Usman Naeem (@edusepian) header
Usman Naeem (@edusepian) profile picture

Education, sports, literature, photography

Pakistan
Joined July 2021
Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)Photo by Usman Naeem (@edusepian)
ہوئی نہ عام جہاں میں کبھی حکومت عشق سبب یہ ہے کہ محبت زمانہ ساز نہیں اک اضطرابِ مسلسل غیاب ہو کہ حضور میں خود کہوں تو مری داستاں دراز نہیں (اقبال) #قومی_زبان
4
8
13
493
حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم شوربہ بناؤ تو اس میں پانی زیادہ ڈالا کرو اور اپنے پڑوسی کا بھی خیال رکھا کرو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مشکوٰۃ المصابیح 1937
1
5
136
میں جب بھی اقبال کی یہ نظم پڑھتا ہوں یا سنتا ہوں تو بے اختیار آنسو جاری ہو جاتے ہیں ۔ اتنا درد ہے اس کلام میں 🥹
2
5
145
کہاں سے تو نے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی کہ چرچا پادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا
5
3
1
29
1,182
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کی راہ میں ایک صبح یا ایک شام گزارنا ، دنیا اور جو کچھ اس میں ہے ، اس سے بہتر ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ المصابیح 3792
1
1
6
129
حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اس کے گھر میں ایک لڑکی دیکھی جس کے چہرے پر زردی تھی ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اسے دم کراؤ کیونکہ اسے نظر لگی ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ المصابیح 4528
2
1
8
301
اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَ اَخَوَیۡکُمۡ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۱۰﴾ مومن تو ایک دوسرے کے بھائی ہیں ، لہذا اپنے بھائیوں کے درمیان تعلقات کو درست کرو اور اللہ سے ڈرو ،امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا ۔ سورۃ الحجرات 10
2
1
8
195
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 120 ترجمہ: یہودی اور عیسائی تم سے ہر گز راضی نہ ہو نگے ، جب تک تم ان کے طریقے پر نہ چلنے لگو۔ صاف کہہ دو کہ راستہ بس وہی ہے جو اللہ نے بتایا ہے۔ ورنہ اگر اس علم کے بعد جو تمہارے پس آچکا ہے، تم نے اُن کی خواہشات کی پیروی کی ،
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 119 ترجمہ: ﴿اس سے بڑھ کر نشانی کیا ہو گی کہ ﴾ ہم نے تم کو علمِ حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا۔ اب جو لوگ جہنم سے رشتہ جوڑ چکے ہیں ، ان کی طرف سے تم ذمہ دار و جواب دہ نہیں ہو
2
5
8
194
وَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا سَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡ مِّنۡ حَیۡثُ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۸۲﴾ۚ اور وہ لوگ جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلا دیا ہے ، تو انہیں ہم بتدریج ایسے طریقے سے تباہی کی طرف لے جائیں گے کہ انہیں خبر تک نہ ہو گی ۔ سورۃ الاعراف 182
2
1
5
140
وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۱۷﴾ ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے ، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟ سورۃ القمر 17
1
5
122
اکتوبر میں فروری والی vibes آ رہی ہیں آج
1
6
203
کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ؕ وَ نَبۡلُوۡکُمۡ بِالشَّرِّ وَ الۡخَیۡرِ فِتۡنَۃً ؕ وَ اِلَیۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۳۵﴾ ہر جاندار کو موت کا مزا چکھنا ہے ، اور ہم اچھے اور برے حالات میں ڈال کر تم سب کی آزمائش کر رہے ہیں ۔ آخرکار تمہیں ہماری ہی طرف پلٹنا ہے ۔ سورۃ الانبیاء 35
1
2
5
98
میں تب سائنس کالج لاہور میں پڑھتا تھا اور اس دن کالج سے چھٹی کی ہوئی تھی گاؤں میں تھا۔ یکدم ہمارے طوطے چیخنا شروع ہو گئے اور چند لمحے بعد پورا گھر کشتی کیطرح ہچکولے کھا رہا تھا ۔ اتنا خوفناک منظر بھلایا نہیں جا سکتا ۔
کوئین میری کالج میں پڑھتی تھی ۔۔۔کالج کے سامنے ہی کوئین میری سکول کے ہال روم میں قرآن خوانی تھی ایکدم گھڑڑڑڑ گھڑڑ کی تیز آواز آئی۔۔میں نے فرش کیساتھ کان لگایا تو آواز زمین کے نیچے سے آرہی تھی۔ ۔۔بس پھر بھاگے باہر اور دس منٹ بعد ہاسٹل کی لڑکی نے بتایا کہ مارگلہ ٹاور گر گیا ہے
1
4
115
محکمہ انسدادِ تعلیم میں بڑے مضحکہ خیز آرڈرز جاری ہوتے ہیں ۔ ایک تازہ آرڈر یہ ہے کہ جن سکولوں میں کوئی گرنے والی عمارت ہے وہاں سکول ٹائم کے بعد بھی عمارت کی نگرانی کیلئے ٹیچرز کی ڈیوٹی لگائی جائے ۔ پتہ نہیں ٹیچر نے عمارت کو گرنے سے روکنا ہے یا چوری ہونے سے روکنا ہے 🙃🧐
4
2
2
9
732
کچھ رنگ آنکھوں کو نہیں، روح کو دکھائی دیتے ہیں۔۔🌸✨️
کچھ رنگ آنکھوں کو نہیں، روح کو دکھائی دیتے ہیں۔۔🌸✨️
2
1
10
173
نہ ہمارے اربابِ اقتدار کا ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں معاشی مستقبل کا کوئی وژن ہے اور نہ ہی عوام کو اپنے حکمرانوں کی عوامی مفاد پر سودے بازیوں کا ادراک ۔ تعلیم کا ویسے ہی بیڑہ غرق کر دیا گیا جہاں سے کوئی شعور برآمد ہونے کی توقع ہوتی ہے ۔
عوام کو ہر وقت کوئی نا کوئی سیاسی سرکس میسر ہوتی ہے اور پیچھے کیا ہورہا ہوتا ہے وہ کسی کو نہیں پتا۔ زراعت جس پر ہم سب کا انحصار ہے اس کے حوالے کیا معاہدے ہورہے ہیں؟ اور ان سے کیا تبدیلیاں آسکتیں ہیں یہ سب ہم کب سوچیں گے؟
1
2
4
197
ان توہین کے ٹھیکیداروں کا اپنا کوئی مولوی صریحاً توہینِ مذہب بھی کر دے تو اس پر کوئی پرچہ درج نہیں ہوتا اور اس کی ویڈیو بیان میں رسمی سا رجوع قبول کر کے اسے کلین چٹ مل جاتی ہے مگر عام آدمی پر توہین کے جھوٹے پرچے کٹوا کر اس کی زندگی برباد کر دیتے ہیں ۔
یہ بچہ توہین کرسکتا ہے؟ پورے ملک نہیں پوری دنیا سے سوال ہے! اس نو عمر بچے نے جیل میں رہ کر حالیہ بورڈ کے امتحانات میں 1200 میں سے 1075 نمبر لیکر سب کو حیران کر دیا ہے اس کی کہانی بہت درد ناک ہے یہ نو عمر صرف چار سال پہلے حسن ابدال کالج کا 9th کلاس کا سٹوڈنٹ تھا چھٹیوں پر لاہور آیا ہوا تھا نیا نیا موبائل ملا تھا ہنی ٹریپنگ کے زریعے توہین آمیز مواد شیر کرنے کے جرم میں آج چار سال سے جیل میں ہے خوشحال والدین سڑکوں پر آگئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا روئے پئٹے گڑ گڑائے لیکن بچے کو سیشن کورٹ سے عمر قید کی سزا ہوگی کسی نے ان کی بات نہیں سنی میڈیا کے زریعے جب بلاسفیمی کے ایک جیسے ہنی ٹریپنگ کے کیسز سامنے آنے شروع ہوئے تو ان کی آواز ان کا مقدمہ سامنے آیا اس کی ماں کا کہنا ہے کہ جب جب میں بیٹے کو ملنے جاتی ہوں تو ایک بات سمجھاتی ہوں بس علم کی راہ پر چلتے رہو ہم حق پر ہیں بیگناہ ہیں اللہ ہماری مدد ضرور کرئے گا انصاف ہوگا یہ ہماری آزمائش کے دن ہیں یہ باتیں کرتے ہوئے ماں پر رقت طاری ہوگئی مجھے امید ہے ہماری عدالتیں بلاسفیمی میں پھنسے بیگناہ لوگوں کو رہائی دلانے میں اہم کردار ادا کریں گی اور ان کو یا ان جیسے نوجوانوں کو پھنسانے والے لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا؟ #BlasphemyBusinessGang
113
شکوہ کریں تو کس سے شکایت کریں تو کیا اک رائیگاں عمل کی ریاضت کریں تو کیا جس شے نے ختم ہونا ہے آخر کو ایک دن اس شے کی اتنے دکھ سے حفاظت کریں تو کیا #قومی_زبان
3
7
8
130
السلام علیکم! صبح بخیر فرام سکول
2
15
339
بدقسمتی سے بچوں کے بگاڑ میں سب سے بڑا کردار ہی والدین کا ہے ۔ یہاں لڑکی کو والدہ کیطرف سے کچھ تربیت ملتی ہے مگر الٹی سیدھی قسم کی جبکہ لڑکے کی تربیت میں اکثر والد خاص دلچسپی نہیں رکھتے البتہ مائیں زیادہ تر لڑکوں کو بزدل اور کام چور ہی بناتی ہیں ۔
لوگوں کو لگتا ہے کہ بچے کو کھانا سیکھا دیا ہے سکول بھیج دیا بس کام ختم۔ بچے کو زندگی کے ہر موقع پر ماں باپ سے راہنمائی درکار ہوتی ہے۔سکول میں bully ہوگیا تو، شادی ہوگئی تو کیسے رہنا ہے؟ بیوی یا شوہر کے ساتھ کیسے رہیں؟کن باتوں کا ایشو نہیں بنانا۔ ہمارے یہاں کہتے ہیں آپی پل جانے آں
1
9
229
Usman Naeem retweeted
وَ مَنۡ یَّاۡتِہٖ مُؤۡمِنًا قَدۡ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓئِکَ لَہُمُ الدَّرَجٰتُ الۡعُلٰی ﴿ۙ۷۵﴾ اور جو اس کے حضور مومن کی حیثیت سے حاضر ہو گا ، جس نے نیک عمل کیے ہوں گے ، ایسے سب لوگوں کے لیے بلند درجے ہیں ۔ سورۃ طٰہ 75
2
2
13
191