am2de retweeted
لاہور کے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی غیرفعال، 3 ماہ میں ایک بھی کارڈیک سرجری نہ ہوسکی
am2de retweeted
اس وقت جو حالات راولاکوٹ کے اندر ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ایک بڑے آپریشن کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ یہاں پر فورسز کو جمع کرکے پرامن شرکائے دھرنا کو کچلنے کےلئے ،انہیں پسپا کرنے کےلئے، ان کے ُاوپر شب خون مارنے کےلئے، بڑے پیمانے پر د۔ہ۔ش۔ت۔گر۔د۔ی کرنے کےلئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔
ریاست بھر کی ماؤں، بہنوں، بچیوں، بچوں، معصوم طلباء و طالبات سے اپیل۔۔۔ پاکستانی فورسز کی جارحیت، د۔ہ۔ش۔ت گر-د۔ی کے خلاف، یہاں پر معصوم بچوں، بچیوں کو ش۔ہ۔ی۔د کیے جانے کے خلاف، پاکستانی فورسز کی بدترین دہ۔ش۔ت گر-د۔ی کے خلاف، اس بربریت، ظلم و جبر کے خلاف ریاست بھر، تینوں ڈویژنز، مظفرآباد ڈویژن۔ میرپور ڈویژن۔ پونچھ ڈویژن کی عوام الناس سے اپیل
22نومبر ظلم وجبر کے خلاف، اس جارحیت کے خلاف گھروں سے باہر نکل کر گلی، کوچوں، شہروں، پہاڑوں، گاؤں کے اندر بھر پور احتجاج کریں۔ وقت کسی کا ساتھ نہیں دیتا۔ آپ کو اس موقع پر اپنے حصے کا کردار ادا کرنے کےلئے اس حُسینی قافلے کو مضبوط بنانے کےلئے، یزیدیت کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ڈٹنے کےلئے آپ نے اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہے۔
اوورسیز کشمیری بھائیوں سے اپیل۔۔۔
سردار عمر نذیر کشمیری کا اہم ویڈیو پیغام
کورممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
am2de retweeted
خان صاحب تب سے بتا رہے ہیں وہ فرعونوں کے نرغے میں ہیں
#ImranKhanWantsJustice
am2de retweeted
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly...
In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care.
He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest.
Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented.
“Give me justice before it is too late.” 💔
Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
am2de retweeted
پروفیسر سینئر ڈاکٹر اکرام اللہ خان پمز ہسپتال ۔😭💯
بڑی خبر
میں اپنی فیملی اور اپنی جان کو داؤ پر لگا کر جو بات کرنے جا رہا ہوں سو سمجھ کر کروں گا عمران خان کا اڈیالہ جیل میں چیک اپ کرنے کے لیے گئے تھے ان کا بلڈ پریشر 180 سے بھی زیادہ تھا اور ایسی چیزیں کھلائی جا رہی ہیں جس سے یہ لگے کہ عمران خان کی ایک ایسی بیماری رونما ہو چکی ہے جو خود ہی مر جائیں پاکستانیوں وہاں میں نے آپکے لیڈر عمران خان کو بتایا اپ کو بہت جلد برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے اسٹیبلشمنٹ جان بوجھ کر عمران خان کو قتل کر رہی ہے بچا لو ورنہ بہت دیر ہو جائے گی اب اس بیان کے بعد میں زندہ رہوں یا نہ رہوں میں اپنی ذمہ داری پوری کر چکا ہوں، یہ میرا آخری پیغام تھا اس بیان کے بعد میری بھی لاش کہیں پہاڑیوں میں نظر آئے گی ۔
am2de retweeted
کشمیر میں افسوناک صورت حال 🚨
عمر فاروق چوک کو تین سائیڈ سے یزیدی فوج نے گھیرے میں لے لیا ہے ۔ خدا کیلئے یہ کشمیریوں کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے 💔
am2de retweeted
سرگودھا فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال
@MaryamNSharif صاحبہ نااہل افسران کے خلاف ایکشن لیں
ذرا یہ ویڈیو دیکھ لیں🙏
@CMComplaintCell
am2de retweeted
میرا سوال پنجاب کہ اعلی افسران سے ہے کیا یہ دہشت گرد ہے اس نوجوان پر تشدد کیوں کیا گیا اس کا جواب کون دے گا
am2de retweeted
🚨سوال : جیسی آپ گفتگو کر رہے ہیں آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کی گرفتاری ہونے والی ہے ؟
احد خان : میری گرفتاری سے کیا معیشت ٹھیک ہو جائے گی ؟ میں واحد بندا ہوں جو عاصم منیر ڈرٹی ہیری مریم نواز ان سب کے لیے ہر نماز میں دعا کرتا ہوں میں دعا کرتا ہوں کہ اے اللہ یہ غلط راستے پر ہیں ان کو ہدایت دے مجھے گرفتار کر کے کیا یہ اپنے لیے واحد پاکستانی جو دعا کرتا ہے وہ دعائیں بند کروانا چاہتے ہیں 😂
🚨بریکنگ ٹالک
ابھی 28ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عمران خان 28ویں ترمیم پر مان جائے گا عمران خان کسی صورت نہیں مانے گا یہ خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے بدلے 28ویں ترمیم میں سپورٹ دی جائے گی عمران خان نے آپ سے رہائی مانگی کب ہے ؟ یہ کچھ لوگوں کو اندر بیجھیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان نے سپورٹ کا کہا ہے ان پر کوئی اعتماد نہیں کرے گا انہوں نے بہنوں کو گرفتار ہی اس لیے کیا ہے کیونکہ عمران خان کی بہنیں واحد Credible source تھیں ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر نے 28ویں ترمیم والوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں
am2de retweeted
"میں ان کے لیے دعا کررہا ہوں اللہ ان کو ہدایت دے یہ دنیا پندرہ بیس سال بعد ان کے لیے ختم ہوجائے گی تو آگے جاکر کیا کریں گے ؟ مجھے اس دعا کرنے پر گرفتار کریں گے تو کر لیں۔میں ہر نماز میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں یہ غلط راستے پر چل رہے ہیں ان کو یہ کون بتائے گا ؟ ان کے چمچے تو کبھی نہیں بتائیں گے"۔
احد خان
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
am2de retweeted
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔
اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
am2de retweeted
پاکستانیو۔ کشمیریو
تُمھارے دشمن GHQ میں بیٹھے ھیں۔ نکلو ان سفاک درندوں کو چیر پھاڑ کر رکھ دو۔
پاکستان میں ھر مسئلے کی جڑ یہ غدار دیسی فرنگی جرنیل ھیں۔
am2de retweeted
پشاور کے گودام میں لے جا کر بدترین تشدد خون سے کپڑے سرخ ہوگئے بڑے آفسر کے دفتر میں بھی مارا اب نامعلوم جگہ پر پھینک دیا گیا۔
حسنین بھائی کی آواز بنو یہ ویڈو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو🚨
am2de retweeted
میری دوکان نہیں گیرائی گئی بلکہ12 خاندان کو بےروزگارکیاگیا ہے۔حکومت روز گارنہیں دیتی میں نے12خاندان کو روز گار دیا تھا💔
پشاورکےایک متاثرہ شخص کی گفتگو
am2de retweeted
Respected Fellow Doctors !! leave Pakistan 🇵🇰
The Public deserve these journalists , these politicians who will lie and Fool them. They deserve each other. You all better deserve to serve in a country who respect health professionals 🩺🙏
am2de retweeted
پہلی قسط ۔۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔ یہ آہستہ آہستہ ہر جگہ اپنے کرپٹ ٹولہ کو نافذ کرینگے
am2de retweeted
یہ پشاور ہے۔ جرنیلوں کو اتنی آسانی سے خیبر پختونخوا کی حکومت اور خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ مزاحمت کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں صرف عمران خان کا راج چلے گا۔


































