🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) header
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) profile picture

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
Joined August 2016
Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا۔ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
8
10
28
506
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
آپ خود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ھیں، بہترین دوست، بہترین دُنیا، اور بہترین تَھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ھارنے نہیں دیتی۔ اپنا خیال خود رَکھیں... #متاعِ_دل
8
11
23
279
نبی کریم جناب محمد ﷺ پہ درود بھیجنا افضل ترین عبادت ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں نے پہلے خود یہ عمل سر انجام دیا ہے اور پھر مومنین کو اس کا حکم دیا ہے، اور دیگر کوئی عبادت ایسی نہیں جس کے متعلق یہ اہتمام کیا گیا ہو!!! (تفسیر القرطبی، 17: 218) صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم❤️ Blessed Friday X Fam #رازٍ_مومن
37
44
2
81
843
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
الہام ! چاند نما شخص ؟ ہممم بولو ! مجھے تم سے ڈھنگ سے محبت کرنا نہیں آرہی ہے (ہر لفظ ادا کرتے ہوئے اسکی زبان کپکپا رہی تھی ) اور تمہیں ایسا کیوں لگ رہا ہے ؟ کبھی کبھار تم محسوس ہوتے ہو اور کبھی کبھار تم محسوس ہونا ایک دم بند ہوجاتے ہو تب میں خود کو بڑا ناکارہ محسوس کرتی ہوں ! ہمممم! تم مجھے الہام کے بارے کیوں نہیں بتاتے ہو الہام مجھ پر مکمل کا مکمل نازل کیوں نہیں ہوتا ہے (اب وہ باقاعدہ رونے لگ گئی تھی ) تڑپ کو مزید بڑھاؤ اس چاہ کے ساتھ کہ تم الہام کے درجے پر فائز اس لیے ہونا چاہتی ہو کہ محبوب کے اور قریب ہو سکو ! تم جانتے ہو چاند نما شخص جب تم ایک دم محسوس ہونا بند ہوجاؤ نا تو لگتا ہے کسی نے مجھے تمہارے قدموں سے اٹھا کر پٹخ کر کہیں دور پھینک کر مارا ہو ! تڑپ کو اور بڑھاؤ ! کتنی محنت کرنی پڑتی ہے ؟ اتنی ہی محنت جتنی محنت ایک ولی کو کرنی پڑتی ہے ! ولی کون ہوتے ہیں ؟ اللہ کے دوست ہوتے ہیں ! اللہ کیا مجھ سے دوستی کرے گا ؟ ہاں ضرور کرے گا ! لیکن اگر اللہ نے کہا کہ میں اس کے پاس اس لیے آئی ہوں تاکہ اپنے محبوب کے قریب ہوجاؤں تو کیا اللہ کو برا نہیں لگے گا ؟ نہیں اللہ کو کچھ برا نہیں لگتا ہے اسکا بندہ اس کے پاس جائے اس کیلئے اتنا کافی ہوتا ہے ! چاند نما شخص ! جی ! تمہیں کیا لگتا ہے میں تمہارے پاس کیوں آتی ہوں ؟ بس ایک ہی وجہ ہے تمہاری یہاں آنے کی اور وہ وجہ محبت کی خوراک ہے جو محبت کو زندہ رکھنے کیلئے چاہیے ہوتی ہے ! تمہیں یہ سب کیسے معلوم ہوا ہے ! مجھے تمہارے بارے الہام ہوتا ہے پگلی ! اور کیا کیا الہام ہو رہا ہے ؟ یہ ہی کہ تم اس وقت انتہائی کرب میں ہو اور سنو پگلی محبت اور الہام ایک ہی کیفیت کے نام ہیں جب دو دل ایک دھاگے سے باندھ دیئے جاتے ہیں تو ڈھرکن سے لے کر ہر احساس محسوس ہوتا ہے ! پھر تم مجھے محسوس ہونا کیوں بند ہوجاتے ہو ؟ تمہارا دماغ بیچ میں آجاتا ہے جب دماغ سوچوں کو پیدا کرتا ہے تو الہام پردہ کر لیتا ہے ! میں سر کاٹ کر اگر تمہارے قدموں میں رکھ دوں تو کیا دماغ رکاوٹ ڈالنا بند کر دے گا ؟ سوچوںتم نے اپنا سر میرے قدموں میں رکھ دیا ہے ! مجھے اب تم ہر وقت محسوس ہوگے نا ؟ ہاں ! میرا دل کرتا ہے کہ میں تم سے ایسی محبت کروں جیسی آج تک اس دنیا میں کسی عورت نے کسی مرد سے نہ کی ہو ایسی محبت کہ حقیقت کو ہار مان لینی پڑے ایسی محبت کہ تم میلوں دور ہو لیکن مجھے تمہاری ہر کیفیت تمہارے بتائے بغیر محسوس ہوجائے یہ تڑپ بڑھتی جا رہی ہے چاند نما شخص (وہ اب باآواز بےبسی سے رو پڑی تھی ) اچھا اب رونا بند کرو ورنہ میں بہت غصہ کرونگا اور جو میں کہہ رہا ہوں وہ ڈائری میں لکھتی جاؤ پگلی ۔۔۔ جیسے محبت کی سیڑھیاں ہیں ویسے ہی الہام کی سیڑھیاں ہیں اور جب کوئی عاشق الہام کے راستے چل پڑتا ہے تو وہ ایسے ہی تڑپتا ہے اسکو اور زیادہ اور زیادہ اور پھر اس سے بھی زیادہ کی تمنا ہوتی ہے کہ اسے الہام ملے اور جب الہام مکمل کا مکمل نازل ہوجاتا ہے وہ سکوت اختیار کر لیتا ہے ! جیسے تم نےسکوت اختیار کر لیا ہے ؟ ہاں ! کتنی سیڑھیاں ہیں الہام کی ؟ ہر انسان کو اسکی استطاعت کے مطابق سیڑھیاں ملتی ہے کس کا دل کتنی سیڑھیاں پار کرنے پر الہام کو اوڑھے گا یہ بس خدا جانتا ہے پگلی ! تمہاری خدا سے بات ہوتی ہے ؟ معلوم نہیں ! تمہیں الہام ہوتا ہے تم خدا سے بات کرتے ہو میں جانتی ہوں تمہارے چہرے پر سکون کی ایک لہر ہے جو مجھے بتا رہی ہے کہ تم خدا سے بات کرتے ہو ! اور یہ لہر تمہارے علاوہ آج تک کوئی نہیں دیکھ پایا ہے جو یہ ظاہر کر رہا ہے کہ تم اس وقت الہام سے ہو ! خدا کو کہو مجھ سے بات کرے ! کیا بات کرنی ہے ؟ خدا کو کہوں گی کہ میرے جسم میں بس دل کو رکھے باقی میری سوچوں کو وہ موت دے دے یہ سوچیں میری محبت میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں ! ان رکاوٹوں کو ختم کرنا ہی محبت کی آزمائش ہے پگلی ! کیسے ختم کروں؟(وہ مزید بےبسی سے بولی ) جب دنیا تمہاری طرف بڑھے تم کسی تیز ہوا کے جھونکے کی طرح جھومنے لگ جاؤ کہ ایک سفید پانی کے شیشے کی طرح بن جاؤ کہ دنیا تم سے آر پار ہو کر گزر جائے اور تم پر اپنا رنگ نہ چڑھا سکے ! اسکے بعد کیا ہوگا ؟ اس کے بعد میں آؤں گا اور تمہیں تھام لوں گا اور محبت کا رنگ شیشے کی رنگت کو بدل دے گا پھر دنیا نہ تمہیں دیکھ پائے گی اور نہ مجھے ! الہام دنیا سے فرار کا راستہ ہے ؟ ہاں الہام وہ راستہ ہے جو دنیا سے فرار مہیا کر کے محبت کے باغ میں لے جاتا ہے ! میں اس وقت کہاں ہوں ؟ تم اس وقت راستے میں ہو ! اور تم اس وقت کہاں ہو ؟ میں اس وقت محبت کے باغ میں ہوں ! یعنی یہ سب بھی اور تم بھی میرے الہام میں ہو ؟ ہاں سب کا سب الہام ہے پگلی ! عباس
25
30
2
70
1,847
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
میرے دوست تم نے انسان کو سمجھنے کی کوشش میں شاید اس کے لیے جینا مزید دشوار کر دیا۔ کافکا! تم نے انسان کو اس کی تنہائی سے تو آشنا کرایا، مگر یہ کیوں نہ بتایا کہ کبھی کبھی انسان اپنی ہی ذات میں اجنبی ہو جاتا ہے؟ تم نے زندگی کو ایک ایسی عدالت بنا کر پیش کیا جہاں جرم معلوم نہیں اور سزا مسلسل جاری ہے؛ مگر یہ نہیں بتایا کہ ہر شخص مجرم نہیں ہوتا، بعض لوگ صرف اپنے وجود کا بوجھ اٹھائے پھرتے ہیں۔ تم سے گلہ ہے کہ تم نے ہمیں دنیا کی بے معنویت تو سمجھا دی، مگر اس بے معنویت میں جینے کا کوئی ہنر نہیں سکھایا۔
10
27
65
1,027
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کاغذ کی یہ مہک، یہ نشہ روٹھنے کو ہے.. یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی!
6
5
1
40
878
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں لیکن اپنی خامیوں سے آنکھیں مت چرائیں، یہی سچی بصیرت اور عقل ہے۔۔!!🤍💯
9
11
95
1,809
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کیا وجہ ڈھونڈتے ہو خرابوں سے عشق کی دل خود بڑی دلیل ہے خوابوں سے عشق کی کاغذ کی یہ مہک __ یہ نشہ روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی #اردو_زبان
کاغذ کی یہ مہک، یہ نشہ روٹھنے کو ہے.. یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی!
3
6
30
401
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں،، تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو۔ تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے،، اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو !! #قومی_زبان
2
8
14
192
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
تجھ سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں ہو سکتا پر ترا ساتھ گوارا بھی نہیں ہو سکتا پاؤں رکھتے ہیں پھسل سکتا ہے مٹی ہو کہ ریت ہر کنارا تو کنارا بھی نہیں ہو سکتا اس تک آواز پہنچنی بھی بڑی مشکل ہے اور نہ دیکھے تو اشارہ بھی نہیں ہو سکتا #متاعِ_دل
This quoted post is unavailable.
4
5
10
67
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
لوگوں نے جیسے بد تمیزی کے لیے بلڈ پریشر کا جواز تراشا اور آسکے لبادے میں اپنی بد تمیزی کو طوالت بخشوا لی،،،،، یونہی کسی انسان کو چھوڑنا ہو تو اس کے لیے انسانوں نے لفظ انا ایجاد کر لیا کتنی منافقت ہے کہ جو بھی کرنا جواز تراش کر کرنا زمے داری نہیں اٹھانی،،،
19
8
55
715
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ایک مولوی سے آج بحث ہوتی ہوئی ٹل گئی ایک بچہ بلی کا مرا تو کہتا امر ہو گیا بس یہاں تک کی زندگی تھی، میں نے کہا میں نے آپ جیسے مولویوں سے سن رکھا کہ کتا بناحساب کےجاۓ گا اور باقی تمام سے حساب ہوگا تو پھر کون سچا کون جھوٹا، تھآ نسلی چپ چاپ کھسک گیا اپنی بات کی صفائی نہیں دی، 🤧
9
8
39
412
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
some women are not meant to be understood completely only admired endlessly.
8
10
433
السلام علیکم..صباح النور 🌹🍃 جمعہ سیدالایام ہے اس دن دو چیزوں کا احتمام کریں ایک سورةالكهف کی تلاوتِ اور دوسرا آقا محمد رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وَسَلَّم پر درود بھیجنا. جمعہ کے دن نفل عبادت میں پیارے نبی پردرود بھیجنا سب سے افضل عبادت ہے!!! Good Morning X Family ❤️🌿
63
49
2
100
1,382
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
زِندگی ہم کہاں جیتے ہیں یہ جیتی ہے ہمیں ہم تو کُچھ وہم گُماں خواب جیا کرتے ہیں
3
47
67
652
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
سلسلہ فجر تک جا پہنچا آذانِ عشق کا ہم خیالِ یار میں بیٹھے وضو ہی کرتے رہے
2
4
1
16
254
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ہر چیز جاننے کی کوشش نہ کرو، کیونکہ حد سے زیادہ روشنی بھی انسان کو اندھا کر دیتی ہے۔ 🖤 صبح بخیر۔
10
3
21
191
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
نازک ہونٹوں کو دانتوں سے چبایا جا رہا ہے بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ہے ایک بوسہ رخسار کی تو ساری بات ہے معاملہ خواہ مخواہ بڑہایا جا رہا🙈
1
1
2
88
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کوئی نسخہ نا دوا دیتے ہیں چاۓ سے پرہیز بتا دیتے ہیں۔ اس عہد کے طبیب ہیں دیوانے علاج آتا نہیں خود کو۔ اور الزام چائے پہ لگا دیتے ہیں۔۔۔
تو پھر ہو جائے ۔۔۔۔۔ 👈ایک کپ چائے اور کچھ شاعری ✍️ایک کپ چائے ہزاروں خیال کچھ لمحے حسین کچھ یادیں بے مثال @shini_zaki @AbbasKhan251 @ManalNoor9 @TZM_Zamzama @Dewana_Dil786 @ms_1222 @Amina23553691 @M_Sial6 @MAbubakar22
2
3
6
94
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ہم نے توڑا تھا خود ہی دل اپنا وہ تو بس دور سے ہی گزرے تھے 🥀
دل کے ٹوٹنے پر کہاں کوئی آواز ہوتی ہے بس اک ٹھیس لگتی ہے اور آنکھ نم ہو جاتی ہے #رازٍ_محبت
3
8
1
23
450