*دنیا کی ہر سائیٹ چیک کرلی گوگل سرچ کرلیا*
*پورا پلے سٹور چھان مارا مگر*
*وہ گیم نہیں ملی جو تعلیمی کے سپاہی نے اساتذہ کے ساتھ کھیلی ہے* ⚡🪀📢
1
5
119
آج ایک وفاقی ملازم سے بات ہوئی وہ کہنے لگا
آپ لوگ شکر کریں وزیر اعلیٰ نے اپنا پیٹ کاٹ کر آپ کی تنخواہ 10% بڑھائی ہے
میں نے کیا دس فیصد بھی واپس لے لے ورنہ یہ کٹا پیٹ ہمیں بہت مہنگا پڑے گا
1
6
123
تمام اساتذہ ایک دوسرے کو فالو کریں
ہماری طرف سے سب کو فالو کر دیا گیا ہے
Replying to @AGEGA_
@AGEGA_ @AkhtarAliBhutta @A_L_I_A_H_M_A_D @Ammarysaggu @arif90442 @AsadAwan540 @asmattahira01 @BalochAblaj @bwn7044 @Dr_MansoorIqbal @edusepian @Fakharabas786 @BaigYasirabbas @UstadSays @Prof_saramubi @SaddamH88241183 @ShagguNiazi @JMphil @raaj_malik7 @NailaKanwalPU @Fehmiii_83
ہور کجھ ماں دے لائق
Replying to @Fakharabas786
اساتذہ کے لیے ایک اور بری خبر
انکم ٹیکس کٹوتی اگلے 4 ماہ مزید جاری رہے گی اور پچھلے دو مالی سالوں کا ٹیکس بھی Recover کیا جائے گا ۔۔۔
ذرائع ایف بی آر
1
1
66
Irshad Ali Joyia BWN7044 retweeted
Replying to @Fakharabas786
اساتذہ کے لیے ایک اور بری خبر
انکم ٹیکس کٹوتی اگلے 4 ماہ مزید جاری رہے گی اور پچھلے دو مالی سالوں کا ٹیکس بھی Recover کیا جائے گا ۔۔۔
ذرائع ایف بی آر
میرے ابا جی فرماتے ہیں
سکول کو چھٹی ایک بجے ہوتی ہے اور ماسٹر صاحب گیارہ بجے گھر جانے کی کوشش کرتے ہیں
غلام اعظم رانا سکندر حیات
#equalpayforpunjab
2
69
استاد دشمن تعلیم دشمن ٹک ٹاکر وزیر تعلیم پنجاب۔ 92 خوشامدی ٹولہ گروپ بھی شریک جرم ھے
#NoMoreSlabLooting
3
56
بندہ ان پڑھ ہو لیکن
پڑھا لکھا جی حضور نہ ہو
Replying to @Fakharabas786
ان پڑھ اور جاہل میں فرق ہوتا۔
بندہ ان پڑھ ہو
پڑھا لکھا جاہل نہ ہو۔
#EqualPayForPunjab
3
70
'ہم تنخواہ نہیں لیں گے'
ہیر کے ابا کو بھی یہی لگتا تھا کہ رانجھا مفت میں مویشی چرا رہا ہے �
(10 کھرب)
#EqualPayForPunjab
السلام علیکم 🙏
آج کی بات
بُہت سی غلطیاں ھوتیں ھیں زندگی میں
لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ھوتیں ھیں
اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑتا ھے۔
ھر پل حیات بــخـیـــــر
🥰🥰😍😍🌹🌹
#equalpayforpunjab
1
35
ماں اتنی سنگدل بھی ہوتی ہے
عوام اتنی گرمی میں سڑکوں پے رل رہی ہے
#EqualPayForPunjab
مائیں نی میں کنوں آکھاں
درد ڈسپئیرٹی الاؤنس دا
#EqualPayForPunjab
محسن نقوی کی حکومت میں گارنٹیاں دینے والے کہاں ہیں
شدید گرمی میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود جمہوریت کا کوئی دعوی دار ابھی نہیں پہنچا.
#EqualPayForPunjab
2
23
ڈسپیئرٹی الاؤنس نہ دینا صرف ناانصافی نہیں، بلکہ کھلی چوری ہے – اور چوروں کا حساب عوام خود لیتے ہیں
#EqualPayForPunjab
ہماری مانگیں پوری کی جائیں
یا ہمیں بھی ایک کروڑ کے بسکٹ کھانے دئیے جائیں🫣
#EqualPayForPunjab
3
34













