am2de (@am2de) header
am2de (@am2de) profile picture

فالو کریں ، فالو بیک ملے گا

London, United Kingdom
Joined November 2011
Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)
اس لڑکی نے بھی سوروں کے باڑے مٰیں ہاتھ ڈالا ہے ۔
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔ میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔ 15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔ لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔ جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔ ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔ میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔ اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔ بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔ مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔ اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔ میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔ پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔ ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔ پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔ میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔ میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔ کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔ میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔ @CMComplaintCell @CMITPunjab @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK #DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
14
لاہور کے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی غیرفعال، 3 ماہ میں ایک بھی کارڈیک سرجری نہ ہوسکی
1
41
2
92
1,471
اس وقت جو حالات راولاکوٹ کے اندر ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ایک بڑے آپریشن کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ یہاں پر فورسز کو جمع کرکے پرامن شرکائے دھرنا کو کچلنے کےلئے ،انہیں پسپا کرنے کےلئے، ان کے ُاوپر شب خون مارنے کےلئے، بڑے پیمانے پر د۔ہ۔ش۔ت۔گر۔د۔ی کرنے کےلئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ریاست بھر کی ماؤں، بہنوں، بچیوں، بچوں، معصوم طلباء و طالبات سے اپیل۔۔۔ پاکستانی فورسز کی جارحیت، د۔ہ۔ش۔ت گر-د۔ی کے خلاف، یہاں پر معصوم بچوں، بچیوں کو ش۔ہ۔ی۔د کیے جانے کے خلاف، پاکستانی فورسز کی بدترین دہ۔ش۔ت گر-د۔ی کے خلاف، اس بربریت، ظلم و جبر کے خلاف ریاست بھر، تینوں ڈویژنز، مظفرآباد ڈویژن۔ میرپور ڈویژن۔ پونچھ ڈویژن کی عوام الناس سے اپیل 22نومبر ظلم وجبر کے خلاف، اس جارحیت کے خلاف گھروں سے باہر نکل کر گلی، کوچوں، شہروں، پہاڑوں، گاؤں کے اندر بھر پور احتجاج کریں۔ وقت کسی کا ساتھ نہیں دیتا۔ آپ کو اس موقع پر اپنے حصے کا کردار ادا کرنے کےلئے اس حُسینی قافلے کو مضبوط بنانے کےلئے، یزیدیت کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ڈٹنے کےلئے آپ نے اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہے۔ اوورسیز کشمیری بھائیوں سے اپیل۔۔۔ سردار عمر نذیر کشمیری کا اہم ویڈیو پیغام کورممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
1
17
1
22
422
خان صاحب تب سے بتا رہے ہیں وہ فرعونوں کے نرغے میں ہیں #ImranKhanWantsJustice
1
36
15
132
ساری کی ساری نان سنس کہانی لگتی ہے ۔ کس کے پاس کون سا ڈیٹا نہیں ہے؟ نالائق لوگوں کو کسی کو کسی اور وجہ سے قربانی کا بکرا بنایا ہے۔ اور اس کی واہ واہ بھی سمیٹ رہے ہیں۔
رات کے اندھیرے میں کھانا پہنچانے والا ایک عام سا نوجوان، پسِ پردہ عالمی جاسوسی اور ڈارک ویب کا خطرناک مہرہ نکلا! نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ایک سنسنی خیز اور برق رفتار کارروائی میں اس نوجوان کو دھر لیا، جس کی تلاش عالمی اداروں کو گزشتہ تین سال سے تھی۔ حکام کے مطابق ایک بین الاقوامی ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر این سی سی آئی اے نے محض آدھے دن کے اندر منظور کالونی کے عقبی علاقے سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حیران کن طور پر یہ نوجوان رات کو فوڈ ڈیلیوری کا کام کرتا تھا اور آن لائن جوئے کی شدید لت میں مبتلا تھا۔ جوئے کے لیے رقم اکٹھی کرنے کی ہوس نے اسے اس اندھیری دنیا میں دھکیل دیا جہاں وہ ڈارک ویب کو ایکسیس کرتا تھا، ٹیلی گرام کے مختلف چینلز جوائن کر کے وہاں موجود اوپن سورس ڈیٹا اکٹھا کرتا تھا اور حساس معلومات فروخت کر کے کرپٹو کرنسی میں ادائیگیاں وصول کرتا تھا۔ سامنے آنے والے اعترافی بیان کے مطابق ملزم کے بقول اس کی آئی ڈی ’ڈی پی بلیو‘ اور ’گوتھم سٹی‘ کے نام سے تھی، اور وہ ٹیلی گرام چینلز پر ملنے والے امریکی شہریوں کے ڈیٹا، ایف بی آئ(FBI) کے ڈیٹا اور دیگر شہریوں کے ڈیٹا کا کاروبار کرتا تھا، جس میں لوگوں کے نام، فون نمبر، زپ کوڈ اور پتے شامل ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ تفتیش میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ وہ مختلف ممالک کے خفیہ ایجنٹوں کی اصل شناخت اور ذاتی ڈیٹا چوری کر کے بیچ رہا تھا، جس کے باعث کچھ عرصہ قبل چینی ایجنسیوں کو بھی اس کی تلاش تھی۔ تفتیش میں یہ دلچسپ اور سنسنی خیز پہلو بھی سامنے آیا کہ ملزم ہالی ووڈ فلم ’بیٹ مین‘ کا جنونی مداح تھا۔ اس نے فلم کے مرکزی کردار بروس وین سے متاثر ہو کر اپنا خفیہ نام ’ڈی پی وینس‘ رکھا، ٹیلی گرام پر اپنے چینلز کا نام فرضی شہر ’گوتھم‘ رکھا اور اپنے جسم پر بیٹ مین اور اس سے جڑے کرداروں کے ٹیٹو بھی بنوا رکھے تھے۔
14
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly... In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care. He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest. Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented. “Give me justice before it is too late.” 💔 Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
439
9,834
192
19,858
393,089
´ سفر کے وقت میں پلک پہ موتیوں پہ تولتی وہ تم نہ تھی تو کون تھا تمھی تو تھی نشے کی رات ڈھل گئی اب خمار نہ رہا زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا
جہاز جہاز نہ رہا۔۔
16
پروفیسر سینئر ڈاکٹر اکرام اللہ خان پمز ہسپتال ۔😭💯 بڑی خبر میں اپنی فیملی اور اپنی جان کو داؤ پر لگا کر جو بات کرنے جا رہا ہوں سو سمجھ کر کروں گا عمران خان کا اڈیالہ جیل میں چیک اپ کرنے کے لیے گئے تھے ان کا بلڈ پریشر 180 سے بھی زیادہ تھا اور ایسی چیزیں کھلائی جا رہی ہیں جس سے یہ لگے کہ عمران خان کی ایک ایسی بیماری رونما ہو چکی ہے جو خود ہی مر جائیں پاکستانیوں وہاں میں نے آپکے لیڈر عمران خان کو بتایا اپ کو بہت جلد برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے اسٹیبلشمنٹ جان بوجھ کر عمران خان کو قتل کر رہی ہے بچا لو ورنہ بہت دیر ہو جائے گی اب اس بیان کے بعد میں زندہ رہوں یا نہ رہوں میں اپنی ذمہ داری پوری کر چکا ہوں، یہ میرا آخری پیغام تھا اس بیان کے بعد میری بھی لاش کہیں پہاڑیوں میں نظر آئے گی ۔
50
948
24
1,834
52,406
فرعون کا یاد تھا ، وہ نیل میں غرق ہوگیا اس کے بعد اس مشین کو کسی نے نہیں دیکھا ، نام کیا بتائیں گے
کسی کو معلوم ہے کہ یہ کیاہے؟ میں پہلے بار دیکھی ہے اور کچھ اندازہ نہیں ہورہا ہے کہ یہ کیا ہے اور کس کے استعمال میں ہوگی؟
1
15
تاکہ ہسپتال انتظامیہ کے حالات بھی اچھے ہو سکیں
جو بات ہے
10
لائٹ ۔ کیمرہ ۔ ایکشن 🤣🤣🤣 ڈرامے بنا کر اس قوم کو بیوقوف بناؤ۔ اور تو ان کے پاس کچھ رہ نہیں گیا اب پوری مشینری ٹاک ٹاکر بن گئی اور ٹک ٹاک کے تھرو حکومتی کارکردگی پیش کی جا رہی ہے۔
کوٹ سبزل پولیس کی کارروائی...! کار کی تلاشی کے دوران لڑکی برامد...!
4
کشمیر میں افسوناک صورت حال 🚨 عمر فاروق چوک کو تین سائیڈ سے یزیدی فوج نے گھیرے میں لے لیا ہے ۔ خدا کیلئے یہ کشمیریوں کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے 💔
4
100
167
1,606
سرگودھا فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال @MaryamNSharif صاحبہ نااہل افسران کے خلاف ایکشن لیں ذرا یہ ویڈیو دیکھ لیں🙏 @CMComplaintCell
2
7
10
1,213
میرا سوال پنجاب کہ اعلی افسران سے ہے کیا یہ دہشت گرد ہے اس نوجوان پر تشدد کیوں کیا گیا اس کا جواب کون دے گا
23
1,005
7
2,175
30,508
اے ایمان والو حق بات کہو ! ( القرآن)
5
43
161
2,167
🚨ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان نے 28ویں ترمیم والوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں.
15
605
3
1,357
12,051
🚨سوال : جیسی آپ گفتگو کر رہے ہیں آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کی گرفتاری ہونے والی ہے ؟ احد خان : میری گرفتاری سے کیا معیشت ٹھیک ہو جائے گی ؟ میں واحد بندا ہوں جو عاصم منیر ڈرٹی ہیری مریم نواز ان سب کے لیے ہر نماز میں دعا کرتا ہوں میں دعا کرتا ہوں کہ اے اللہ یہ غلط راستے پر ہیں ان کو ہدایت دے مجھے گرفتار کر کے کیا یہ اپنے لیے واحد پاکستانی جو دعا کرتا ہے وہ دعائیں بند کروانا چاہتے ہیں 😂
🚨بریکنگ ٹالک ابھی 28ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عمران خان 28ویں ترمیم پر مان جائے گا عمران خان کسی صورت نہیں مانے گا یہ خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے بدلے 28ویں ترمیم میں سپورٹ دی جائے گی عمران خان نے آپ سے رہائی مانگی کب ہے ؟ یہ کچھ لوگوں کو اندر بیجھیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان نے سپورٹ کا کہا ہے ان پر کوئی اعتماد نہیں کرے گا انہوں نے بہنوں کو گرفتار ہی اس لیے کیا ہے کیونکہ عمران خان کی بہنیں واحد Credible source تھیں ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر نے 28ویں ترمیم والوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں
55
2,604
36
8,845
185,071
am2de retweeted
"میں ان کے لیے دعا کررہا ہوں اللہ ان کو ہدایت دے یہ دنیا پندرہ بیس سال بعد ان کے لیے ختم ہوجائے گی تو آگے جاکر کیا کریں گے ؟ مجھے اس دعا کرنے پر گرفتار کریں گے تو کر لیں۔میں ہر نماز میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں یہ غلط راستے پر چل رہے ہیں ان کو یہ کون بتائے گا ؟ ان کے چمچے تو کبھی نہیں بتائیں گے"۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
32
2,140
15
6,194
69,135
چول پن کی حدہے، اب ہم یہی کارنامے کرنے کے قابل رہ گئے ہیں۔
This Post is from a suspended account. Learn more
28