Bling retweeted
د پولیسو یونیفورم د قانون، نظم او د ولس د خوندیتوب نښه ده. هېڅ ډلې یا کمېټې ته باید اجازه ورنه کړل شي چې د پولیسو وقار ته زیان ورسوي، له خپلو واکونو ناوړه ګټه واخلي او قانون په خپلو لاسونو کې واخلي. ریاست دې د قانون حاکمیت یقیني کړي!
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
پولیس کی وردی قانون، نظم اور عوام کے تحفظ کی علامت ہے۔ کسی بھی کمیٹی یا گروہ کو اس تقدس کو پامال کرنے، اختیارات سے تجاوز کرنے یا قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ریاست قانون کی عملداری یقینی بنائے!
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
امن کے نام پر بننے والی کمیٹیوں پر دہشتگردوں کی مدد، اغواء اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں کے سنگین الزامات ہیں۔ بنوں اور لکی مروت میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والی ان پرائیویٹ کمیٹیوں کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہیے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
لکی مروت اور بنوں کے بعد اب کوہاٹ میں بھی پولیس امن کمیٹی کے نام سے سرگرم گروہ کے کردار پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ بعض ارکان پر پولیس کی وردی، سرکاری شناخت اور اثر و رسوخ استعمال کرکے اپنی الگ طاقت قائم کررہے ہیں
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
امن کے نام پر قائم کی گئی کمیٹیوں کے بعض اراکین کی جانب سے اپنی الگ رٹ قائم کرنے کی مبینہ کوششوں پر تشویش پائی جاتی ہے، اور عوامی سطح پر ان پرائیویٹ کمیٹیوں کے کردار کی مکمل جانچ پڑتال کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
بنوں میں ہیڈ کانسٹیبل جاوید خان (مرحوم) کے مبینہ تشدد اور قتل کے معاملے میں امن کمیٹی کے بعض اراکین پر سنگین الزامات عائد کیے جا رہے ہیں، جس کے حوالے سے مبینہ اعترافی آڈیو کالز بھی منظر عام پر آئی ہیں۔ #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
مبصرین اور شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیس فورس کی اصل ذمہ داری قانون کی بالادستی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے، تاہم امن کمیٹیوں کے بعض عناصر کی مبینہ غنڈہ گردی پوری فورس کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے۔ #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور خوف و ہراس پھیلانے جیسے سنگین الزامات کے پیش نظر حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ قانون شکنی کرنے والے عناصر کا کڑا احتساب کیا جائے۔ #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
پولیس حکام کے احکامات کی نافرمانی، کارِ سرکار میں مداخلت اور افسران کی تعیناتیوں و تبادلوں پر دباؤ ڈالنے کے الزامات نے محکمہ پولیس کے نظم و ضبط اور ساکھ پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام سے قانون پر عمل کروائے اور خود بھی قانون کی پابندی کرے۔ محکمانہ کارروائی کے خلاف احتجاج کرنا اور اعلیٰ افسران کے احکامات نہ ماننا کسی صورت درست نہیں۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
بنوں، لکی مروت، ٹانک اور کوہاٹ میں پولیس امن کمیٹیوں کے تنازعات اور احتجاجی سرگرمیاں تشویش کا باعث ہیں۔ تبادلوں اور ذاتی مفادات کے لیے سرکاری امور میں مداخلت کسی صورت قابل قبول نہیں۔ قانون توڑنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
امن و امان برقرار رکھنا بنیادی طور پر پولیس اور سول انتظامیہ کا کام ہے۔ مقامی عمائدین کا تعاون ضرور لیا جائے، لیکن قانونی کارروائی اور نظم و ضبط کا اختیار مکمل طور پر ریاست کے پاس ہی رہنا چاہیے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
سماجی تنظیموں اور مقامی کمیٹیوں کا کردار صرف مصالحت اور انتظامیہ کے ساتھ مثبت تعاون تک محدود ہونا چاہیے۔ کسی بھی فرد یا گروہ کو قانون ہاتھ میں لینے یا شہریوں پر دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
عوامی تحفظ کے نام پر بننے والی امن کمیٹیاں اگر دہشت گردوں کی پشت پناہی کریں اور سوال اٹھانے والے صحافیوں کو دھمکیاں دی جائیں تو یہ انتہائی تشویشناک ہے۔ سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، اداروں کو اس کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
شہریوں اور انتظامیہ کے درمیان اعتماد کا رشتہ تب ہی مضبوط ہوتا ہے جب انصاف اور تحفظ کی فراہمی شفاف ہو۔ امن کمیٹیوں کے حوالے سے اٹھنے والے تمام عوامی تحفظات کو سنجیدگی سے سننا اور ان کا فوری ازالہ کرنا ضروری ہے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
امن کے نام پر بننے والی کمیٹی کے ارکان پر ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان جیسے سنگین الزامات انتہائی تشویشناک ہیں ہیڈ کانسٹیبل جاوید خان کے قتل کے معاملے میں سامنے آنے والی مبینہ آڈیو کال کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
امن کے نام پر قانون ہاتھ میں لینے، عوام کو ہراساں کرنے اور ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے والوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ ریاست کی رٹ اور قانون کی بالادستی ہر صورت برقرار رہنی چاہیے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
بنوں اور لکی مروت کی نام نہاد امن کمیٹیوں پر دہشتگردوں کی سہولت کاری، ایس پی انویسٹیگیشن بنوں کے اغواء اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ پولیس حکام ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
پولیس عوام کے تحفظ کے لیے ہے، مگر امن کمیٹی کے نام پر سرگرم شرپسند عناصر غنڈہ گردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں سے قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے!
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Bling retweeted
لکی مروت، بنوں کے بعد کوہاٹ میں بھی پولیس امن کمیٹی کے بعض ارکان پر وردی اور اثر و رسوخ کے مبینہ ناجائز استعمال، بھتہ خوری، شہریوں کو ہراساں کرنے اور پولیس معاملات میں مداخلت کے سنگین الزامات ہیں۔ایسے عناصر کے خلاف شفاف تحقیقات اور سخت قانونی کارروائی ضروری ہے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے





















