🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) header
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) profile picture

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
Joined August 2016
Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
48
107
158
24,454
موبائل کی اسکرین دیکھتے دیکھتے اور ایف بی، انسٹا اور ٹوئیڑ پر مٹر گشت کرتے کرتے تھک گئی اب فضول گھومنے سے بہتر سو جانا چاہئے 🤷‍♀️ شب 🌙 بخیر 😴
1
2
4
120
اٹیٹیوٹ ایسا رکھو کہ کوئی اپ کو کاپی بھی کرے تو اس پر سوٹ نہ ہو 🤷‍♀️ کیونکہ اسٹائل کاپی ہو سکتا ہے پرسنیلٹی نہیں 😎😎🔥🔥
1
4
7
131
آپ نے کسی کا برا نہیں چاہا تو بس سکون سے جئیں دنیا بدل سکتی ہے لیکن سچی نیت کا صلہ کبھی ضائع نہیں ہوتا
3
104
خزاں ہر کسی کو نہیں ٹھہراتی، ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ نہیں کرتی۔ یہ تو بس اُنہیں محسوس ہوتی ہے جو گرتے پتوں میں بھی خوبصورتی اور خاموشی میں بھی سکون تلاش کر لیتے ہیں ۔کچھ لوگوں کو خزاں میں ویرانی دکھائی دیتی ہے، مجھے اسی ویرانی میں قدرت کے سب سے حسین رنگ دکھائی دیتے ہیں 🍂🍁🪾
2
1
5
93
کچھ لوگوں کے حصّے میں صرف چاہتیں بانٹنے کا ہی کام آتا ہے وصول کرنے کا نہیں۔
1
6
154
رب کی رحمت کا کوئی حساب نہیں، ہماری خطاوں کے بدلے بھی وہ ہمیں برکتوں سے نوازتا ہے۔۔۔❤️ شکر الحمد للہ ❤️
3
1
5
162
میری دکھی، اداس ، رومینٹک، بریک اپ والی پوسٹوں اور شاعری سے میری شخصیت کا اندازہ لگانے والوں اور لمبے لمبے یا مشورے اور تسلی دینے والے کمنٹس کرنے والوں کو ساڑھے اکیس توپوں کی سلامی 🤷‍♀️🤦‍♀️
4
9
146
ہم نے انا کی جنگ میں ہارا ہے اپنا آپ !! چپ چاپ لے کے چل دیئے ، ملبہ وجود کا.۔۔۔
1
3
8
221
کیسے اپنی عمر کی نقدی نکلی کھوٹی ، لکھے گا وقت ہماری قسمت میں اک اور کسوٹی لکھے گا آپ اسے مکتب میں بے شک ر سے رب سمجھائیں گے ایک غریب کا بچہ لیکن ر سے روٹی لکھے گا۔۔۔۔۔۔ کومل جوئیہ
2
5
149
Be good to yourself. It shows other people how you want to be treated۔۔۔
3
167
اب اور کیا کسی سے گلہ کیجیے فرازؔ خود اپنے آپ سے بھی وہ پہلی سی ربط نہیں۔۔
4
8
161
نومبرپھراُداس ہے اجنبی سی راہوں میں دورتک نگاہوں میں بےرُخی کاموسم ہے آج پھرنگاہوں کو بیتےپل کی پیاس ہے پھررہی ہوں دربدر معجزےکی آس ہے ایسالگتاہےجیسے نومبرپھراُداس ہے بات توکرےکوئی ساتھ توچلےکوئی خاموشی کاپہراہے زخم دل کاگہراہے کسی اپنےکی مجھےتلاش ہے نومبرپھراُداس ہے۔
4
7
117
بات تب ہو کہ کوئی آنکھ بھی رستہ دیکھے صرف دروازہ کھلا ہونے سے کیا ہونا ہے ساجد رحیم
2
123
تمام لوگ سمجھتے ہیں سبز پیڑ مجھے ہوائے زرد کوئی اور دن نہ چھیڑ مجھے ذرا سا وقت لگا ، خود کو بن لیا میں نے کہا تھا اتنے سلیقے سے مت ادھیڑ مجھے کومل جوئیہ
1
4
135
السلام عليكم 🌹 ایمان بخیر 💗 دعا ہے کہ جمعہ کے بابرکت دن اور نبی پاک ﷺ اور انکی آل کے صدقے اللہ رب العزت ہمیں، ہمارے اہل و عيال، ہمارے پیارے دوست احباب کو ہمیشہ خوش ہنستی مسکراتا، پر سکون صحت و تندرستی عطا فرمائے، تمام مشکلات دور فرمائے،ہمارے گھروں پر رحمتوں اور +
5
2
9
179
برکتوں کا نزول ہو، دو جہاں کی بھلائیاں، کامیابیاں عطا فرمائے ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے،بیماروں کو شفا اور ہمارے والدین اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲
1
2
34
درد لکھا ہے قرض بڑا ہے سوچ کے دیکھو فرض بڑا ہے بہتا ہے آنکھوں سے چشمہ کہنے کو سوکھا دریا ہے موج میں آئے تارے سارے رات کا پہرہ سخت بڑا ہے جیون جیتے کچھ تو کرتے جینا جیسے کوئی خطا ہے دیکھ مصور بھر بھی دے نا رنگ یہ گہرا ہونے لگا ہے سرخ سیاہی مائل آنکھیں شہر کو آخر جو چھوڑا ہے
4
7
165
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا۔ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
8
10
28
506
میں کبھی اپنی دعاؤں سے مایوس نہیں ہوتی اور نہ ہی ہونا چاہئے کیونکہ اللہ وہ بھی جانتا ہے جو ہم کہہ نہیں پاتے اور وہ بھی عطا کر سکتا ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے بس یقین کامل ہونا چاہیے اس پاک ذات پے۔کچھ دعائیں آخرت کے لئیے ذخیرہ کر لی جاتی ہیں جو یہاں پوری نہ ہوں +
1
1
9
187
اسکا اجر اگلی زندگی میں ملے گا۔۔۔ انشاءاللہ
1
1
4
52