Ahsan Dawar (@aj_dawar) header
Ahsan Dawar (@aj_dawar) profile picture

Dream of living free!

Peshawar, Pakistan
Joined August 2017
Photo by Ahsan Dawar (@aj_dawar)Photo by Ahsan Dawar (@aj_dawar)Photo by Ahsan Dawar (@aj_dawar)Photo by Ahsan Dawar (@aj_dawar)Photo by Ahsan Dawar (@aj_dawar)Photo by Ahsan Dawar (@aj_dawar)Photo by Ahsan Dawar (@aj_dawar)Photo by Ahsan Dawar (@aj_dawar)Photo by Ahsan Dawar (@aj_dawar)Photo by Ahsan Dawar (@aj_dawar)
Ahsan Dawar retweeted
I am truly grateful to Almighty Allah for giving me the opportunity to help those in need. Fazal Ghani, a resident of North Waziristan and a daily-wage labourer, was deprived of the opportunity to travel abroad in search of a better livelihood and was subsequently offloaded 1/3
3
7
32
1,565
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان، صوبائی سیکریٹری کلچر اینڈ یوتھ افیئرز رحمت خان نے کوئٹہ میں جمعيت علماء اسلام کے صوبائی سیکریٹریٹ میں صوبے کے آل پارٹیز اجلاس میں شرکت کی۔ این ڈی ایم کے رہنماؤں نے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، ریاستی جبر اور فاشسٹ پالیسیوں کے خلاف صوبے کی سطح پر جمہوری سیاسی الائنس اور مشترکہ جدوجہد کے حوالے سے پارٹی موقف پیش کیا۔ ایم ڈی ایم کے رہنماؤں نے جمعيت علماء اسلام کے خلاف جاری ریاستی اور حکومتی اقدامات کی مذمت کی۔ سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کو سیاسی سرگرمیوں سے زبردستی نہیں روکا جاسکتا۔
6
19
661
د نېشنل ډیموکراټ موومنټ د پښتونخوا مشرې بشرا ګوهر ویلي، چې په افغانستان کې د طالبانو له واکمنېدو وروسته ښځې له خپلو اساسي حقونو بې‌برخې شوې دي، خو په پاکستان کې سره له دې چې د ښځو د ساتنې لپاره قوانین شته، د هغو په پلي کېدو کې جدي نیمګړتیاوې لیدل کېږي.
4
1
12
421
Ahsan Dawar retweeted
جب تک اسٹبلشمنٹ سپریم کورٹ میں جمیعت کی فارم 47 نشستوں کیخلاف کیسز میں رکاوٹ ہے تب تک انکی لڑائی جھوٹی ہے!
2
1
5
306
د نېشنل ډیموکراټ موومنټ د پښتونخوا مشرې بشرا ګوهر ویلي، چې په افغانستان کې د طالبانو له واکمنېدو وروسته ښځې له خپلو اساسي حقونو بې‌برخې شوې دي، خو په پاکستان کې سره له دې چې د ښځو د ساتنې لپاره قوانین شته، د هغو په پلي کېدو کې جدي نیمګړتیاوې لیدل کېږي. د نېشنل ډیموکراټ موومنټ د پښتونخوا مشرې بشرا ګوهر د رفعت الله اورکزي سره افغانستان انټرنشنل کې مرکه
14
2
28
1,340
Ahsan Dawar retweeted
این ڈی ایم کے قائد محسن داوڑ کی سالگرہ این ایس ایم کے نوجوانوں اور ساتھیوں کے ہمراہ مرکزی دفتر پشاور میں بھرپور جوش و جذبے سے منائی۔ محسن داوڑ مزاحمت، بہادری، اصول پسندی اور قومی حقوق کی جدوجہد کی علامت ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمشہ سلامت رکھیں #HappyBirthDayMohsinDawar
1
4
15
271
د خپل وطن د حقونو، سولې، جمهوریت او ولسي سیاست د مبارزې مخکښ، زما د سیاسي استاد او رهبر @mjdawar ته د ۴۲مې کلیزې مبارکي وایم. خدای دې اوږد، روغ او له عزم ډک ژوند درکړي، چې د مظلوم ولس د حقونو او یو خودمختار ، سوله‌ییز او بااختیاره وطن لپاره مو مبارزه همداسې روانه وي.
1
5
2
24
455
پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی صوبائی صدر بشریٰ گوہر اور مرکزی سیکرٹری برائے خارجہ امور جمیلہ گیلانی اور نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عاطف رشید کے ساتھ این ڈی ایم، این ایس ایم کے ساتھیوں اور پنجاب سے پی ای ڈی ایم کے طلباء نے پارٹی دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں موجودہ حالات میں این ڈی ایم کے سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا۔
1
6
17
898
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی بیان میں بلوچستان یونین اف جرنیلسٹ کے زیراہتمام میڈیا کی آزادی اور صحافیوں و میڈیا ورکرز کے آئینی، جمہوری اور صحافتی حقوق کیلئے جاری جمہوری احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہوئے تمام مطالبات کی فوری حل کا مطالبہ کیا گیا ھے۔بیان میں کہا گیا ھے کہ صحافت اور میڈیا کو ریاست میں اہم ستون کا مقام حاصل ھے۔جمہوری و فلاحی ریاستوں میں صحافت اور ازاد میڈیا کو نہایت اہم مقام حاصل ھے لیکن ھمارے ملک اور ریاست میں امرانہ اور کالے قوانین کے ذریعے ازاد اور تخلیقی صحافت پر قدغن لگاکر صحافیوں کو پابند سلاسل کرنے اور مختلف میڈیا چینلز سے برطرف کرنے کے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدامات جاری ھے اور صحافت و صحافیوں کے خلاف مارشلائی دور کی امرانہ و جبری پالیسی اپنائی گئی ھے جس کے تباہ کن اثرات پورے معاشرے پر مرتب ھورھے ہیں اور عالمی سطح پر ریاست کی صحافت دشمن ریاستی پالیسی اور صحافیوں و میڈیا ورکرز کے خلاف ریاستی اقدامات کا ملک اور ریاست پر منفی اثرات اور تحفظات عیاں ھے۔ بیان میں کہا گیا ھے کہ ریاست اور اس پر قابض امرانہ قوتوں کی پالیسیوں سے پاکستان عالمی طور پر تنہائی کا شکار ھوکر ایک غیر جمہوری ریاست کے طور پر جانا جاتا ھے۔بیان میں کہا گیا ھے کہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ بلوچستان یونین اف جرنیلسٹ اور صحافیوں و میڈیا ورکرز کی جمہوری تحریک میں ساتھ ھے اور ھر فورم پر ان کے مطالبات کی حق اور ریاستی پالیسی کے خلاف آواز بلند کریگی۔
5
10
455
مجوزہ نئے صوبوں کے بارے میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کا واضح موقف
21
39
1,049
ٹانک اور گومل میں شہریوں، خصوصاً سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے اغوا کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ریاستی ناکامی کا کھلا ثبوت ہے۔ پہلے صوبائی حکومت کے عدم تعاون کا جواز پیش کیا جاتا تھا، لیکن اب ایمرجنسی اور گورنر راج بھی مسلط ہے۔ پھر شہری غیر محفوظ کیوں ہیں؟ اے آر ڈی سی کے ارکان اور حکومتی عہدیدار حالات بہتر بنانے کے دعوے کرتے تھے، لیکن حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔
8
15
505
د‌ ملي جمهوري غورځنګ سینئر رهنما افراسياب خټک د افغانستان انټرنشنل سره د وزيرستان په حالاتو خبرې
19
39
849
Ahsan Dawar retweeted
Alhamdulilah! My two Writ Petitions seeking the unblocking of passports were allowed by the Divisional Bench of the Peshawar High Court, comprising Justice Arshad Ali and Justice Babar Sattar. Both petitioners from North Waziristan were labourers in the UAE and sole earners 1/3
3
5
33
2,115
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان کا آل پارٹیز احتجاجی مظاہرے سے خطاب
7
14
467
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے اعلان کے بعد صوبے کے لیے 160 ارب روپے کی امداد کا وعدہ کیا تھا، لیکن اب وفاقی حکومت کی ناقص حکمرانی کے اخراجات پورے کرنے کے لیے اسی صوبے سے 157 ارب روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔ بشری گوہر صوبائی صدر @NDM_kp
9
13
277
ہم آج شہید ظہیر داوڑ کی پہلی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ طالبان نے شہید ظہیر داوڑ کو انکے امن اور انصاف کی جدوجہد کے عزم کی وجہ سے موسکی شمالی وزیرستان میں شہید کیا لیکن ان کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور انکی یاد زندہ رہے گی۔ #RememberingShaheedZaheerDawar
4
10
479
آئین، قانون اورحقوق کے بغیر چھوٹے صوبوں کے معدنیات پر قبضے کی کوششیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ کر رہی ہیں۔یہ قبضہ گیری بلوچ ،پشتون سندھی کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو یقین دلانے کے لیے کافی ہے کہ وہ غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں جہاں ان کے قدرتی وسائل کو لوٹا جا رہا ہے
4
3
366
آج 15 نومبر کے دن نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے دیرینہ ساتھی شہید ظہیر داوڑ کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر ہم ان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ شہید ظہیر داوڑ کو آج کے دن شمالی وزیرستان تحصیل میر علی کے علاقے موسکی میں دن دہاڑے طالبان دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا۔ شہید ظہیر داوڑ کی سیاسی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ #RememberingShaheedZaheerDawar
1
4
1
13
523
Ahsan Dawar retweeted
Paying tribute to Shaheed Zaheer Dawar on his 1st martyrdom anniversary. His commitment to the struggle for peace and justice was silenced by Taliban in Musaki, North Waziristan, but his memory and sacrifice will live on. #RememberingShaheedZaheerDawar
40
2
165
7,200
آئین، قانون اورحقوق کے بغیر چھوٹے صوبوں کے معدنیات پر قبضے کی کوششیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ کر رہی ہیں۔ یہ قبضہ گیری بلوچ، پشتون، سندھی، کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو یقین دلانے کے لیے کافی ہے کہ وہ غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں جہاں ان کے قدرتی وسائل کو لوٹا جا رہا ہے۔
8
11
464