
Journalist | HRO https://nitter.cf/t.co/B10kgiunrQ | Columnist | AntiNorcotics |@DailyPakistan |@DailyHumAwam |@ShamalSwat | SocialWelfareKanju | PGOJ | PFOC | Social Activist| fb 💯
Swat, Pakistan
Joined December 2015
- Tweets11.6K
- Following9.6K
- Followers9.7K
- Likes15.7K
Pinned Tweet
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيࣿتَ عَلٰی اِبࣿرَاھِيࣿمَ وَعَلٰی آلِ اِبࣿرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُٗ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکࣿتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
Syed Asghar Ali Shah retweeted
سرجانی اپنے پلاٹ کا جائزہ لینے والی کراچی کی خاتون پر نامعلوم افراد کا تشدد
کراچی کے اطراف میں زمینوں پر قبضہ ہو رھے ہیں
لوگ اپنی محنت کا پیسہ جوڑ کر قسطو میں پلاٹ لیتے ہیں قبضہ مافیا اس پر قبضہ کر لیتے ہے
ظلم کی انتہا
ظالموں کے قہقہے تو سنیں
Syed Asghar Ali Shah retweeted
When someone says: "I don't know how to help"?
But all I'm asking is for people share and leave a dot.
3 replies — even dots — can save my children 💔
To donate 👇👇
gofund.me/a3b90f53
Syed Asghar Ali Shah retweeted
یہ عورت پاگل نہیں ہوئی،
یہ حالات نے ہوش چھین لیے ہیں۔
وہ بچوں کا چہرہ پکڑ کر چیخ رہی ہے
اے مسلمانو ہم تو انبیاء کی سرزمین کے وارث تھے تم نے ہمیں کیسے تنہا چھوڑ دیا
ہمارے بربادی پر بات کیوں نہیں کرتے۔💔
Syed Asghar Ali Shah retweeted
ایک ہولناک اور سانس روک دینے والا منظر
غزہ کے سمندر میں اس لمحے کی ویڈیو جب قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کو ان کی کشتی کے اندر ہی قتل اور نشانہ بنانے کی کوشش کی،
جب وہ صرف اپنی روزی کمانے اور اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔
یہ ایک تاریخی جرم ہے
Syed Asghar Ali Shah retweeted
A rare video of Huthaifa Samir al-Kahlout aka Abu Ubaida - recorded back in 2015, as he is singing the famous nashid "We will stay here" whilst surrounded by family members.
Syed Asghar Ali Shah retweeted
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں!
خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔
آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
Syed Asghar Ali Shah retweeted
اسرائیل جان بوجھ کر فلسطینیوں کو مختلف طریقوں سے ہلاک کرتا ہے، جن میں ان کے جسموں میں براہِ راست گیس کینسٹر فائر کرنا بھی شامل ہے۔
Syed Asghar Ali Shah retweeted
🟥 جامعات سے شروع ہونے والی "نوکنگز" تحریک نے عوامی سیلاب بن کر پورے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
🔻ایک ہی دن 50 ریاستوں میں اڑھائی ہزار سے زائد احتجاج میں 70 لاکھ سے زائد امریکی شہریوں نے ٹرمپ کے خلاف عوامی ریفرنڈم کر دیا 🔻ویڈیو رپورٹ اس لنک میں دیکھیں 👇
youtu.be/UQi5V4rCr6o?si=lErU…
#NoKingsDayOct18th #Trump #USA
Syed Asghar Ali Shah retweeted
🔴 میانمار میں بے گھر ہونے کا بحران:
فوجی بغاوت کے بعد ہونے والے تشدد نے لاکھوں لوگوں کو اپنے گھروں سے بے دخل کر دیا۔
30 لاکھ سے زائد افراد ملک کے اندر ہی بے گھر ہیں، جب کہ ہزاروں نے پڑوسی ممالک کا رخ کیا ہے۔
فضائی حملے، دیہاتوں کو جلانا اور ناکہ بندیاں انسانی المیے کو مزید سنگین بنا رہی ہیں۔
Syed Asghar Ali Shah retweeted
🔴 اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے قصبے ترمس ایہ میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کر دیا۔
Syed Asghar Ali Shah retweeted
A message from a Global Sumud Flotilla participant, to be shared in the event of interception. If communication is cut, assume we have been detained and raise your voices louder. Demand our safety, our release, and the end of the illegal siege. Your solidarity is our protection.
Syed Asghar Ali Shah retweeted
Footage of the flotilla's Oxygono ship was illegally intercepted and boarded in international waters. Israeli officers immediately took down the live stream.
Syed Asghar Ali Shah retweeted
🚨 ALARM: ILLEGAL INTERCEPTION 🚨
Israeli naval forces have illegally intercepted and boarded the Global Sumud Flotilla vessel Grande Blu.
Communications are cut, and the status of the unarmed humanitarians is unconfirmed. Governments must demand their immediate safety and release
















