چوہدری خاور مہیس (@ch_164) header
چوہدری خاور مہیس (@ch_164) profile picture

گر مجھ میں اچھائی ہے تو کرم ہے میرے سونے رب کا اور میرے والدین کی تربیت ہے اگر برا ئیاں ہیں تو وجہ میں خود 🍁

🇺🇸 USA 🇺🇸
Joined June 2016
Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)
میں نے زندگی کی تمام خواہشات کو ترک کر دیا ہےایک خواہش باقی ہے،،، کعبہ کو دیکھنے کی خواہش مجھے اس سیاہ رنگ سے عشق ہے، بلا کا عشق میرا دل کرتا ہے میری آنکھ کھلے تو سامنے کعبہ ہو وہ حرم کا حسن وہ کعبہ کا غلاف وہ باب کوثر وہ روح پرور منظر یا اللہ اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما #مارخور
112
94
1
352
چوہدری خاور مہیس retweeted
پتہ نہیں وہ کون سی پھپھو ، خالہ ہوتیں جو بھانجی بھتیجوں بھتیجوں کے ساتھ عجیب سا رویہ اختیار کرتی اکتر بچے بات کرتے ہوئے بھی ڈرتے۔۔۔ایک میں ہوں کہیں سے لگتی نہیں خالہ پھپھو 🤦‍♀️🤷‍♀️
3
4
181
عشق دی بازی جِتی اے کہ ہاری اے ایہدے تے گل بات اجے تک جاری اے بھاویں دل دے بُوہے جِندرے لا چھڈے کوئی نہ کوئی تے اجے وی کھلی باری اے
2
9
232
چوہدری خاور مہیس retweeted
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں 🖤
6
8
1
52
813
چوہدری خاور مہیس retweeted
نہ کجرے کی دھار نہ موتیوں کے ہار نہ کوئی کیا سنگھار پھر بھی کتنی سندر ہو 🎶🎧🎼🎵💕
2
7
201
چوہدری خاور مہیس retweeted
اب مجھے کسی کی زندگی میں اپنی موجودگی برقرار رکھنے کی کوئی پرواہ نہیں ہے نہ ہی ضرورت نہ شوق تعلقات کا😔 میں نے تقریبا لوگوں سے دنیا سے دوری اختیار کر لی ہے مجھ میں تعلقات نبھانے کی توانائی باقی نہیں رہی ۔ مجھے اپنا سکون اور اپنی اولاد کی خوشیاں عزیز ہیں ۔۔
2
5
12
185
لازمی نہیں جسے تم چاہو وہی ملے جو مل جائے اُسے چاہنا سیکھو
2
8
240
وہ ایک رات کا قصہ ہے جس کی صبح بھی ہوچکی پھر کبھی رات ملی نہ صبح
1
9
252
دل کے اندر یوں چھپا رکھا ہے اک تیرا خیال جیسے اک بیــج میں پوشـیدہ شــجر رہتا ہے
2
1
8
210
میں کوئی ایسا منفرد نہ سہی پر ملایا نہ کر کسی سے مجھے
2
1
8
243
کچھ تو حساب کرو ہم سے اتنی محبت ادھار کون رکھتا ہے
1
1
4
313
لٹ چکے عشق میں اک بار تو پھر عشق کرو کس کو معلوم کہ تقدیر سنور بھی جائے ( وہ کہتے ہیں )
1
3
7
425
( وه کہتے ہیں ) کوئی جو مجھ سے محبت کا پوچھ لے مطلب میں یوں کروں گا کہ اس کو ملاؤں گا تجھ سے
2
2
5
234
رکھ دیا میں نے در حسن پہ ہارا ہوا عشق آج کے بعد مری جان تمہارا ہوا عشق چوٹ گہری تھی مگر پاؤں نہیں رک پائے ہم پلٹ آئے وہیں ہم کو دوبارہ ہوا عشق
1
2
190
کل چودھویں کے چاند نے حیران کر دیا دستک دیے بغیر مرے گھر میں آگیا
Replying to @ch_164
اداکاری وچ بہت کج آوندا جے، سٹیپ بائی سٹیپ دسو کی کی تے کنج کنج ہوندا رہیا
2
2
4
171
( وه کہتے ہیں ) ہمارے ساتھ ہمارے من چاہوں نے محبت نہیں، اداکاری کی.……..
6
1
1
10
653
وقت کے ہاتھ رکھ دیا خود کو دھول مٹی کرے اڑائے مجھے
1
6
238
ایک ہی شہر میں ہیں ، سو ممکن ہے کبھی چُھو کر ہوا تجھے میرے پاس آئی ہو
2
2
9
290
ہے شوق سفر ایسا کے ایک مدت سے ہم نے منزل بھی نہیں پائی ، راستہ بھی نہیں بدلہ
1
1
8
336
چوہدری خاور مہیس retweeted
" جیسےچرواہے قحط پڑ جانے سے ڈرتے ہیں، ہم تمہاری بے رخی سے ڈرتے ہیں ۔۔۔!!! شب بخیر
4
5
10
186