Altaf Hussain (@alt2280) header
Altaf Hussain (@alt2280) profile picture

اکیلا ھوں، تنہا نہیں ھوں

Joined February 2018
Photo by Altaf Hussain (@alt2280)Photo by Altaf Hussain (@alt2280)Photo by Altaf Hussain (@alt2280)Photo by Altaf Hussain (@alt2280)Photo by Altaf Hussain (@alt2280)Photo by Altaf Hussain (@alt2280)Photo by Altaf Hussain (@alt2280)Photo by Altaf Hussain (@alt2280)Photo by Altaf Hussain (@alt2280)Photo by Altaf Hussain (@alt2280)
Altaf Hussain retweeted
حالیہ ملاقات صرف قانونی مشاورت اور ایک اپیل کے حوالے سے تھی اس سے زیادہ اس کی کوئی اہمیت نہیں۔ ماضی میں بھی جب شرائط پر ملاقاتیں ہوئیں تو باہر آ کر سیاسی گفتگو کر کے ان کی خلاف ورزی کی گئی۔ اس وقت کسی قسم کی کوئی ڈیل یا بنی گالہ منتقلی جیسی بات زیرِ غور نہیں
8
30
579
نواز شریف کینسر ہسپتال لاهور مکمل دنیا کاپہلا ہسپتال ہے جہاں ایک وقت میں 150 مريضوں کا مفت آپریٹ ہوگا 950 بیڈ کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال
8
34
85
863
Altaf Hussain retweeted
مکہ، مدینہ اور دیگر سعودی شہروں پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا اور اس کا جواب مشترکہ فوج کے زریعے پوری قوت سے فولادی ردعمل کے طور پر دیا جائے گا۔ پاکستان اور ترکیہ نے اپنے مزید فوجی دستے، جدید ترین عسکری صلاحیتیں اور دفاعی سازوسامان فوری طور پر سعودی عرب روانہ کرنے اور وہاں تعینات کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کو متفقہ طور پر مکہ الائنس فار ڈیفنس کے سیکرٹری جنرل بنانے کی توثیق۔۔۔ اس اتحاد نے دشمنوں کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔
2
84
3
294
4,985
Altaf Hussain retweeted
اگر یہ کسی دوسری پارٹی کا وزیراعظم ھوتا تو پورے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی بڑی اسکرین لگاکر یہ تقریر دیکھائی جاتی۔۔ یو بیوٹی چاچو قسمیں اسی تیرے تے راضی ہاں۔۔
42
97
721
Altaf Hussain retweeted
میاں چیاؤں چیاؤں ایڈوکیٹ کے ناجائز بہنوئی احسن بھون کی جعلی ڈگری کی ساری چیزیں اکھٹی کر رکھی ہیں جس غریب وکیل نے چیلنج کیا اُسے FIA سے اٹھوایا اُس کا پریکٹس لائسنس بھی کینسل کروا دیا یعنی رامی بھون نے جعلی ڈگری کیس پر اسٹے لیا پھر ڈگری چیلنج کرنے والے پر ظلم بھی کیا
مجھے ضرور عدالت لے کر جائیں لیکن اس سے پہلے آپ کا جعلی ڈگری کا کیس عدالت میں پھنسا ہوا ہے اسکا جواب دیں میں فیض حمید کے 28 مقدمات بھگت چکا ہوں بھون کا مقدمہ ہو یا کھوسہ کا مجھے کوئی پروا نہیں 🔥 آپ اپنی ڈگریاں دکھا دیں ہم معافی مانگ لیں گے آپ کی ڈگریاں جعلی ہیں
17
493
5
1,469
73,966
15
59
2
257
1,630
Altaf Hussain retweeted
اقوام متحدہ کا ترجمان بھی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم کی امن کی کوششوں کی تعریف کر رہا ہے فیلڈ مارشل عاصم منیراوروزیراعظم شہبازشریف کی امن کوششوں کے معترف ہیں ،ثالثی کی کوششوں پرپاکستانی قیادت کےشکرگزارہیں،اسلام آباد ایم او یو بڑی کامیابی تھی،امریکاایران مذاکرات دوبارہ شروع ہوئے توتنازع کےخاتمے کی راہ ہموار ہوگی،ترجمان اقوام متحدہ
34
64
964
وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے مختصر پاکستانی وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے.
6
13
133
Altaf Hussain retweeted
ایران پر پابندیاں ختم ہو رہی تھی تیل بیچنے کی اجازت مل گئی تھی پھنسے پیسے بھی ملنے جا رہے تھےMOU سائن ہو گیا تھا لیکن موسادی پاسدران نے چلتی سائیکل میں اُنگل دے کر ایران کو اس مقام تک لے آیا کہ دنیا بھر سے ایرانی ائیرلائنز کے لیے فضائیں بند کروا بیٹھے بس ساڈے چاں ای نہیں مُک رے
49
464
2
1,783
143,776
Altaf Hussain retweeted
کوئی پوچھے تو کہنا "نواز شریف کی بیٹی" آئی تھی ♥️
29
50
588
کراچی روشنیوں کا شہر تھا جسے پیپلزپارٹی نے 18 سالوں میں تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے سیوریج سسٹم کا نام ونشان نہیں ہے، کوڑے کے ڈھیر کراچی میں جانے والوں کا استقبال کرتے ہیں۔تعلیم، صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے، عوام مر رہے ہیں مگر بھٹو صاحب زندہ ہیں۔
2
18
29
851
Altaf Hussain retweeted
.الیکٹرک بس آجکل کے ماحول کے حساب سے بہترین سواری ہے جس میں مفت وایی فائی،ہرسیٹ کے ساتھ چارجنگ پورٹ،خواتین کے تحفظ کے لیے سی سی ٹی وی بھی لگایا گیا ہے" @MaryamNSharif
5
9
261
Altaf Hussain retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif مریم نواز شریف کی ملتان آمد پر شاندار استقبال، عوام کا والہانہ جوش اور محبت اس عوامی وابستگی کی عکاس ہے۔
4
3
52
Altaf Hussain retweeted
سندھ پر مسلسل 18 سال سے قابض پیپلز پارٹی کا ناکام گورننس اور بدعنوانی کا ٹریک ریکارڈ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ سندھ کو پیرس بنانے کے کھوکھلے دعوے اور صحت و تعلیم کی نام نہاد اصلاحات کے ڈرامے سیاسی زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔ جن حکمرانوں کا اپنا علاج اور بچوں کی تعلیم لندن اور فرانس میں ہوتی ہو، ان کا سندھ کے عوام کے لیے عالمی معیار کی سہولیات کا دعویٰ کرنا عوامی شعور اور قوم کی دانش کا کھلا مذاق ہے۔ سندھ کے برباد شدہ انفراسٹرکچر، بدحال اسکولوں اور زبوں حال اسپتالوں کی سو فیصد ذمہ داری اسی سیاسی مافیا پر عائد ہوتی ہے
1
21
24
432
مریم نواز کی صاحبزادی کے 42 ملین ڈالر کا سیٹ پہننے کا جو جھوٹ بولا گیا وہ بے نقاب ہو گیا ہے اب پی ٹی آئی والوں کے پاس الفاظ نہیں بچے کہ کس منہ سے مریم نواز پر تنقید کریں کیونکہ یہ بات ثابت ہو چکی کہ وہ اصل سیٹ نہیں بلکہ اس کی کاپی ہے۔
21
52
3
161
1,579
Altaf Hussain retweeted
اُس کا اتنا ناکام دورہ تھا میں نے لاہور کے ڈی سی کو ڈانٹا کہ مہمان آیا تھا تو اس کے استقبال کے لیے 500 بندے ہی کھڑے کر لیتے خود زبردستی اپنے آپ کو اغوا کروانا پڑا، زبردستی جا کر پولیس کی گاڑی میں بیٹھ گئے۔ مریم نواز شریف 🏌🏿‍♀️😂😂
42
216
8
677
14,034
اس وقت بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16 نشستیں ہیں۔ نئے صوبے بننے کے بعد بلوچستان میں ایم این اے کی 41 نشستیں ہوں گی۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ پہلے تین تین اضلاع پر ایک ایم این اے ہوتا تھا، جس کی وجہ سے مین اسٹریم پارٹیاں کہتی تھیں کہ بلوچستان میں صرف 16 ایم این اے ہیں، بلوچستان جانے کا کیا فائدہ؟ اسی لیے 41 ایم این اے کی نشستیں ہوں گی، یعنی ہر ضلع کا ایک ایم این اے ہوگا۔ جاوید چودھری
9
20
2
67
8,693
ہیروز آف ستھرا پنجاب میری لیڈر مریم نواز شریف صاحبہ کے ہیروز @MaryamNSharif
14
17
121
Altaf Hussain retweeted
مورخ خواجہ سعد رفیق کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے پنجاب کا مقدمہ عوام کے سامنے رکھا ہے اور بتلایا ہے کہ قربانیاں ہمیشہ پنجاب نے دی ہیں جنگیں ہمیشہ پنجاب نے لڑی ہیں اور آج بھی پنجاب صوبوں کی تقسیم نئے یونٹ بنانے پر سب سے آگے کھڑا ہے پنجاب تیری عظمت اور جرات کو سلام ہے
22
725
2,382
15,851
فیصل نصیر نے بہادری کی تاریخ رقم کی ہوئی ہے۔ مجھے شفیق مینگل نے بتایا جب فیصل نصیر کرنل تھے تو میں نے ایسا افسر نہیں دیکھا جس نے اپنی جان کی پروا کئے بغیر بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف کاروائیاں اور ایسے آپریشن کئے جو کوئی نہیں کر سکتا۔
4
25
108
1,291