Blakzer0 من جانبازم retweeted
مائی لارڈ ۔! صوبے کا منتخب وزیر اعلی لاپتہ ہے ۔۔
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ ۔! صوبائی صدر لاپتہ ہے ۔۔
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔!گورنر راج عوامی مینڈیٹ کی توہین ہوئی ہے
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔!ایمرجنسی کا نفاذ غیر آئینی ہے
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔! تھری ایم پی او کے تحت بندے اٹھائے جا رہے ہیں درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ ۔! بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کیا جائے
درخواست غیر موثر 🚮
انصاف زندہ باد
Blakzer0 من جانبازم retweeted
سخت ڈیوٹی ہے باجی کی کرسی پر کھڑے ہو کر فوٹو گرافر کو ہدایات کوئی اینگل غلط نہ ہو جائے مریم نواز کے فوٹو شوٹ کا😂😂
Blakzer0 من جانبازم retweeted
💥تمکنت کے کام ویکھو تاڈے ڈیلے باہر نہ ائے کہنا 💥
انڈر ایج بچہ : تمکنت تم سب کو بانٹتی ہو اور مجھے ڈانٹتی ہو🤮 پچھواڑا تمہارا بہت موٹا ہو گیا 🤯 2 ماہ میں کہیں حاملہ تو نہیں ہو گئی سب پتا ہے مجھے
نوکرانی تمکنت لگتا نہیں پاپا نے تمہیں چھوڑا ہو تمہاری kiss پاپا کے ساتھ اور دوسرا سارا ڈیٹا پرا ہے میرے موبائل میں
کیا پاکستان مین ارٹ کے نام پر بچوں کے احتسال کی کھلی آزادی ہے کیا اس طرح کے ڈائیلاگ مائنر سے شوٹ کروانا پاکستان کے قانون کی خلاف ورزی نہیں ؟
ادارے اس پر ایکشن کیوں نہین لیتے
Ban Kids Sexual Exploitation in the name of Art
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ہم بھولنے نہیں دیں گے!
فروری 2022 میں عمران خان ماسکو پہنچے تو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی مؤقف یہ تھا کہ پاکستان کسی عالمی طاقت کا تابع نہیں، بلکہ امریکہ، چین، روس اور یورپ سب کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔
یوکرین جنگ پر غیر جانبدار مؤقف اور روس کا دورہ واشنگٹن کو ناگوار گزرا۔ اگست 2023 میں The Intercept کے شائع کردہ مبینہ سائفر میں ڈونلڈ لو سے منسوب یہ الفاظ سامنے آئے کہ عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو واشنگٹن میں سب معاف ہو جائے گا، ورنہ حالات مشکل ہوں گے۔
پھر 10 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت ختم ہوگئی۔ امریکی سازش کا الزام اپنی جگہ ایک متنازع معاملہ ہے، لیکن اسٹیبلشمنٹ کے کردار، سیاسی جوڑ توڑ اور حکومت کی تبدیلی میں طاقتور حلقوں کی مداخلت کے سوالات آج بھی جواب طلب ہیں۔
دلچسپ تضاد دیکھیے! جس روس کے ساتھ تعلقات اور سستے تیل کی بات عمران خان کے دور میں زیرِ بحث تھی، اسی روس سے بعد میں شہباز شریف حکومت نے رعایتی خام تیل منگوایا۔ پہلا کارگو جون 2023 میں پاکستان پہنچا۔
عمران خان کے دور میں مارچ 2022 میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر تھا۔ نومبر 2026 میں یہ 369.06 روپے تک پہنچ چکا ہے۔ یعنی تقریباً ڈھائی گنا اضافہ! البتہ اس اضافے میں عالمی منڈی، روپے کی قدر، ٹیکسوں اور معاشی پالیسیوں سب کا کردار ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر روس سے تیل لینا پاکستان کے مفاد میں تھا تو اس راستے کو پہلے ہی آگے بڑھانے میں رکاوٹیں کیوں آئیں؟ اور اگر آزاد خارجہ پالیسی پاکستان کا حق ہے تو اس کی قیمت کسی منتخب وزیراعظم کو کیوں چکانا پڑے؟
2024 کے انتخابات میں فارم 45 اور فارم 47 کے تنازعات، نتائج پر اٹھنے والے سوالات اور عوامی مینڈیٹ کی بحث بھی اسی جمہوری بحران کا حصہ ہیں۔
حکومتیں بدلتی رہیں، اقتدار کے ایوان بدلتے رہے، مگر مہنگائی، معاشی عدم استحکام اور عوام کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی کسی فرد، جماعت یا اسٹیبلشمنٹ کی ذاتی ملکیت نہیں۔ یہ 25 کروڑ عوام کے قومی مفادات کا معاملہ ہے۔
ہم سوال بھی کریں گے، تاریخ بھی یاد رکھیں گے اور جواب دہی کا مطالبہ بھی!
#ہم_بھولنے_نہیں_دیں_گے
(ہم بھولنے نہیں دیں گے)
The Intercept نے اگست 2023 میں اس سائفر کا متن شائع کیا (ذرائع کے مطابق پاکستانی فوجی حلقوں سے ملا)۔ اس کے مطابق ڈونلڈ لو نے کہا:
پاکستان یوکرین پر “aggressively neutral” موقف اپنائے ہوئے ہے۔
'اگر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو واشنگٹن میں سب معاف ہو جائے گا، ورنہ آگے راستہ مشکل ہوگا۔'
اگر عمران خان اقتدار میں رہے تو امریکہ اور یورپ کی طرف سے تنہائی کا خطرہ ہے۔
عمران خان نے اس کو امریکی سازش قرار دیا کہ ان کی آزاد خارجہ پالیسی (خاص طور پر یوکرین پر غیر جانبداری اور ماسکو کا دورہ) کی وجہ سے انہیں ہٹانے کی پلاننگ کی گئی۔
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ایک معلم ایک رہبر
قوم کو یہ یاد رکھنا چاہیے دوسرا عمران خان نہیں ملے گا
قدر کر لو اب بھی وقت ہے
Blakzer0 من جانبازم retweeted
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
Blakzer0 من جانبازم retweeted
Replying to @blakzer0 @PTAofficialpk
کوئی فائدہ نہیں شکایت کا۔ حصہ اوپر تک جاتا ہے۔ جنکو شکایت کر رہے وہ خود چور ہیں اور غلام بھی۔
چور چوری سے جائے ھیرا پھیری سے نا جائے
پہلے ٹیلی کام کمپنیوں نے پھدو لگایا تھا کہ انٹرنیٹ کنیکٹ ہونے کی وجہ سے آپ کے سم۔اکاونٹ سے بیلنس کاٹ لیتے تھے شاید @PTAofficialpk کی وجہ سے اس چوری کو لگام ڈالی گئی اور اب یہ کہ آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس ہو اور میسج آتا کہ فلاں پیکج ایکٹیو ہو
گیا ہے۔جب کے آپ نے موبائل کو ہاتھ بھی نا لگایا ہو اور یہ غلطی ہمیشہ آپ کی نکالیں گے مثال یہ لے لیں کہ پتہ نہیں خود سے کون سا پیکج ایکٹیو کیا ہے جس کے پیسے کاٹے ہیں اور اسے ڈی ایکٹیویٹ کرنے کے بھی پیسے کٹوائے ہیں۔دن میں پتہ نہیں کتنے کروڑ تو یہ حرام سے کما لیتے ہیں
@Zongers
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دُوسرا یہ مادر چود کوشش بھی نہیں کرتے !!! 😂🖐️
#نیوٹن_لِیگ
Blakzer0 من جانبازم retweeted
#NeverForgetNov3 - the day they tried to assassinate Imran Khan but Allah saved him
Never Forget Allah is the Supreme Power
Never Forget Ibtisam Hassan (@ibtsamhassan10) who saved IK’s life
Never Forget Shaheed Moazzam Ali
Never underestimate the power of your prayers and the power of Sadqa
Never underestimate yourself, it’s the era of Imran Khan & Insafians. The resilience shall never be forgotten, we have been thru a lot; thanks to Allah for blessing us with the courage to stand with the truth!
Blakzer0 من جانبازم retweeted
Bugün keyfimiz yerinde! 😂 Trump, Putin, Kim ve Zelensky.
Yapay zeka ile yapılmıştır, mizah amaçlıdır.
#Putin #KimJongUn #Trump #Zelensky #Türkiye
🤖 Made with AI




















