Pinned Tweet
مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قاد یانی جج نے پوچھا:
نبوت کیا چیز ہے
*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے
"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے
قاد یانی بولا:
جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے
مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا
1/2
🫵🌹دلاور خان سواتی🌹 🫵 retweeted
آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دے دی ہے
🫵🌹دلاور خان سواتی🌹 🫵 retweeted
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے پوچھا گیا :
کون سا عمل سب سے افضل ہے؟
تو آپ ﷺ نے فرمایا :
”اول وقت میں نماز پڑھنا“۔
(ترمذی : 170)
🫵🌹دلاور خان سواتی🌹 🫵 retweeted
دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہا ہے کہ کس طرح اس نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا۔ اب اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور گھٹنوں کے ہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کر رہے ہیں۔ تو یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔
🫵🌹دلاور خان سواتی🌹 🫵 retweeted
میرا ایمان ہے کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں انکے بعد نبوت کا سلسلہ ختم ہوچکاہے
اس کے بعد
جو بھی نبوت کا دعویٰ کرے گا وہ کافر ہے اور اسکی تائید کرنے والا بھی کافر
مرزا قادیانی کل بھی کافر تھا اور آج بھی کافر ہے
@Ulama_E_Duband
مولانا صاحب آپ کی ایک پریس کانفرنس دو چار انٹرویو نے وہ کر دکھایا جسے سیاست کی دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، پاکستان کو سازشی زرداری، شہباز گروپ حکومت کی نہیں بلکہ مولانا اور میاں صاحب جیسے دیانت دار جرآت مند قابل اعتماد لوگوں کے حکومت کی ضرورت ہے✊
🫵🌹دلاور خان سواتی🌹 🫵 retweeted
چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا ملعون زندیق کافر قادیانیوں کومذہبی آزادی دینےوالےغلیظ فیصلہ پرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کےمرکزی رہنما مولانا اللہ وسایا کی شدید سخت ردعمل
ہم ایسےفیصلےپر اور اسکےکرنےوالےپرلعنت🖐🏿 بھیجتے ہیں
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
مرزاغلام ملعون زندیق کافرقادیانی مردہ باد😡
🫵🌹دلاور خان سواتی🌹 🫵 retweeted
جنرل فیض کا نام غلطی سے لیا !! مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کرلیا
ویڈیو کو اتنا شئیر کر دیں کہ تحریک انصاف والوں کی نیند حرام ہو جائے ۔ یہ آپکا زمہ داری ہے ۔ؔ
اس بیان پر تحریک انصاف نے مولانا صاحب کو بہت بلیک میل کیا ۔۔
🫵🌹دلاور خان سواتی🌹 🫵 retweeted
تمام اہل یوتھ کو متنبہ کیا جاتا ہے آج سے ڈیزل نہ لکھا جائے۔پڑھا جائے نہ بولا جائے۔
اب تتلیوں کے پاؤں جلنے جیسے بیانات کا بھی بھرپور دفاع کیا جائے۔
اعلان ختم ہوا۔ – at Islamabad, Pakistan
🫵🌹دلاور خان سواتی🌹 🫵 retweeted
مسلم لیگ ن نے مولانا فضل الرحمن کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے،2019 میں PMLN کو سانس لینے کی بھی اجازت نہیں تھی اسوقت مولانا صاحب انکی آواز بنے اور 5 لاکھ افراد کا مارچ اسلام آباد لے کر پہنچے،PDM بنی کچھ دیر بعد PP نے فیض کے کہنے پر PDM چھوڑ دی،مولانا نے پھر بھی PMLN کو نہیں چھوڑا۔
مجھے مولانا کی بات ماننی چاہیے تھی اور کے پی کے میں پی ٹی آئی کو حکومت نہیں دینی چاہیے تھی کیا یہ بھی نواز شریف نے نہیں کہا 😂
حکیم رانا ثناء اللہ صاحب نے یہ شرلی اس لئے ماری ہے کیونکہ اس وقت ان کی جماعت کی میاں نواز کے بجائے اسٹیبلشمنٹ نواز طرز سیاست سے نالاں ہو رہی ہے، اس لئے اپنے محسن اعظم پر ہی الزام لگایا..
حکیم صاحب عوام گھاس نہیں کھاتی..
#ایوان_نہیں_میدان
1
75
🫵🌹دلاور خان سواتی🌹 🫵 retweeted
#قائدجمعیت_کومیرامشورہ:::
پلیز وائرل۔۔۔🙏🙏🙏
لازمی سنیں اگر آپ کی بھی یہی خواہش ہے تو یہ ویڈیوں ریٹویٹ نہ کرنا آپ کی زیادتی ہوگی
🫵🌹دلاور خان سواتی🌹 🫵 retweeted
جس کی بیٹی" حضرت محمد ﷺ" کی زوجہ بنی،اس "پاکیزہ" ہندہ رضی اللّٰہ عنہا پر لاکھوں کروڑوں سلام ہوں۔
اس پوسٹ کو آگے شیئر کیجئے گا تاکہ یہ پیغام دور دور تک پہنچ جائے۔


















