saadia buttar (@SaadiaButtar) profile picture
Joined April 2022
وزیراعظم عمران خان کے خلاف رجیم چینج آپریشن کے بعد نئی حکومت بنانے میں حامد میر نے اہم مشاورت انجام دی تھی۔ اور اپنے بھائی کو بھی کابینہ میں ایڈجسٹ کروایا تھا۔
41
1,387
19
3,766
27,136
saadia buttar retweeted
عمران خان نے بار بار بتایا ہے کہ ان پر جیل میں عاصم منیر کے کہنے پر تشدد کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا ہے مگر سپریم کورٹ کو اپنی توہین تک محسوس نہیں ہوئی- بظاہر جو ممالک بھی اس فاشسٹ حکومت کے ساتھ خوشگوار تعلقات رکھے ہوئے ہیں، وہ اس ظلم کے حامی ہیں #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #NoreenKhanHealthEmergency
10
1,068
5
2,204
11,977
saadia buttar retweeted
“پاکستان میں عمران خان کی بہن نورین نیازی کو جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ انتہائی تشویش ناک ہے۔ فوجی حکومت اس ۷۰ سالہ خاتون کو ان کے بھائی پر دباؤ ڈالنے کے لیے حراست میں رکھے ہوئے ہے۔” ریان گریم #RyanGrim #Pakistan @ryangrim
10
1,435
3
3,354
16,575
saadia buttar retweeted
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔ بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔ اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
135
3,146
26
8,353
53,676
🚨جرمن خاتون کا دوٹوک سوال آپ مسلسل دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، لیکن اسرائیل کے پاس مبینہ طور پر موجود 200 جوہری ہتھیاروں کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟ ایران پر سوالات، اسرائیل پر خاموشی کیوں؟
5
559
1,410
8,827
saadia buttar retweeted
میرا آرمی کے ہر جنرل کے لئے پیغام ہے۔ بزرگ بہنوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے۔ ایسی حرکتوں سے عوام میں آپ سب کا امیج بہت خراب ہو چکا ہے اور مزید خراب ہو رہا ہے۔ اب بس کر دیں۔ اور کتنا ظلم کرنا ہے۔ کوئی حد تو چھوڑ دیں۔
254
3,170
37
11,147
94,081
saadia buttar retweeted
عظمیٰ آپا کے خاوند ، نورین آپا کی بیٹی کے ساتھ ہم ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں!! حالات یہ ہیں کے وارڈ کے اندر باہر صرف پولیس والے ہیں! فیملی کی رسائی کروائیں ! یہ بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بند کریں
42
2,242
23
5,184
92,544
saadia buttar retweeted
آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔ لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
150
2,966
25
8,433
50,125
saadia buttar retweeted
خواتین اینکرز کا عورت کارڈ صرف ان خواتین کے لیے ہوتا ہے جو ن لیگ اور موجودہ نظام کی نوکر ہوں؟ عمران خان کی ستر سالہ بے گناہ بہن کی صحت خرابی کے معاملے پر مذمتیں اور ہمدردی کے چند الفاظ کیوں نہیں؟باقی سب میں بیشرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے لیکن آپ لوگوں کی کوئی حد نہیں
34
1,724
8
4,984
40,956
saadia buttar retweeted
گورنر صاحب! اسکو کب مسمار کروں گے، یہ تو بالکل روڈ کے درمیان میں ہے، اسکو کب مسمار کریں گے یا نہیں اس طرف دھیان نہیں؟ پشاور کور کمانڈر ہاؤس سے متعلق شہری کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل
64
2,133
43
4,690
66,233
saadia buttar retweeted
عوام بھوک و افلاس کی چکی میں پس رہے ہیں اور نمائندے 14، 14 کروڑ کی گاریوں میں عیش کر رہے ہیں فرح عظیم صاحبہ کا 14 کروڑ کی XL600 گاڑی خریدنا اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچستان میں حکمرانوں کی ترجیحات کیا ہیں یہی وہ تلخ سچائی ہے جس نے اس خطے کو تباہ کر رکھا ہے
7
531
3
1,138
8,068
saadia buttar retweeted
Hello @MaryamNSharif اس شہری کا کیس ڈیمانڈ کرتا ہے کہ اب یہ وردی پھاڑے اہلکاروں کی اور ان تمام اہلکاروں کو تھپڑ مارے ۔ اس کو فون کریں اور بتائیں کہ آپ یہ تھپڑ پڑوائیں گی اور اس کو کہیں ڈرنا پنجاب حکومت تمہارے ساتھ کھڑی ہے
41
1,526
16
3,483
45,591
saadia buttar retweeted
26 ویں 27 ویں ترمیم کے بعد ججز کے اختیارات پر قبضہ کرنے کی کوشش میں نظام کے منہ پر طمانچہ مارتے ہوئے 2032 میں جس جج نے ریٹائر ہونا تھا، محسن اختر کیانی نے استعفیٰ ان کے منہ پر مارتے ہوئے، ان کی 26 ویں 27 ویں ترمیم کو ٹھکراتے ہوئے عزت کے ساتھ گھر جانا بہتر سمجھا۔
2
202
3
536
5,260
saadia buttar retweeted
گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی ۔ مولانا فضل الرحمان کا مدرسہ تجاوزات میں آنے پر انہوں نے لشکر روانہ کر دیا اب ی تو اسے بھی گراؤ ورنہ جس جس کا گرایا ہے اس سے معافی بھی مانگو اور معاوضہ بھی دو اس کے علاؤہ جتنے دن کاروبار ڈسٹرب رہے اس کا کرایہ بھی ۔
55
984
12
2,814
24,373
غالبا 2022 کی بات ہے عمران خان صاحب نے گورمنٹ کالج یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب کیا تھا۔۔ نیشنل میڈیا پاگل ہو گیا تھا۔۔ وہاں خطاب نہیں کرنا چاہیے تھا۔۔ ایک تعلیمی ادارے کی وائس چانسلر کو فارغ کرنے کے مطالبات کیے گئے۔۔ آج پنجاب کے ایک سکول میں مریم نواز صاحبہ کا جنم دن منایا جا رہا ہے!
29
592
11
2,029
69,241
saadia buttar retweeted
پشتو میں کہہ رہا ہے سب سے پہلے امیر مقام کا یہ ہوٹل گرائیں تب ہم مان جائیں گے کہ یہ آپریشن تجاوزات کے خلاف ہے، یہاں تجاوزات کے نام پر صرف غریب لوگوں کا روزگار ختم کیا جا رہا ہے 💔
20
1,666
6
3,911
22,890
saadia buttar retweeted
انٹرنیشنل میڈیا 🚨 یلدا حاکم Sky نیوز پر کہہ رہی ہیں کہ عمران خان اس وقت ایک بدبودار death cell میں کیڑوں مکوڑوں کے ساتھ قید ہیں
39
2,461
18
4,938
26,110
saadia buttar retweeted
پاکستان میں ملٹری ڈکٹیٹرشپ رائج کر دی گئی ہے۔یہ بدمعاش ہیں اورعوام کےمنتخب لیڈرکی جان لینا چاہتےہیں۔یہ سب تب رکےگاجب دنیاکچھ کرے گی۔برطانیہ میرے والدکےلیےکیوں نہی آوازاٹھاتا ایمنسٹی اوراقوام متحدہ کااسپیشل گروپ کہہ چکاکہ عمران خان کےساتھ ناانصافی ہورہی ہے #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
11
1,249
3
2,367
14,241
saadia buttar retweeted
خیبرپختونخواہ میں اگر یہ تجاوزات کے خلاف آپریشن ہے تو امیر مقام کا ہوٹل سالوں سے اب تک Untouchable کیوں ہے
52
1,375
10
3,272
17,705
saadia buttar retweeted
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
156
3,942
32
9,282
119,539