Aa dil (@aadilazeemi) profile picture
Joined February 2010
Photo by Aa dil (@aadilazeemi)Photo by Aa dil (@aadilazeemi)Photo by Aa dil (@aadilazeemi)Photo by Aa dil (@aadilazeemi)Photo by Aa dil (@aadilazeemi)Photo by Aa dil (@aadilazeemi)Photo by Aa dil (@aadilazeemi)Photo by Aa dil (@aadilazeemi)Photo by Aa dil (@aadilazeemi)Photo by Aa dil (@aadilazeemi)
What a beautiful tribute to the “Martyrs of Pakistani Democracy”..! RageAI you have immortalized sacrifice of poor innocent Pakistanis! Please Retweet!
They came with flags and love for Pakistan. They went home in coffins. Two years on, mothers still wait at the door for sons who never came home. Asim Munir, his generals, their puppets and every enabler: this blood is on your hands. You will answer for it. InshAllah! #IslamabadMassacre
69
1,176
9
2,512
34,547
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
129
5,688
61
10,904
109,106
تھوک کا مقدمہ تھوک لگائی جاتی ہے نوٹ گنتے ہوئے ، کاغذ پلٹتے ہوئے ، کسی کو مسترد کردینا تھوک دینا ہے ، باتیں پیلنا تھوک میں پکوڑے تلنا ہوا اور بات کہہ کر مکر جانا تھوک چاٹنا ہوا۔ سرائیکی دوست کہتے ہیں بلی بھی سائیں کی تھوک بھی سائیں کی۔ کارما وقوع پذیر ہوجائے تو آسمان پر تھوکا منہ پر گرا ، اسکے علاوہ اپنا گھر ہگ بھر دوسرے گھر تھوک کا ڈر اور کوڑھی ڈرائے تھوک سے بھی اسی سلسلے کے محاورے ہیں۔ یعنی آپ نے دیکھا کہ تھوک کے بے تحاشا استعمال ہیں اور کچھ ایسے بھی جنہیں ضبط تحریر میں لانا بھی ممکن نہیں۔ خیر بہرحال ، لیکن یہاں ایک محاورہ موجود نہ ہے۔ تھوک لگانا۔ جی ہاں ناظرین ، یہی تھوک کا وہ استعمال ہے جو سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ جی نہیں آپ غلط ہیں اسی تھوک کا استعمال زیادہ ہے۔ اب ہمارے تھوکی جرنیل ایک اور تھوک لگانے کو تیار ہیں۔ حالانکہ یہ وہ تھوک ہے جو انکو لگ جانا ہے۔ کیونکہ آج تک انہوں نے جتنے تھوک لگائے وہ بالآخر انہی کو آکر لگے۔ ملک بنتے ہی کشمیر کو تھوک لگایا ، آج تک بھگت رہے ہیں۔ مارشل لاء لگا کر تھوک لگانا چاہا ملک ٹوٹ گیا۔ آپریشن جبرالٹر والا تھوک لگا کر کشمیر حاصل کرنی کی کوشش کی الٹا پڑ گیا۔ افغان جہاد کے نام پر تھوک لگانے کی کوشش کی ملک چالیس سے دہشتگردی اور شدت پسندی بھگت رہا ہے۔ کارگل کی پہاڑیوں پر تھوک لگا کر کشمیر لینے کی کوشش کی واپس تھوک لگا اور لاشیں تک چھوڑ آئے۔ ، آئین اور جمہوریت کو تھوک لگایا آج دونوں ہی فارغ ، بلوچستان میں چالیس سال تھوک لگایا آج وہاں فوجی گاڑیاں آزادانہ حرکت تک نہیں کرپاتیں۔ رجیم چینج والا تھوک لگایا الٹا پڑگیا ، ایس آئی ایف سی والا تھوک نہیں چلا۔ ٹرمپ کو معدنیات اور کرپٹو کا تھوک لگایا نہیں چلا ، نشان چھیننے والا تھوک آٹھ فروری کو واپس لگ گیا۔ نو مئئ کو تھوک تھوک چاٹتے رہے۔ کبھی گرین انیشیٹو کا تھوک ، کبھی سعادت کا تھوک ، کبھی ملک کے لیے تھوک ، کبھی نازک موڑ کا تھوک ، جھوٹی جنگی فتح پر تھوک لگایا سندھ طاس معطل ہے بھارت آج بھی تھوکتا ہے۔ اب ایک نیا تھوک لگانے کو ہیں کہ نئے صوبے بنانے سے سارے مسئلے حل۔ نہیں بدنیتو اور نااہلو تھوک لگانے سے مسئلے حل نہیں ہوتے۔ تھوک سے صفحے نہیں جوڑے جاتے۔ خیر ہم کو کیا ، لگائیں لگائیں ، یہ بھی لگائیں اور ہمیشہ کی طرح واپس آکر انہی کو لگے گا۔ آخ خ خ خ تھو۔
27
251
4
1,058
31,246
Where is @MirMAKOfficial sb , not seen his posts recently, any one knows??
31
اپیل یہ پیغام کاپی پیسٹ کر کے آگے بھیجیں عمران خان آپ کو پکار رہا ہے! یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا، دوبارہ نہیں ملے گا۔ پچیس کروڑ عوام کی آزادی عمران خان کی رہائی سے مشروط ہے۔
عمران خان آپ کو پکار رہا ہے! یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا، دوبارہ نہیں ملے گا۔ پچیس کروڑ لوگوں کی آزادی عمران خان کی رہائی سے مشروط ہے۔
33
3,441
53
7,270
67,494
آپ غیر موثر بھی ہوں ، آپ خاموش بھی ہوں ، آپ محفوظ بھی ہوں اور پھر آپ اسمبلیوں میں بھی ہوں ؟ پھر آپ سے سوال کرنے پر ہم اوورسیز ، محفوظ ، انتشاری ، بے نامی بھی قرار پائیں ؟ اگر تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی اور پنجاب سے اراکین قومی اسمبلی کل سہیل آفریدی کیساتھ اشتیاق خان کے گھر نہیں پہنچ سکتے تو اپنے استعفے جمع کروا دیں۔
36
864
15
2,547
26,486
اللہ پر توکل کرکے اندھیرے میں تیر ماریں۔۔۔ ان شاءاللہ شکار تک پہنچ جائےگا۔۔۔ "وما رمیت اذ رمیت ولکن اللہ رمی" اس نوجوان کا نام اعجاز ہے ۔ اعجاز نام شاید شیلٹر میں رکھا گیا ہے۔۔ اعجاز کا کہنا ہے کہ مجھے نا میرا اصلی نام یاد ہے ۔ نا والدین اور نا اپنے شہر کا کچھ یاد ہے۔ میرا ریکارڈ میں نے بہت کوشش کی لیکن نہیں ملی/یا نہیں دی گئی۔ آپ میرے بچپن کی اور ابھی کی تصویر لیں پوسٹ لگائیں۔ لوگ شئیر کریں گے ۔۔ اللہ چاہےگا تو میرے خاندان میں سے ضرور کوئی دیکھ کر پہچان لیگا۔ برائے مہربانی تمام قارئین صرف اور صرف اللہ کے لئے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ کیا پتہ آپکا ایک شئیر اعجاز کے کسی پیارے تک پوسٹ پہنچادے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 4 Sep 2026 #waliullahmaroof
8
610
2
647
10,171
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent? For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir,  which according to the UN,  amounts to torture and which  is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.  He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors. The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture. He has endured this treatment not for 15 days, but for three years. Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive  medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons. Yet those orders are being defied. This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency. He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and  include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university. His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.  I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not  intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.  @FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court;  restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights. Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient. This an appeal to the new Burnham government  to please now do the right thing.
3,495
33,050
1,177
57,274
2,529,445
شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر خان صاحب کی راہوں میں پھول نچھاور کرنے کے مناظر ❤️
27
1,242
19
4,722
93,336
کبھی کبھی تاریخ اپنے سامنے ایک ایسا انسان کھڑا کر دیتی ہے جسے سمجھنے میں قومیں برسوں لگا دیتی ہیں۔ ذرا ایک لمحے کے لیے سیاست سے اوپر اٹھ کر سوچیں۔ وہ شخص جس نے اپنی جوانی، اپنا عروج، اپنی شہرت اور اپنی آسائشیں اس قوم کے نام کردیں۔ جس کے پاس دنیا میں عزت، دولت اور سکون کی کمی نہیں تھی، مگر اس نے پاکستان کو اپنا مقصد بنا لیا۔ ستائیس سال! ستائیس سال ایک شخص نے اس قوم کے لیے جدوجہد کی۔ گلی گلی گیا، جلسہ جلسہ گھوما، مذاق برداشت کیا، طعنے سنے، ناکامیاں دیکھیں، اپنے قریبی لوگوں کو چھوڑتے دیکھا، مگر اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا۔ اور اس مقصد کا نام تھا ایک خوددار پاکستان، ایک باوقار پاکستان، ایک ایسا پاکستان جو کسی کے سامنے جھکے نہیں۔ دنیا کے بڑے بڑے ایوانوں میں جب پاکستان کا نام لیا گیا تو اس شخص نے پاکستانیوں کو یہ احساس دلایا کہ ہم بھی ایک باوقار قوم ہیں۔ اس نے ہمیں یہ یقین دیا کہ پاکستانی پاسپورٹ صرف ایک دستاویز نہیں، بلکہ ایک آزاد اور خوددار قوم کی شناخت ہے۔ پھر وہ وقت آیا جب اقتدار ختم ہوا۔ بہت سے لوگ خاموش ہوگئے، راستے بدل گئے، مگر وہ شخص خاموش نہیں ہوا۔ اس نے کہا کہ اگر قیمت ادا کرنی پڑی تو ادا کروں گا، مگر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ پھر مقدمات آئے، گرفتاریاں ہوئیں، تنہائی آئی، جیل کی سلاخیں آئیں، مگر وہ شخص پھر بھی نہیں جھکا۔ جسم کو قید کیا جاسکتا ہے، نظریے کو نہیں۔ لیکن آج سوال عمران خان سے زیادہ ہم سے ہے۔ ہم کہاں کھڑے ہیں؟ کیا ہم نے اس شخص کی ستائیس سالہ جدوجہد کو صرف ایک ووٹ کی پرچی سمجھ لیا؟ کیا ہم اتنی جلدی بھول گئے کہ جن لوگوں کو ہم آج لیڈر مان کر ان کے گرد جمع ہیں، ان میں سے بہت سے لوگ صرف عمران خان کے نام اور اس کی جدوجہد کی وجہ سے کامیاب ہوئے؟ جنہیں عوام نے عمران خان سمجھ کر ووٹ دیا، ہم نے انہی کو اصل قائد سمجھ لیا۔ ذرا سوچیں، اگر عمران خان نے ستائیس سال تک جدوجہد نہ کی ہوتی تو آج ان میں سے کتنے لوگ اسمبلیوں میں بیٹھے ہوتے؟ قیادت کرسی سے نہیں ملتی، قیادت قربانی سے ملتی ہے۔ قیادت مشکل وقت میں کھڑے ہونے سے ملتی ہے۔ قیادت تب ثابت ہوتی ہے جب راستے بند ہوں، دوست کم ہوں، مخالف طاقتور ہوں، جیل سامنے ہو اور پھر بھی انسان اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردے۔ آج ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے۔ جس شخص نے ہماری خاطر اپنی آزادی قربان کی، کیا ہم اس کی آزادی کے لیے اپنی چند ساعتیں بھی نہیں دے سکتے؟ جس نے ہمارے لیے دنیا کے سامنے پاکستان کا مقدمہ لڑا، کیا ہم اس کے لیے اپنی آواز بلند نہیں کرسکتے؟ قومیں اپنے محسنوں کو یوں نہیں بھولتیں۔ یہ وقت صرف سوشل میڈیا پر پوسٹیں کرنے، تصویریں لگانے اور نعرے لگانے کا نہیں۔ اگر ہم واقعی سمجھتے ہیں کہ عمران خان نے پاکستان کے لیے جدوجہد کی ہے، اگر ہم واقعی اس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، تو ہمیں اپنی آواز کو پُرامن، آئینی اور قانونی جدوجہد میں بدلنا ہوگا۔ اپنے نمائندوں سے سوال کرنا ہوگا، اپنے ووٹ کی طاقت کو سمجھنا ہوگا اور جب اپنے حق کے لیے پُرامن طور پر نکلنے کا وقت آئے تو گھروں میں بیٹھ کر تماشائی نہیں بننا ہوگا۔ کیونکہ تاریخ صرف یہ نہیں لکھتی کہ ظلم کس نے کیا تھا، تاریخ یہ بھی لکھتی ہے کہ جب ظلم ہو رہا تھا تو کوفہ والے کہاں کھڑے تھے۔ آج فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے۔ ہم ایک قیدی کے لیے نہیں، اپنے حق اور اپنی آواز کے لیے کھڑے ہوں۔ ہم صرف ایک شخص کے لیے نہیں، اس پاکستان کے لیے کھڑے ہوں جس کا خواب خودداری، انصاف اور آزادی تھا۔ قوم! اپنے قائد کو یاد کرو۔ اس کی ستائیس سالہ جدوجہد کو یاد کرو، اس کی قربانیوں کو یاد کرو، اس کی تنہائی کو یاد کرو، اس جیل کی کوٹھڑی کو یاد کرو، اور پھر خود سے صرف ایک سوال کرو: اگر وہ ہماری خاطر اتنا کچھ قربان کرسکتا ہے تو کیا ہم اس کے لیے اپنی آواز بھی نہیں اٹھا سکتے؟ عمران خان کی آزادی کو قانون، انصاف اور جمہوری حق کے اصولوں سے جوڑ کر دیکھو۔ کیونکہ قومیں صرف اپنے ہیروز کو یاد کرکے عظیم نہیں بنتیں، قومیں اپنے اصولوں کے لیے کھڑی ہو کر عظیم بنتی ہیں۔ اور شاید آج تاریخ ہم سے یہی پوچھ رہی ہے: جب تمہارا قائد قید تھا، تم کہاں تھے؟
22
322
6
828
20,008
"میرا نام نہی ' اپنا کام بدلو "(کیوں کہ یہ طب اور میڈیسن ہے کوئی کریانہ سٹور کوئی کھیلو ' جیتو پاکستان نہی) (پاکستان میں ادویات کے کیمکل نام کی جگہ برینڈ اور کمپنی نام تجویز کرنے کے رجحان کے نقصانات کے بارے میں ایک تحریر ) آپ کو کیسا لگے گا اگر آپ کے گھر میں اردو کی جگہ سپینش زبان کا اخبار آتا ہو ؟ سڑکوں اور شاہراہوں پر سائن بورڈ اردو کی جگہ فرنچ زبان میں لکھے ہوں ؟ جس گلی محلے میں آپ رہتے ہیں اگر ان کے نام بدل دیے جائیں تو کیا آپ وہاں آسانی سے پہنچ پائیںگے ؟ پٹرول پمپ پر آپ جائیں اور وہاں میٹر "لیٹر " کی جگہ "گیلن " میں لکھا ہو تو کیا آپ کو پٹرول بھروانے میں دقت نہی پیش آئیگی ؟ اگر آپ کو آپ کے اصل نام کی جگہ "چھوٹا ' ' لمبو ' ببو ' ' بیبی ' وکی یا ' ہنی " کہ کر پکارآ جائے تو کیا وہ بندہ آپ کو پہنچان پائیگا جو آپ کو اتنا قریب سے نہی جانتا ؟ ان سب سوالوں کا جواب یہی ہے کہ ایسا کرنے سے زندگی دشوار ہوجائیگی اور راستہ بھولنے اور غلطی کرنے کا امکان بہت بڑھ جائیگا - لیکن پھر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ پاکستان جہاں کی شرح خواندگی 65 فیصد کے قریب ہے اور جہاں میڈیکل لیٹریسی نہ ہونے کے برابر ہے وہاں ایک ہی دوائی کے پچاس پچاس نام ہیں ؟ میرا آج کا کالم اس مسلے کے بارے میں ہے جس کو ہماری میڈیکل کومیونٹی نے کبھی مسلہ سمجھا ہی نہیں ہے - یعنی ادویات کے جینریک (generic ) ناموں کی جگہ کمپنیوں کے برینڈ نام - ' کیا آپ کے یا اپ کے کسی عزیز کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ وہ کسی ڈاکٹر کے پاس گیا ہو اور اس ڈاکٹر نے بلڈ پریشر ' شوگر یا ہارٹ کی کوئی دوائی شروع کروائی ہو ' اور کچھ عرصے بعد آپ کو معلوم ہو کہ آپ تو وہ Risek پہلے سے لے رہے تھے جو ڈاکٹر صاحب نے Omega کے نام سی شروع کروائی ہے ؟ کبھی ایسا ہوا کہ شوگر کی جو دوائی آپ کھا رہے تھے اس کی جگہ کسی ڈاکٹر نے ایک اور دوائی شروع کروادی اور آپ کو بعد میں پتا چلا کہ دونوں کا کیمیکل نام یا ادویات کی فیملی ایک ہی تھی بس کمپنی کا فرق تھا ؟ جو میڈیسن آپ loplat کے نام سے کھا رہے تھے کسی ڈاکٹر نے سب بدلنے کے نام پر plavix شروع کروادی اور آپ دونوں میڈیسن کھاتے رہے اور کچھ عرصے بعد معلوم ہوا کہ وہ ایک ہی تھی ؟ حال ہی میں میرے ایک عزیز کو انجائنا کا پرابلم ہوا - ان کو کارڈیولوجی کے پا س بھیجا تو انہوں نے اس کو tritace (Ramipiril ) کی دوائی شروع کروادی یہ پوچھے بغیر کہ وہ پہلے سے ہی ezi day (losartan ) کھا رہا تھا - اس کو rosulin شروع کروادی جب کہ وہ پہلے سے Rovista لے رہا تھا - نتیجہ یہ ہوا کہ وہ Rosulin اور Rovista دونوں کھاتا رہا اور اوور ڈوز کی وجہ سے اس کے پٹھوں میں درد (myalgia ) شروع ہوگیا جس نے مجھے یہ کلام لکھنے پر مجبور کیا - یہ موضوع اتنا اہم ہے کہ اس پر پوری کیمپین چلانے کی ضرورت ہے - پاکستان میں میڈیکل لیٹرسی کی شرح بس 17 فیصد ہے - یعنی باقی 83 فیصد مریضوں کو اپنی ادویات کے بارے میں کچھ نہیں پتا ہوتا - ان کے کیمیکل نام تو بہت دور کی بات ان کو اس کا مقصد اور سائیڈ ایفکٹ غرض کچھ بھی نہیں پتا ہوتا - اس پر سونے پر سہاگہ ڈاکٹر مریضوں سے بات کرتے ہویے میڈیکل ہسٹری لینے کی زحمت نہی کرتے - ایک ریسرچ کے مطابق کراچی کے tertiary ہسپتالوں اور پرائیوٹ سیٹ اپ میں اوسطا ایک ڈاکٹر اپنے مریض سے آٹھ سے دس منٹ سے زیادہ بات نہی کرتا - مجھے یقین ہے یہ ٹائم سرکاری او پی ڈی میں کچھ منٹوں کا ہوگا - مریض کی میڈکل ہسٹری اور میڈیکل reconcilliation کیا ہوتی ہے اس کا پاکستان کے میڈکل سیٹ اپ میں یا تو تصور ہی نہی ہے یا اپلائی نہی کیا جاتا - دوا ساز کمپنیوں کے نمائندے ہسپتالوں اور کلینکس میں منڈلاتے رہتے ہیں جن کے پاس کبھی عمرے کا ٹکٹ ہوتا ہے کبھی ملیشیا میں فیملی ٹرپ کا پیکج - ایک سروے کے مطابق پاکستان میں ایک میڈیکل ریپ روزانہ پندرہ ڈاکٹروں کا وزٹ کرتا ہے - ceftriaxone کو Ctrox کی شکل میں لگادو یا rocephin والا چمکیلا لباس پہنادو ' مریض کو نہی پتا ہوتا کہ یہ antibiotic ایک ہی کیمیکل کی تھی اور اس کو کس مقصد کیلئے دی گئی ' نو ایڈیا -- یہاں تک کے فارمیسی میں بھی ادویات کو کیمیکل نام سے زیادہ برینڈ نام سے جانا جاتا ہے اور کئی دفعہ ایک عام سے دوائی یہ کہ کر نہی ملتی کہ یہ دوائی دستیاب نہی ہے جبکہ وہ اس فارمیسی میں موجود ہوتی ہے لیکن برینڈ نام ہی اصل نام ہونے اور فارمیسی میں فارما سیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے فارمیسی بھی کریانہ سٹور بنی نظر آتی ہے - چلیں - اب امریکا چلتے ہیں - امریکا میں literecy ریٹ پاکستان سے بہت زیادہ ہے - یہاں ایوریج ایک ڈاکٹرپچیس سے تیس منٹ ایک مریض کے چیک پر پر لگاتا ہے اور اگر مریض نیا ہو تو یہ وقت چالیس سے پچاس منٹ تک بھی ہوتا ہے - اس کے باوجود یہاں ادویات کا جینرک (کیمیکل ) نام عمومی طور پر استعمال کیا جاتا ہے - یہاں rovista یا rosulin نہیں rosuvastatin لکھا جاتا ہے - (کچھ ادویات بہت ہی مشھور ہوتی ہیں جیسے کے flagyl یا augmentin میں ان کی بات نہی کر رہا )- لیکن عمومی طور پر جینریک اور کیمیکل نام استعمال ہوتا ہے - جب ڈاکٹر کسی مریض کو کوئی نئی دوائی شروع کرواتا ہے تو اس کو اس کی وجہ (indication )' اس کا فائدہ ؛ اس کے سائیڈ ایفکٹ اور متبادل (alternative ) کا بھی بتاتا ہے اور یہ بھی بتاتا ہے کہ یہ کسی کی جگہ شروع کروا رہا ہے اور عکس کسی اور دوائی سے کیا انٹریکشن ہوسکتا ہے اور اس کو لیتے ہویے کونسی دوائی بند کرنی ہے - اس عمل کو "medication reconcilliation " کہا جاتا ہے - ایسا نہیں ہے کہ ان پڑھ مریض بس پاکستان میں ہی ہوتے ہیں - یہاں بھی ایسے دیہاتی مریض ہوتے ہیں جن کے پاس نہ کوئی ریکارڈ ہوتا ہے نہ ادویات کا کوئی اندازہ پھر بھی ڈاکٹر کم سے کم medication reconcilliation ضرور کرتا ہے کیوں کہ مریض کی جہالت اور ان پڑھ ہونا اور ریکارڈز کا نہ ہونا ڈاکٹر کو اس کو ذمے داری سے مبرا نہی کرت بلہ اس سے اس کی ذمے داری اور بھی بڑھ جاتی ہے - امریکا کے ہسپتالوں اور کلینکس میں میڈیکل ریپس (میڈیکل Rep ) کا عمومی طور پر کوئی تصور نہی ہے - فارن ٹرپس اور عمرے کے ٹکٹ کو یہاں "conflic of interest " سمجھا جاتا ہے اور اس بارے میں "FDA " ور ہسپتالوں کی بہت سخت پالیسیاں ہوتی ہیں - فارمیسی میں کوالیفائیڈ فارما سیسٹ ہوتا ہے اور دوائی کو عمومی طور کیمیکل نام سے پہچانا جاتا ہے - دوائی کے بوتل کے اوپر موٹا موٹا کیمیکل نام لکھا ہوتا ہے - اس طرح مریض کو کونفیوزن نہیں ہوتی کہ ڈاکٹر نے کونسی دوائی بند کروائی ہے اور کونسی دوائی شروع کروائی ہے - وہ ڈبل ڈبل دوائی نہی کھاتا اور سب ایک زبان بولتے اور سمجھتے ہیں جس کو "کیمیکل نام " کہا جاتا ہے - مجھے حیرت ہے کہ آج تک پاکستان میں اس موضوع سے متعلق کوئی کمپین کوئی تحریک کیوں نہی چلی - بھانت بھانت کی ادویات لکھی جاتی ہیں جن کا کیمیکل نام ایک ہی ہوتا ہے - مریض اس بات پر خوش ہوتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے دوائی بدل دی ہے اب آرام آئیگا ' لیکن وہ پہلے ہی اسی دوائی کو کسی اور نام سے یا اس دوائی کا چھوٹا یا بڑا بھائی کھا رہا ہوتا ہے - ادویات والی کمپنیوں کا بزنس چلتا رہتا ہے اور میڈیکل کا فیلڈ کمرشلائز ہو کر کوئی "کھیلو جیتو پاکستان " کا شو بن جاتا ہے جہاں انعام اور پرائز کے چکر میں مریض کا حرج ہوتا ہے - اس کالم کو پڑھ کر اگر آپ کچھ تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ان تجاویز پر عمل کریں : 1 . جب آپ کسی ڈاکٹر کے پاس جائیں یا آپ کا کوئی عزیز جائے اور وہ کوئی نئی دوائی لکھیں تو ان سے پوچھیں کہ اس دوائی کا کیمیکل نام کیا ہے - یہ کس مقصد کیلئے دی جارہی ہے اور یہ کس کی جگہ دی جارہی ہے ؟ اس کے کیا فائدے اور کئی سائیڈ ایفکٹ ہیں ؟ 2 . ڈاکٹر اگر نہ بھی پوچھے تو خود سے اپنی تمام ادویات جو آپ لیتے ہیں ان کی لسٹ بنا کر ایک پرچی پر اس کے سامنے رکھیں اور یہ ضرور پوچھیں اور چیک کریں کہ کیا آپ پہلے سے تو یہ دوائی یا اسی فیملی کی کوئی اور دوائی تو نہیں کھا رہے ؟ کئی اس کا آپ کی کسی اور دوائی سے "interaction " تو نہیں ہوگا ؟ 3 . جب آپ فارمیسی میں جائیں تو دوائی کے نیچے موجود کیمیکل نام ضرور پڑھیں اور اس سے دوائی کیمکل نام میں طلب کرنے کی کوشش کریں - 4 . اور میری ان سب ڈاکٹروں سے بھی درخواست ہے کہ اپنے مریضوں کی medication reconcilliation ضرور کریں - مریض کو جاہل اور ان پڑھ سمجھ کر بس قلم نہ چلائیں بلکہ اس بات کو سمجھیں کہ ہر مریض کو اپنی دوائی کا ضرور اندازہ ہوتا ہے جو وہ روز کھاتا ہے اور اگر اس کو اندازہ نہی ہے تو یہ آپ کی میڈیکل ذمے داری میں شامل ہے کہ آپ آسان لفظوں میں اس کو اس کی دوائی سمجھائیں - 5. ڈاکٹروں کو یہ تبدیلی لانا ہوگی کہ وہ میڈیسن کا کیمیکل نام عمومی طور پر استعمال کریں تاکہ لکھنے والے ڈاکٹر سے لے کر دوائی دینے والے فارماسسٹ اور دوائی نکال کر دینے والی فیملی سے لے کر دوائی کھانے والے مریض تک سب ایک ہی زبان بولیں اور سمجھیں - ایک ہی پیمانہ ایک ہی میٹر فالو کریں اور یوں ان کا وہ نقصان نہ ہو جو کسی دوائی کی ڈبل ڈوز کھانے سے ہوسکتا ہے اور ہوتا رہا ہے - 6. پاکستان میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی یعنی DRAP کو ہسپتالوں میں میڈیکل ریپس کے رجحان کو ختم کرنا چاہیے اور اس پر "کانفلکٹ آف انٹرسٹ " کا قانون لاگو کروانا چاہیے اور ایسے قوانین متعارف کروانے چاہیے کہ سب ڈاکٹرز کیمکل نام میں میڈیسن پرسکرائب کریں - مجھے معلوم ہے میری تحریر پڑھ کر کچھ ڈاکٹرز کو اچھا نہی لگا ہوگا - کچھ کو یہ لگا ہوگا کہ یہ پاکستان ہے - یہاں یہ سب ممکن نہیں ہے - تو میرا بھی یہی کہنا ہے کہ یہ پاکستان ہے - یہاں تو یہ اور بھی شدت سے لاگو ہونا چاہیے کہ جو مریض ایک دوائی کا نام نہیں پڑھ سکتا ' یاد نہیں رکھ سکتا اس کو بھانت بھانت کے ناموں سے دوائی دینے کی کیا سینس بنتی ہے ؟ اور اگر یہ رجحان ٹھیک ہے اور ایسے ہا چلتے رہنا چاہیے تو کل سے آپ کا وزن کلو گرام نہی پونڈز میں ؛ آپ کو پٹرول کا ریٹ لیٹر میں نہی گیلن میں ؛ پانی کی گہرائی "فیٹ" میں نہیں "میٹر" میں اور فاصلہ اور سفر کلومیٹر میں نہی "میل" میں لکھا اور بتایا جائیگا - اس کے بعد آپ نے بس اتنا کرنا ہے ہے کہ ایمانداری سے اپنی کونفیوزن اور غلطیاں بتانی ہیں جو یہ پیمانے تبدیل کرنے کی وجہ سے آپ کو دیکھنی پڑیں جب کہ ابھی آپ پڑھے لکھے بھی تھے - شکریہ قلم کی جسارت وقاص نواز ------------------------------------------------------- @MoeedNj @draffanqaiser @faizanMD4 @ImranRiazKhan @noshigilani
15
89
1
190
6,658
میرے اکاؤنٹ @Haidersaeedpti1 کو بہت رپورٹ کیا گیا ہے ہر ٹویٹ کو رپورٹ کیا گیا اور آخر کار کچھ وقت کے لیے ان کو کامیابی ملی ہے لیکن میں پیچھے نہیں ہٹوں گا۔۔۔۔ سچ اور حق لکھتا رہوں گا ان شاء اللّٰہ
38
228
4
629
9,508
اس ویڈیو کو اتنا شئیر کرو تاکہ دنیا کا ہر انسان دیکھ سکے کہ یہ لوگ ہمارے محافظ ہے🤬
255
6,425
173
14,290
543,061
*وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛* *لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔* *وہ ڈیم بنا کر، نہروں پر ٹربائن لگا کر سستی بجلی پیدا کرکے آپکو دے سکتے ہیں؛* *لیکن وہ نہیں دیتے۔* *وہ ایران سے سستا تیل و گیس لے کر آپکی مشکلات کم کر سکتے ہیں؛* *لیکن وہ نہیں کرتے۔* *وہ لا اینڈ آرڈر ٹھیک کر کے آپ کو پرسکون زندگی دے سکتے ہیں؛* *لیکن وہ کر کے نہیں دیتے۔* *وہ ٹوورزم کو بہتر بنا کر اور امن و امان قائم کر کے فی کس آمدنی بڑھا سکتے ہیں؛* *لیکن وہ نہیں بڑھاتے۔* *وہ بہتر اور معیاری نظام تعلیم لا کر قوم کا شمار مہذب قوموں میں کرا سکتے ہیں؛* *لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔* *وہ غربت اور جہالت کا خاتمہ کر کے ریاست کو* *خوشحال بنا سکتے ہیں؛* *لیکن وہ نہیں بناتے۔* *وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟* *وہ ایسا اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ ان کا مقصد ہی نہیں ھے۔* *ان کا مقصد صرف اور صرف دولت سمیٹنا ھے،* *جس کے لیے ضروری ھے کہ عوام کو نان نفقہ کا محتاج رکھا جائے،* *جس میں فی الحال وہ کامیاب ہیں۔* *انہوں نے ہر قیمت پر تمہیں غلام ہی رکھنا ہے۔* *اس طرح ہم سب قید میں ہیں۔* *عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟* *عوام کی زندگی کیوں نہیں بدلتی؟* *کیونکہ غلام کے اتنے ہی حقوق ہوتے ہیں جتنے ہمیں مل رہے ہیں۔* *اس سے زیادہ سہولتیں آزاد قوموں کیلئے ہوتی ہیں۔* *آپ محنت کرکے اپنا رہن سہن بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو پچھلی پوزیشن پر پہنچا دیتے ہیں۔* *آپ مزید محنت کرتے ہیں وہ مزید ٹیکس لگاتے ہیں۔* *آپ کو وہ مصیبتوں سے نکلنے نہیں دیتے بلکہ آئے روز مزید پریشانیاں آپ کی منتظر ہوتی ہیں۔* *ان سب نکات کو آپ کسی سیاسی جماعت کا سپورٹر بن کر نہیں* *بلکہ ایک پاکستانی بن کرسوچیں!* *آپ کو سب کچھ واضع نظر آئے گا* *یہاں تک کہ غلامی کا وہ طوق بھی جو آپ کے گلے میں ہے مگر آپ کو نظر نہیں آتا۔* اور اس "وہ" میں وہ سارے شامل ہیں جو ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں ۔۔
33
466
12
1,015
16,081
Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan is in solitary confinement since October 16, 2025. He has spoken to his sons only twice in 2025 and once in February 2026 after Supreme Court orders. He has been denied books to read. He has received only 3 of the dozen books that we managed to get to adiala through a judge. Then, a perfectly health and fit Imran Khan suddenly develops a clot in his eye. He was not provided medical assistance. For two weeks, he repeatedly told the jail superintendent that he CANNOT SEE. The Adiala Jail superintendent Ghafoor Anjum DELAYED calling in a specialist for three months. By the time the eye doctor came, the delay caused permanent damage to Imran Khan’s eye. We are extremely worried that his other eye could also develop a clot. Imran khan has repeatedly sent messages over past few months that he is not satisfied with the treatment and there is only marginal improvement after the first injection in the eye. No improvement since then. Over the past month, Bushra Bibi, his wife has also developed an eye condition and was operated upon last week. Imran khan and his wife are being tortured through solitary confinement. We have repeatedly protested, demanding Imran Khan to be examined and treated at Shifa International Islamabad. There is an urgent need to identify the cause of the blood clot. Our worry is that his other eye could also develop a clot unless proper diagnosis is done and it’s treated accordingly This is inhumane and a violation of all fundemental and human rights of a prisoner under Pakistan and International laws.
352
9,445
180
17,701
375,165
No deals. No surrender. Just resilience
307
3,462
55
13,725
94,925
عمران خان کے بیٹوں کا موقف ہے کہ ان کے والد کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے، جس میں فیملی اور وکلاء تک رسائی کی بندش شامل ہے۔
137
6,125
53
14,784
95,852
اردلی ڈرافٹ کی ریہرسل کرتے ہوئے
545
7,642
367
25,277
1,206,062