sports is Life # Athelete & Hockey Player /Punjabi poet / شجرکاری 🌴🌿🇵🇰پاکستان زندہ باد 🇫🇷🇹🇷🇪🇸🇸🇪🇵🇰🇮🇹🇬🇷🇮🇷🇩🇪🇩🇰🇧🇪🇸🇦🇦🇪🇳🇱

Paris, France
Joined September 2018
مرشد ! عمران خان نوں TV دی لوڑ نہی اے Tv نوں عمران خان دی لوڑ اے ساڈے ملک دے حالات ہائے او میریا سوہنیا رَبا اک پاسے 14 پارٹیاں عاصی اک پاسے قاسم دا اَبا Love you Murshad🤲💐🇵🇰 @ImranKhanPTI
139
71
1
266
27,866
خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ 🙃 #مخولیات
2
1
1
11
189
روز چہرہ بدلنا پڑتا ہے زندگی روزو شب اداکاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت کرتا ہے جب اداکاری بھول جاتے ہیں سب اداکاری خوش نہیں میں تو بس نہیں ہوں میں بھاڑ میں جائے اب اداکاری روز چہرہ بدلنا پڑتا ہے زندگی روزو شب اداکاری ایسا معصوم سادہ لوح سا شخص اور ایسی غضب اداکاری؟؟؟ سردمہری ہے آج لہجے میں سیکھ لی تم نے کب اداکاری کومل جوئیہ #Teatime🥰 #اردوقومی_زبان
3
1
11
151
سادہ رہیں خاص رہیں اور خالص رہیں یہ دنیا کافی ہے اپنا رنگ دیکھانے کےلیے 🙂 Have a good day 🥰💐🤲
8
1
23
390
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
ابھی سے دے نہ مجھے منزل عدم کا سراغ گزر رہا ہوں میں ہستی کے امتحاں سے ابھی دکھا نہ خواب کسی عالم دگر کے مجھے کہ میرا دل نہیں فارغ اسی جہاں سے ابھی علی مینائی
تُجھ کو لگتا ہے کہ تن دھونے سے تُو پاک ہُوا__؟ تُجھ پہ واجب ہے ابھی غُسل تیری سوچوں کا__!! @NusCa2042 #اردوقومی_زبان
3
1
5
121
تُجھ کو لگتا ہے کہ تن دھونے سے تُو پاک ہُوا__؟ تُجھ پہ واجب ہے ابھی غُسل تیری سوچوں کا__!! @NusCa2042 #اردوقومی_زبان
1
3
1
15
288
عمران خان ، یا قائد ، عربی بھی لگتا یوتھیئے ہو گئے ہیں 🥰 واااااااہ مرشد@ImranKhanPTI واااااااہ اللہ کریم اپنی حفظ و امان میں رکھے 🙏 💐🤲💖
ہر شخص تیرا نام لے❤️ ہر شخص دیوانہ تیرا❤️
6
3
15
342
کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا غلام محمد قاصر #اردوقومی_زبان
3
4
17
336
Have a blessed Sunday 🥰💖🤲
6
2
15
284
انشااللہ حاضری ہو گی ✌️🥰 @PTIofficial
1
6
16
253
وہ قحط دوستی کا پڑا ہے کہ ان دنوں جو مسکرا کے بات کرے ____آشنا لگے @NusCa2042 #اردوقومی_زبان
9
5
31
481
تیری شرطوں پہ کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہان دیتا ہے #اردوقومی_زبان
2
4
14
248
چیٹ جی بی ٹی ،،، معصومانہ فوائد🙃 😂
2
1
7
221
تمہارے بعد اب کس کو بصارت کی طلب ہوگی ؟ مناسب دام مل جائیں تو آنکھیں بیچ سکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قلم ، کاغذ ، تخیل اور کتابیں بیچ سکتی ہوں پڑی مشکل تو گھر کی ساری چیزیں بیچ سکتی ہوں مجھے قسطوں میں اپنی زندگی نیلام کرنی ہے میں بھر بھر کے غباروں میں یہ سانسیں بیچ سکتی ہوں پرندوں سے مرا جھگڑا ہے ، ان کے گھر اجاڑوں گی اگر یہ پیڑ میرا ہے میں شاخیں بیچ سکتی ہوں مرے کاسے میں بھی خیرات پڑ جائے محبت کی سنو درویش کیا میں بھی دعائیں بیچ سکتی ہوں ؟ تمہارے بعد اب کس کو بصارت کی طلب ہوگی ؟ مناسب دام مل جائیں تو آنکھیں بیچ سکتی ہوں بتائیں مفتیانِ علم و دانش میرے بچوں پر اگر فاقہ مسلط ہو ، میں غزلیں بیچ سکتی ہوں کومل جوئیہ #Teatime🥰 #اردوقومی_زبان
8
2
25
316
Happy birthday 🎂🎉🎊 dear @JUTT_SARKAR_ صحت و سلامتی کی ڈھیروں دعائیں جُگ جُگ جئیں 💐🤲💖
3
1
1
12
271
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
ساری پولیس ایسی نھی ھوتی۔اislamabad police
2
9
470
احتجاج ہو نا ہو ان کی تشریف گرم ہی رکھیں گے 🙃 😆😂🤣😆 #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
5
2
1
10
290
ہر چیز سے دل اُٹھ گیا ہے ماسوائے موبائل کے 🙃 😂 @NusCa2042
4
19
288
ہتھیں یاداں دے شہر اجاڑ دتے خط یار دے چُمے تے پاڑ دتے جنے دکھ سی دل دی جیل اندر تالا صبر دا لایا تے تاڑ دتے کِتے اِٹاں دا مینہ تے عشق جَھلّا کِتے عشق نے کَٹ پہاڑ دتے (استاد تجمل کلیم) #ماں_بولی_پنجابی
3
1
16
302
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ ، قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے پرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیں کہ ان کی ڈار کا اک بے گناہ قید میں ہے ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے سخن کی ہم کو اجازت ، نہ حکم دیکھنے کا قلم اسیر سلاسل ، نگاہ قید میں ہے سوال کون اٹھائے گا منصفوں پہ حضور بری ہوئے سبھی مجرم گواہ قید میں ہے یہ عرش و فرش کو اک دن ہلائے گی کومل درون دل جو مری سرد آہ قید میں ہے کومل جوئیہ #Teatime🥰 #اردوقومی_زبان
5
3
15
181