Muhammad Azeem@(Azmee767) (@azmee767) header
Muhammad Azeem@(Azmee767) (@azmee767) profile picture

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت، دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں۔!!! M Phil(Islamiyat),Isl.Scholar, SST Teacher/HM, Speaker.

Rawalpindi, Pakistan
Joined May 2015
River Jehlum, Banahal, Tehseel Kallar Syedan District Rawalpindi..(My village)
21
25
1,782
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
موبائل کی یہ خفیہ سیٹنگ آپ کی پرائیویسی کو دوسروں سے محفوظ رکھے گی! ​اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کوئی دوست ہمارا موبائل مانگتا ہے کہ "یار ذرا ایک کال کرنی ہے" یا بچہ کہتا ہے کہ "یوٹیوب پر کارٹون لگا دیں"۔ لیکن ہمیں ڈر رہتا ہے کہ وہ کال کرنے یا کارٹون دیکھنے کے بعد ہمارے موبائل کی گیلری، واٹس ایپ یا دیگر ذاتی چیزیں نہ دیکھنا شروع کر دے۔ اس مسئلے کا حل اینڈرائیڈ میں "ایپ پننگ" (App Pinning) کی صورت میں موجود ہے۔ ​اس خفیہ ٹرک کا فائدہ اور طریقہ کار: ​جب آپ کسی ایپ کو پن (Pin) کر دیتے ہیں، تو موبائل اسی ایک ایپ پر لاک ہو جاتا ہے۔ سامنے والا بندہ اس ایپ سے باہر نہیں نکل سکتا، نہ ہی ہوم اسکرین پر جا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی دوسری ایپ کھول سکتا ہے جب تک آپ خود موبائل کا لاک نہ کھولیں۔ ​اپنے موبائل کی Settings میں جائیں اور وہاں Security یا Privacy کا آپشن تلاش کریں۔ ​نیچے سکرول کریں، وہاں آپ کو More Settings یا Advanced میں App Pinning یا Screen Pinning کا آپشن ملے گا، اسے آن (ON) کر دیں۔ ​اب جو ایپ آپ نے کسی کو کھول کر دینی ہے (مثلاً یوٹیوب)، اسے کھولیں۔ ​ریسنٹ ایپس (Recent Apps) والا بٹن دبائیں جہاں ساری چلنے والی ایپس نظر آتی ہیں، وہاں یوٹیوب کے آئیکن یا تین ڈاٹس پر کلک کر کے Pin کو منتخب کر لیں۔ ​اب موبائل اسی ایپ پر رک جائے گا۔ اس لاک کو ختم کرنے کے لیے بیک (Back) اور ریسنٹ (Recent) بٹن کو ایک ساتھ دبانا پڑتا ہے، جس کے بعد موبائل آپ سے دوبارہ مین اسکرین کا پاس ورڈ یا فنگر پرنٹ مانگے گا۔ اس طرح آپ کا ڈیٹا ہمیشہ محفوظ رہے گا۔ ​میں جب بھی اپنا موبائل بچوں کو دیتا ہوں تو یہ سیٹنگ لازمی آن کر دیتا ہوں تاکہ وہ کارٹون دیکھنے کے دوران کسی کو غلطی سے کال نہ ملا دیں یا کوئی اہم ڈیٹا ڈیلیٹ نہ کر دیں۔ ​ہمارے پیج Jadoon Tech کو لازمی لائیک اور فالو کریں کیونکہ اس پر روزانہ موبائل اور کمپیوٹر کے متعلق معلوماتی پوسٹس اور ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں۔ ​کیا آپ نے پہلے کبھی اس بہترین پرائیویسی فیچر کا استعمال کیا ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
4
62
1
147
10,219
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
نماز پڑھتے ہوئے دو سجدوں کے درمیانی وقفہ میں یہ انتہاہی مختصر دعا پڑھنا معمول بنا لیں اور دیکھیں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ کیسے آپ کے رزق کو فراخ کرتے ہیں اللہ اکبر 💚
22
747
13
2,107
98,490
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
پاکستان میں زیادہ تر لوگ موبائل صرف سوشل میڈیا اسکرولنگ کے لیے استعمال کرتے ہیں، حالانکہ پلے اسٹور پر چند ایسی ایپس بالکل فری موجود ہیں جو آپ کے روزمرہ کے گھنٹوں کا کام سیکنڈز میں بدل سکتی ہیں۔ یہ وہ 5 بہترین ایپس ہیں جنہیں ہر بندے کو استعمال کرنا چاہیے: 1. Adobe Scan کئی بار ہمیں کسی سرکاری کام، دکان کے بل، یا شناختی کارڈ کی کاپی کسی کو واٹس ایپ پر بھیجنی ہوتی ہے۔ لوگ عام موبائل کیمرے سے ٹیڑھی میڑھی اور دھندلی تصویر بھیج دیتے ہیں جو پروفیشنل نہیں لگتی۔ یہ کیا کرتی ہے: آپ اس ایپ سے کسی بھی کاغذ یا شناختی کارڈ کی تصویر لیں۔ یہ اس کے فالتو کونے خود بخود کاٹ کر، اس کا رزلٹ بالکل ایک اسکینر مشین جیسا صاف کر کے پی ڈی ایف (PDF) فائل بنا دیتی ہے۔ 2. Microsoft Loop / Notion لوگ اپنے دکان کے حساب کتاب، روزمرہ کے ادھار، گاہکوں کی لسٹ یا گھر کے راشن کا سامان یاد رکھنے کے لیے کاغذ کے ٹکڑوں یا ڈائریوں پر لکھتے ہیں جو اکثر کھو جاتے ہیں۔ یہ کیا کرتی ہے: یہ آپ کی ڈیجیٹل ڈائری ہے۔ آپ اس میں اپنے پورے مہینے کا حساب، دکان کا اسٹاک، اور روزمرہ کے کاموں کی لسٹ بنا سکتے ہیں۔ یہ ڈیٹا لائف ٹائم کے لیے محفوظ رہتا ہے اور آپ اسے کمپیوٹر پر بھی کھول سکتے ہیں۔ 3. Truecaller پاکستان میں نامعلوم نمبروں سے بار بار کالز آنا یا رانگ نمبرز کی طرف سے تنگ کیا جانا ایک عام مسئلہ ہے، جس سے وقت اور سکون دونوں برباد ہوتے ہیں۔ یہ کیا کرتی ہے: جیسے ہی کسی انجان نمبر سے کال آئے گی، یہ سکرین پر اس بندے کا اصل نام دکھا دے گی، چاہے وہ نمبر آپ کے موبائل میں سیو نہ ہو۔ اس کے علاوہ یہ فراڈ اور بینک کے نام پر آنے والی فیک اسپیم (Spam) کالز کو خود بخود بلاک کر دیتی ہے۔ 4. Google Keep اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ بائیک چلا رہے ہوتے ہیں یا کسی کام میں مصروف ہوتے ہیں اور اچانک دماغ میں کوئی اچھا بزنس آئیڈیا یا ضروری کام یاد آ جاتا ہے، لیکن لکھنے کا وقت نہیں ہوتا۔ یہ کیا کرتی ہے: یہ گوگل کی آفیشل نوٹ ایپ ہے۔ آپ صرف مائیک کا بٹن دبا کر اردو یا انگلش میں بولیں، یہ آپ کی آواز کو سیکنڈز میں ٹیکسٹ (لکھائی) میں بدل کر سیو کر دے گی۔ آپ اس میں تصویریں اور آڈیو نوٹس بھی محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ 5. CapCut (Auto Captions Feature) اگر آپ آن لائن بزنس کرتے ہیں، دکان کی تشہیر کے لیے ویڈیوز بناتے ہیں، یا سوشل میڈیا پر کوئی چیز بیچتے ہیں تو ویڈیو کے نیچے ٹیکسٹ (Subtitles) لکھنا بہت ضروری ہوتا ہے تاکہ گاہک کو بات سمجھ آئے۔ خود ٹائپ کرنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں۔ یہ کیا کرتی ہے: ویڈیو ایڈیٹنگ کے علاوہ اس ایپ میں ایک فری بٹن ہے "Auto Captions"۔ آپ ویڈیو اپلوڈ کر کے یہ بٹن دبائیں، ویڈیو میں آپ جو کچھ بول رہے ہوں گے، یہ ایپ سیکنڈز میں وہ سب کچھ خود بخود نیچے ٹائپ کر کے لکھ دے گی۔
16
243
4
622
33,957
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
90
چلو آؤ تھوڑی جان پہچان بڑھاتے ہیں😇 میں راولپنڈی سے ہوں😎 تم کدھر سے ہو 🤔🤷🤔
1
79
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
Loosen Your Waist & Hips: 5 Easy Bedtime Leg Moves...
448
12,222
172
52,888
2,593,588
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
ہر لڑکی اس بہن کی بات کو غور سے سنیں اور اس درد کو اپنے دل میں محسوس کرتے ہوئے اپنے گھر کے مردوں کے لیے اپنی طرف سے جتنا ہوسکےگھر میں ان کے لیے سکون اور ارام کا ماحول بنائیں۔باہر وہ ۔وہ کچھ جھیل کر اتا ہے جو اپ تصور بھی نہیں کرسکتی
181
2,074
52
6,113
152,603
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
Just a few minutes a day, and your body thanks you!
199
7,923
226
24,663
1,416,115
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
#بڑی #خبر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر @FIA_Agency کے دبنگ ڈائریکٹر سید شہزاد ندیم بخاری کے حکم پر عملہ نے ایک جوڑے کو تین بچوں کو @NadraPak اور @DGIPofficial ریکارڑ میں ٹمپرنگ کروا کر اپنی اولاد ظاہر کر کے بیرون ملک لے جانے کی کوشش پر گرفتار کر لیا جوڑے نے بتایا کہ انہوں نے ٹمپرنگ لیے ایجنٹ کو ڈیڑھ کروڑ روپے فی کس ممبر دے کر کروائی اور بچوں کے جعلی شناختی کارڈز و پاسپورٹس بھی بنوائے یہاں یہ بتاتا چلوں کہ نادرا اور پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ میں پچھلے پندرہ سالوں نے کرپٹ مافیا نے جڑیں جما رکھی ہیں جو آئے روز لاکھوں کروڑوں روپے رشوت لے کر جعلی شناختی کارڈز و پاسپورٹس جاری کر رہے ہیں اور یہ سب حاصل کرنے والوں میں بڑی تعداد افغان نیشنلز کی ہے جبکہ منڈی بہاؤالدین، گجرات، جہلم، پنڈدادنخان، سیالکوٹ اور میر پور کے لوگ بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہیں آپ کرپشن کا حساب یہاں سے لگا سکتے کہ نادرا کے ایک ایک مالی و پیون کی پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کروڑوں روپے مالیت کے بنگلے و پلازے موجود ہیں باقی جو ہائی رینک آفیسرز ہیں ان کی کرپشن تو امریکن سیٹلائٹ بھی نہیں پکڑ سکتی @CMShehbaz سے سوال ہے کہ اگر @MOIPakistan منسٹری آف انٹیرئیر میں ایک حاضر سروس میجر جنرل کو تعینات کرنے بعد بھی کرپشن کے دریا سامنے بندھ نہیں باندھا جاسکتا تو پھر کون اس عمل کو روکے گا؟
15
98
5
392
25,058
نہیں معلوم کہ موصوف کا تعلق کس سیاسی مکتبہ فکر سے ہے لیکن شعائر اسلامی کا اس بھونڈے طریقے سے سر عام مذاق بنانا ان کے ذہنی و ایمانی معیار کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔۔
55
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
ایمازون کے ساتھ صرف ایک گھنٹہ کام کر کے آپ ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔ اس طریقے میں آپ کو کسی بھی پروڈکٹ کی خریداری پر پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ صرف تھوڑے وقت اور درست حکمتِ عملی سے آپ ایک ایسا سسٹم بنا سکتے ہیں جو مسلسل آمدنی پیدا کرے۔ اس میں پروڈکٹس کو پروموٹ کرنا، سمارٹ مارکیٹنگ اور وقت کا مؤثر استعمال شامل ہے۔ اگر آپ بھی اس طریقے پر عمل کریں تو بغیر سرمایہ لگائے ہر ماہ اچھی کمائی ممکن ہے۔ یہ آسان اور قابلِ اعتماد طریقہ ہے جو آپ کو مالی آزادی کی طرف لے جا سکتا ہے۔
45
138
2
559
89,500
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
جھوٹ اتنی ڈھٹائی سے بولو کہ سچ لگے۔ منسٹر ایجوکیشن پنجاب ایسے لوگوں کی پشت پناہی کون کرتا ھے اپ کیوں انکو پھانسی نہیں لگاتے اخر۔ یار خدا کا خوف کرو۔ حد ھوتی کوئی
پریشان جیا بیٹھا اے تینوں منسٹر دا کلپ نہ سنوا دیئے استاد بنڑن نوں کوسدا پھریں گے دل دل وچ بولدا پھریں گا از استاد متن: 25 سال سروس میں 20 سال استاد آیا ہی نہیں: مفت کی تنخواہ لیتا رہا پھر 102 سال پنشن چلتی رہی اور جاتے جاتے اپنا پتر بھی وی بھرتی کرا گیا
22
17
3
81
2,522
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
تنخواہ آپ کو کبھی امیر نہیں بنا سکتی اگر آپ مالی آزادی چاہتے ہیں تو سمارٹ طریقے سے کمانا سیکھیں، محنت نہیں بلکہ حکمت سے۔ خوش قسمتی سے، 2025 میں ایسی 10 ویب سائٹس موجود ہیں جو آپ کو گھر بیٹھے روزانہ پیسے دیتی ہیں۔ ان ویب سائٹس پر آپ مختلف آسان کام کر کے، اپنی مہارت یا وقت استعمال کر کے، باقاعدہ آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان میں فری لانسنگ، سروے، کانٹینٹ کریشن اور افیلیئٹ مارکیٹنگ جیسی آپشنز شامل ہیں۔ اب وقت ہے کہ آپ سمارٹ کمائی کی طرف قدم بڑھائیں اور روزانہ کی بنیاد پر آمدنی شروع کریں۔
33
280
4
1,078
168,514
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
پاکستان کی اکثر یونیورسٹیوں میں داخلے کے ٹارگٹ پورے نہیں ہو رہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔۔۔🤔
11
2
14
676
گونگوں کو میّسر ہیں تکلم کے مواقع ہم ماہرِ گفتار بڑی دیر سے چُپ ہیں🥀
44
Muhammad Azeem@(Azmee767) retweeted
تمام لوگوں کو فوری طور پر اِن ڈرائیو (InDrive) کا استعمال چھوڑ دینا چاہیے۔ اس لیے نہیں کہ اس صارف سے دھوکہ ہوا اور اِنکا ہزاروں روپے کا نقصان ہو گیا بلکہ اس لیے کہ یہ کوئی بہت حرام زادے لوگ ہیں۔ ڈرائیور کی تفصیلات تک فراہم نہیں کر رہے۔ الٹا کسٹمر سے بد تمیزی کر رہے ہیں۔ نمبر اور ایڈریس دیں ناں ڈرائیور کا، دیکھتا ہوں کیسے پیسے اور بعد میں ہونے والا سارا نقصان ریکور نہیں ہوتا۔ اور اگر ان کے پاس ڈرائیور کی تفصیلات غلط ہوں، اور اگر اس ملک میں قانون کی ذرا سی بھی عمل داری ہو تو، ان سے نہ صرف پیسے اور تمام نقصان زبردستی ریکور کیا جائے اور ان لوگوں جوتے مار کر بھگا دیا جائے اور دوبارا کوئی بھی کاروبار نہ کرنے دیا جائے۔ پوری مہذب دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، فراڈیوں کی نہیں۔
196
1,101
42
3,029
180,702