد سے، بلکہ نواز اور زرداری سےبڑھ کر جس طرح عمران خان حکومت کے خلاف کیمپئین کی؛ میرے خیال میں اس کیمپئین نے ریجیم چینج کی سازش میں اہم کرداراداکیا۔ ریجیم چینج کےبعد پاکستان جس طرح بربادی کی کھائیوں میں گرا، اس مناسبت سےقوم کو حامد میر اور سلیم صافی کا کرداربالکل فراموش نہیں کرنا چاہیے۔
khalid khan retweeted
دور عمران خان میں یہ اس حد تک انقلابی ہو گیا تھا کہ اپوزیشن کے کنٹینر پر ان کی وردی پہن کر خطاب کرنے پہنچ گیا تھا جبکہ آج کل محسن نقوی کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھتا ہے ۔
بس آپ کو یہی بتانا تھا، تھینک یو ویری مچ
khalid khan retweeted
حامد میر صاحب نے باقاعدہ جس طرح پی ڈی ایم کے جلسوں میں شرکت کرکے، اور انہوں نےاور سلیم صافی نے جس شدمد سے، بلکہ نواز اور زرداری سےبڑھ کر جس طرح عمران خان حکومت کے خلاف کیمپئین کی؛ میرے خیال میں اس کیمپئین نے ریجیم چینج کی سازش میں اہم کرداراداکیا۔ ریجیم چینج کےبعد پاکستان جس طرح بربادی کی کھائیوں میں گرا، اس مناسبت سےقوم کو حامد میر اور سلیم صافی کا کرداربالکل فراموش نہیں کرنا چاہیے۔
khalid khan retweeted
9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے بعد پی ٹی آئی عہدیداران کے خلاف بنائے گئے جھوٹے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں انسداددہشتگردی عدالت پشاور نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، سابق وزراء کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا ، پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم اور عامر چمکنی کے کی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی سپیکر خیبرپختونخوا بابر سلیم سواتی اور جنید اکبر ایم این اے کے اغواء کو سترہ دن ہوچکے لیکن عدالت بازیاب نہیں کروا سکی لمبی لمبی تاریخیں دے رہی تھی، آج قابض رجیم کو ان آئینی عہدیداران کو اغواء رکھنے کا جواز پیش کرنے کے لیے نو مئی فالس فلیگ آپریشن کے ایک جھوٹے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے، بظاہر یہی نظر آتا ہے کہ کل عدالت کے سامنے جب قابض رجیم کا وکیل پیش ہو تو وہ یہی جواز پیش کرے کہ ان کو نو مئی کے اس مقدمے میں قید رکھا گیا ہے ۔




























