Jabbar Chaudhary (@ajtabassum) header
Jabbar Chaudhary (@ajtabassum) profile picture

Journalist, Anchor, Analyst at #AzaadDigital @EastWestCenter Alumnus, Pak India Journalist Exchange. Faculty University of the Punjab & UCP

Pakistan
Joined April 2010
Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)
ستاروں سے آگے جہاں کی کھوج ۔۔ زمین سے آسمان تک، پاکستان کا نام روشن۔۔ ذیشان علی پاکستان کے پہلے خلائی مشن پر،پوری قوم دعاؤں میں شریک ۔ اب پاکستان ترقی میں دنیا کے ساتھ ہم قدم ہے ،جبار چودھری
19
ترقی یا انتشار؟ بلوچستان کی خواتین کیا چاہتی ہیں؟ بلوچستان میں تاثر اور حقیقت کی جنگ، زمینی حقائق کیا کہتے ہیں؟ بلوچ خواتین کی نمائندگی کیا ماہرنگ جیسی عوتیں کرتی ہیں یا نوشکی سے ہاورڈ جانے والی بچیاں بلوچ عورت کی نمائندہ ہیں؟ حال ہی میں بلوچستان کا دورہ کرنے والی صحافی، ڈسکور پاکستان کی اینکر رامین محمود سے جبار چودھری کی بات چیت.. آج دن سوا تین بجے بلوچ ٹی وی پر
9
Jabbar Chaudhary retweeted
”ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں“ 🇵🇰🇨🇳 پاک چین دوستی زمینی سرحدوں سے نکل کر خلا کی وسعتوں تک پہنچ گئی۔ پاکستانی خلاباز ذیشان علی کی خلا میں روانگی کے تاریخی موقع پر وزارت اطلاعات و نشریات کا خصوصی ملی نغمہ، قومی امنگوں، عزم اور پاک چین دوستی کے لازوال رشتے کا خوبصورت اظہار۔ #PakistanInSpace #PakChinaFriendship
16
28
426
”ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں“ 🇵🇰🇨🇳 پاک چین دوستی زمینی سرحدوں سے نکل کر خلا کی وسعتوں تک پہنچ گئی۔ پاکستانی خلاباز ذیشان علی کی خلا میں روانگی کے تاریخی موقع پر وزارت اطلاعات و نشریات کا خصوصی ملی نغمہ، قومی امنگوں، عزم اور پاک چین دوستی کے لازوال رشتے کا خوبصورت اظہار۔ #PakistanInSpace #PakChinaFriendship
13
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں اقبال کے شاہین کی خلا تک پرواز! پاکستانی خلاباز شان علی کی خلا کی جانب تاریخی پرواز پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ آج پاکستان کے خوابوں کو ایک نئی بلندی ملی ہے۔ پاک چین دوستی زندہ باد 🇵🇰🇨🇳 پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰 #پاکستان_کی_اونچی_اڑان #PakistanInSpace
29
Pakistan in space.. Proud son of Pakistan Zeeshan Ali Salutes Pakistani flag before heading for space. China launched its Shenzhou-24 spacecraft on Wednesday, sending him and two Chinese crewmates toward Tiangong,
1
65
مولانا فضل الرحمان صاحب لاہور میں ایک مکمل دن پارک ویو سوسائٹی میں ’’خود ساختہ‘‘ قید یا نطر بند رہنے کے بعد لاہور سے روانہ ہوگئے۔ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے بعد مولانا اور ان کے جنگجو کارکنوں کو پیغام کامیابی سے دے دیا ہے کہ انتشار نہیں چلے گا۔ ملک کے باقی حصوں میں تو شاید کچھ نرمی ہوجاتی ہے لیکن پنجاب ہارڈ اسٹیٹ کی پالیسی پر مکمل کاربند ہے ۔ مولانا فضل الرحمان کو لاہو رآمد پر نطر بند کرنا ایک مشکل تاسک بظاہر لگ رہا تھا لیکن ہمارے ذرائع کے بتاتے ہیں کہ مولانا نے اس نظر بندی میں مکمل’’تعاون‘‘ فرمایا ہے۔ یہ کہا جاتا تھا کہ مولانا عمران خان نہیں ہیں اور نہ ہی جے یو آئی کوئی پی ٹی آئی ہے جو صرف سوشل میڈیا پر شور ڈال سکتی ہے مولانا کے پاس تومدارس کے بچے ہیں جو مولانا کے ایک اشارے کے صرف نعرے ہی نہیں لگاتے بلکہ ایک اشارے پر جان دے بھی سکتے ہیں اور جان لے بھی سکتے ہیں تو مولانا کو روکنا پنجاب میں انتشار کودعوت دینا ہوگا۔ پنجاب کی سڑکیں مولانا کے کارکنوں سے لال ہوسکتی ہیں لیکن یہ دیکھا گیا کہ مولانا کے گھر کے اطراف کی سڑکوں پر صرف پولیس اہلکار ہی نظرآئے کارکن پی ٹی آئی کی طرح سوشل میڈیا پر گالی گلوچ کرتے ہی دکھائی دیے جو ممکن ہے اس پوسٹ کے نیچے بھی یہی کچھ کریں مولانا نے ایک ریکارڈڈبیان لاہو ربار کے جلسے میں بھی دیا اور یہ بھی خبر کہ مولانا کے اس بیان کو ریکارڈ کرنے اور اس کو بحفاظت لاہور بار تک پہنچانے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھی مولانا سے جوابی ’’تعاون‘‘ فرمایا۔ مولانا کو پیغام پہلے ہی پہنچادیا گیا تھا کہ قصور میں شہدا کی توہین کے بعد پنجاب میں مزید کوئی شوخی نہیں چلے گی ۔ اور مولانا نے بھی تعاون کرتے ہوئے درمیانی راستہ نکالا اور گھر میں نظر بند ہونے کی تجویز پیش کی جو مولانا کے لیے فیس سیونگ کے طورپر قبول کرلی گئی۔ اب ممکن ہے جمعرات کو سرگودھا میں رکھا گیا جلسہ بھی اسی تعاون کی نظر ہوجائے جو کہ مولانا کے لیے بہترین ہوگا۔ دوسری صورت میں مزاحمت والی پالیسی فی الحال ممنوع ہے کیونکہ پاکستان ایک ہارڈ ریاست کی پالیسی پر گامزن ہے اور اس پالیسی میں انتشار یا سڑکوں پر احتجاج کے لیے کوئی نرمی نہیں ہوگی۔بحرحال مولانا کی ہوا بھی نکال دی گئی ہے یا مولانا نے خود تعاون کا راستہ چن کر بہتر کام کیا ہے جبار چودھری
🤖 Made with AI
51
Eagerly waiting to welcome you back with success bro...
1
59
پنڈی والے مریم نواز کے ساتھ...
1
24
youtu.be/1FCF_1GoC5M Reality of Nikhil Gupta , Is Gupta an ordinary agent or Indian Army Officer? here is BIG Expose regarding Identity of Nikhil Gupta with Senior Geopolitical Analyst Harjeet Singh @FTWHarjeet #FactswithJC
8
15
296
کبھی کرائے کے مکان میں رہنے والی یہ ننھی بچی کھلونوں کے گھر سے کھیلتی تھی اور اپنے حقیقی گھر کا خواب دیکھتی تھی۔ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کی بدولت کرک کی اس فیملی کا خواب حقیقت بن گیا۔ ننھی بچی نے اپنا سب سے پیارا کھلونا، ایک چھوٹا سا گھر، وزیراعظم شہباز شریف کو تحفے میں پیش کیا۔ یہ محض ایک کھلونا نہیں تھا، بلکہ ایک معصوم بچی کی محبت، خوشی اور تشکر کا اظہار تھا۔ جس گھر کا خواب کبھی کھلونوں میں دیکھا تھا، آج وہ اس کی حقیقت ہے۔ #گھر_ہو_تو_اپنا #PMApnaGharProgram
23
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزراء کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس* وفاقی حکومت کی تمام تر توجہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر مرکوز ہے۔ وزیراعظم حکومت معاشی استحکام سے پائیدار معاشی ترقی کی جانب اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ وزیراعظم الحمدللہ، پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر اور سفارتی محاذ پر بھی اللہ تعالیٰ نے متعدد اہم کامیابیوں سے نوازا ہے۔ وزیر اعظم وفاقی حکومت نے ہمیشہ تعمیر و ترقی کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ وزیرِ اعظم اس موقع پر میں، وفاقی کابینہ کے تمام وزراء کو یہ ہدایات کرتا ہوں کہ ایک دوسرے کے خلاف سیاسی بیان بازی سے گریز کیا جائے۔ وزیرِ اعظم وفاقی کابینہ کے اراکین کے درمیان معاملات افہام وتفہیم اور اتفاق سے آگے بڑھنے چاہیں۔ وزیرِ اعظم وفاقی وزراء کے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے منفی تاثر پیدا ہوتا ہے اور تعمیر و ترقی کی سیاست سے توجہ ہٹتی ہے۔ وزیرِ اعظم وفاقی کابینہ کے وزرا اچھا کام کر رہے ہیں اور ان کی توجہ صرف عوامی خدمت و تعمیر ترقی پر ہی رہنی چاہیے۔ وزیرِ اعظم صوبائی حکومتوں کے نمائندے بھی ایسی بیان بازی سے گریز کریں اور مثبت بات چیت کو فروغ دیں۔ وزیرِ اعظم ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی مکمل طور پر بند ہونی چاہیے، ہم سب کا فرض ہے کہ ہم سیاسی استحکام کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ وزیرِ اعظم
21
Wonderful Initiative, This only, the homeless, can relate to & understand. ⁧#گھر_ہو_تو_اپنا⁩ ⁦#PMApnaGharProgram
26
مصدق ملک دلی فتح کرآئے۔۔
30
اگر خواب سچا ہے، اگر راستہ اور انتخاب صحیح ہو اور اگر پاکستان کا وزیر اعظم شہباز شریف جیسا ہو، تو ادھورے خواب بھی پورے ہو سکتے ہیں۔ ہم نے اس سکیم کے لیے اپلائی کیا تو ہم سے کسی نے نہیں پوچھا کہ آپ کونسی پارٹی یا علاقے سے ہیں۔ پیر محمد والد ڈاکٹر بشارت، خیبر پختونخواہ #گھر_ہو_تو_اپنا #PMApnaGharProgram
1
36
ایک سو نہیں ایک ہزار ارب وزیراعظم شہبازشریف نے عوام کو اپنا گھر دینے کے لیے بینکوں کو نیا تارگٹ دے دیا۔۔ اپنا گھر سکیم نے سو ارب روپے قرضوں کا نیا سنگ میل طے کرلیا،جبار چودھری #گھر_ہو_تو_اپنا #PMApnaGharProgram
50