میڈیا پر کھلے عام مخالف آوازوں کو خاموش کرانے اور قتل کی دھمکیاں دینے کا عمل ناقابل قبول ہے۔ خیبر پختونخواہ کی صحافتی برادری نے حضرت اللہ کے خلاف فوری کارروائی اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
بنوں، لکی مروت اور کوہاٹ میں امن کمیٹیوں کے نام پر سرگرم جرائم پیشہ عناصر عوام کے لیے پریشانی کا سبب بن رہے ہیں۔ امن کے نام پر خوف و ہراس پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
لکی مروت اور بنوں کے بعد اب کوہاٹ میں بھی پولیس امن کمیٹی کے نام پر سرگرم بعض عناصر کے کردار پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مبینہ طور پر پولیس وردی اور سرکاری اثر و رسوخ استعمال کرکے عوام کو دباؤ میں رکھنے اور اپنی الگ رٹ قائم کرنے کی کوشش کی.
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
بنوں اور لکی مروت میں نام نہاد پرائیویٹ امن کمیٹیوں پر دہشت گردوں کی سہولت کاری اور اغوا سمیت متعدد مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
الزام امن کمیٹی کے ممبروں پر ہے۔ اب امن کمیٹی ممبر ایچ سی شہاب اور کمیٹی کے صدر شیراز خان المعروف شیری کی اعترافی آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔ ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کے الزامات لگ رہے ہیں۔ امن کے نام پر چلنے والے یہ لوگ خود سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
امن کے نام پر خوف و ہراس پھیلانے، عوام کو دھمکانے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کا احتساب ضروری ہے۔ ریاستی رٹ، عوام کا تحفظ اور قانون کی بالادستی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
قانون نافذ کرنے والے اداروں سے وابستہ ہر فرد پر لازم ہے کہ وہ خود بھی قانون اور محکمانہ نظم و ضبط کا پابند ہو۔ احتجاج کے نام پر راستے بند کرکے عوام کو مشکلات میں ڈالنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
کوہاٹ پولیس میں نااہل اور غیر ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی پر امن کمیٹیوں کا احتجاج اور سڑکوں کی بندش قابلِ تشویش ہے۔ ایسے اقدامات نہ صرف عوامی مشکلات بڑھاتے ہیں بلکہ پولیس فورس کے وقار اور ساکھ کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
امن کے نام پر قائم کی گئی پولیس امن کمیٹیاں اب عوام کے لیے اذیت اور وبالِ جان بن چکی ہیں۔ ایک بزرگ اپنے بھتیجے کے ماورائے عدالت قتل پر فریاد کر رہا ہے۔ جب امن کمیٹی والے خود قتل کر دیں تو پھر امن کہاں رہا؟ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
امن کے نام پر متوازی طاقت قائم کرنے، تاجروں سے ناجائز رقوم وصول کرنے اور پولیس افسران کے تبادلوں میں مداخلت کے الزامات انتہائی تشویشناک ہیں۔ قانون کی بالادستی کے لیے ایسے عناصر کا احتساب ناگزیر ہے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
امن قائم کرنے کے نام پر بننے والی کمیٹیوں کے کردار کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اگر کسی بھی سطح پر اختیارات سے تجاوز یا شہریوں کے ساتھ زیادتی کی شکایات ہیں تو ان کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
ولیس امن کمیٹی دہشت گردوں کی پشت پناہی میں مصروف ہے اور جو میڈیا اس پر سوال اٹھاتا ہے اسے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ صحافت کو دبانے کی یہ کوشش قابلِ مذمت ہے۔ جب امن کمیٹی والے خود دہشت گردوں کے حمایتی بن جائیں
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
پولیس اہلکاروں کی بنیادی ذمہ داری عوام کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی عملداری یقینی بنانا ہے۔ غنڈہ گردی، بدمعاشی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث کسی بھی عنصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
کارِ سرکار میں مداخلت کرنے والے بلیک میلر عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی ناگزیر ہے تاکہ ریاستی رٹ اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جا سکے۔ #امن_کمیٹی_کے_غنڈے
ہیڈ کانسٹیبل جاوید خان کے قتل کیس میں امن کمیٹی کے رکن ایچ سی شہاب اور صدر شیر از خان المعروف شیری سے منسوب مبینہ اعترافی آڈیو کال سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اس معاملے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
معاشرے میں حقیقی امن صرف آئین اور قانون کی بالادستی سے ہی ممکن ہے۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ مقامی سطح پر امن و امان کے قیام کے لیے ریاستی اداروں کو مضبوط کرے تاکہ کسی بھی غیر رسمی گروہ کو طاقت کے استعمال کا موقع نہ ملے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
پولیس کا کام عوام کو تحفظ دینا ہے، کسی گروہ کو سرکاری وردی اور اثر و رسوخ کے ذریعے اپنی الگ رٹ قائم کرنے کی اجازت دینا نہیں۔ حکومت فوری نوٹس لے اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
امن کمیٹی کے غنڈے پولیس کی وردی کا تقدس پامال کر رہے ہیں۔ پولیس کا کام عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہے، لیکن ان کمیٹیوں کے شرپسند عناصر خود غنڈہ گردی، بدمعاشی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نظر آ رہے ہیں۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
Sibra retweeted
علاقے میں امن و امان کا قیام صرف ریاستی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے۔ کسی بھی غیر سرکاری گروہ یا کمیٹی کو قانون ہاتھ میں لینے اور شہریوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
#امن_کمیٹی_کے_غنڈے
بنوں پولیس امن کمیٹی کے بعض اراکین پر ٹارگٹ کلنگ اور اغواء برائے تاوان جیسے سنگین الزامات سامنے آنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ ہیڈ کانسٹیبل جاوید خان شہید کے قتل کے معاملے میں بھی امن کمیٹی سے وابستہ افراد کے کردار پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔#امن_کمیٹی_کے_غنڈے






















