Muhammad Yousaf (@aabgina) header
Muhammad Yousaf (@aabgina) profile picture
Lahore
Joined April 2010
Photo by Muhammad Yousaf (@aabgina)Photo by Muhammad Yousaf (@aabgina)Photo by Muhammad Yousaf (@aabgina)Photo by Muhammad Yousaf (@aabgina)Photo by Muhammad Yousaf (@aabgina)Photo by Muhammad Yousaf (@aabgina)Photo by Muhammad Yousaf (@aabgina)Photo by Muhammad Yousaf (@aabgina)Photo by Muhammad Yousaf (@aabgina)Photo by Muhammad Yousaf (@aabgina)
أصوات مذهلة للطيور
42
498
33
2,269
102,133
Muhammad Yousaf retweeted
2
34
256
24,144
Muhammad Yousaf retweeted
وہ آپ کو بندوق سے کنٹرول نہیں کرتے بلکہ آپ کو اٹھ صفحوں سے کنٹرول کیا جاتا ہے * How to Control People — لوگوں کو کیسے قابو کیا جائے۔ * Give Them an Enemy — انہیں ایک دشمن دو۔ *ان سے سب کچھ لے لو اور پھر تھوڑا تھوڑا کر کے تو وہ تمہاری شکر گزار رہیں گے *کبھی بھی اس کو سزا نہ دو جو سوال پوچھے بلکہ اسے غدار ڈکلیئر کر دو * * Keep Them Tired — انہیں مسلسل تھکا ہوا رکھو۔ * Say the Same Lie Every Day — ہر روز ایک ہی جھوٹ دہراؤ۔ کہ وہ سچ لگنے لگے * Make Them Defend You — انہیں اپنا دفاع کرنے پر مجبور کرو۔ اب پتہ نہیں یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو کس کا خیال ائے گا 😂
15
437
6
899
12,870
Muhammad Yousaf retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,975
31,416
1,196
54,452
849,642
Muhammad Yousaf retweeted
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو لاپتا ہوئے 37 دن ہو گئے #SohailAfridi
2
76
3
277
3,627
عمران خان کی فیملی کے ہر فرد پر سیاست میں حصہ لینا فرض ہو چکاھے۔۔۔
30
تاریخ کے تناظر میں۔۔۔۔
22
251
22
702
41,657
Muhammad Yousaf retweeted
JUST IN: 🇺🇸 US stock market loses $2.3 trillion in the first hour of trading today.
1,128
2,641
1,030
17,275
2,358,325
غاصبوں نے 8 فروری 2024 کو پاکستان کے عوام کے ساتھ وہ کچھ کیا جو اسرائیل نے بھی نہیں کیا۔
78
1,630
17
4,867
44,670
Muhammad Yousaf retweeted
کافر ملک امریکہ میں 1% سے کم پر بھی امیدوار جیت جاتے ہیں جبکہ ملسمان ملک میں 1 لاکھ برتری کے ساتھ بھی امیدوار ہار جاتے ہیں
66
2,046
27
5,993
98,683
Muhammad Yousaf retweeted
ریما خان کا سوال: آپ دریا کے اُلٹے رُخ اکیلے چل رہے ہو، کیسے کامیاب ہوں گے؟ 🤔 عمران خان کا جواب وقت دے گا! ❤️‍🔥
25
902
8
2,649
25,964
Muhammad Yousaf retweeted
Arshad Sharif Today 💔
184
1,866
27
7,875
47,069
Muhammad Yousaf retweeted
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔ اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
87
4,205
23
14,227
98,628
پاکستان کا مستقبل صرف خانہ جنگی۔۔۔۔۔وسایل کا توازن اسقدر بگاڑ دیا گیا ھے جس کا درست ہونا ممکن نظر نہیں آ رہا #پخیر_پختونخوا #خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
186
Muhammad Yousaf retweeted
ابھی بھی وقت ہے قوم سے معافی مانگ لو ورنہ پاش پاش ہو جاؤ گے ۔😭 ماسٹر پیس بائے کپتان اسکواڈ 🙌🏻💥
16
581
13
1,714
25,967
Muhammad Yousaf retweeted
آئیں کارنامے بتائیں آپکے۔ آئی ایس پی آر
🤖 Made with AI
265
4,379
88
11,804
572,472
Muhammad Yousaf retweeted
ساڈی مرضی 😂
17
299
5
1,187
15,011
Muhammad Yousaf retweeted
عطا تارڑ کا لانگ مارچ کرنے کا منت ترلہ اور سہیل آفریدی کا جواب ابھی موڈ نہیں چار پانچ دن بعد موڈ ہوا تو کر لیں گے، انتہائی دلچسپ ترین ویڈیو بنانے والے نے کمال کر دیا۔۔۔
42
1,490
34
4,700
59,928
Muhammad Yousaf retweeted
عمران خان کے لیے گایا گیا عربی ترانہ حق کے قائد اے عمران خان! ہم آپ سے محبت کرتے ہیں آپ ہمارے ہمیشہ کے رہنما ہیں، ہم یہ کہتے ہیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائے..
6
487
6
1,436
13,978
Muhammad Yousaf retweeted
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔ جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂 ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے ! کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭 کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔ سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔ سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔ کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
59
3,812
34
8,711
118,015