dmplgrll retweeted
An hour ago 💤
It was raining heavily in Masjid Al Haram.
The Clock Tower was hidden.
dmplgrll retweeted
ادھر 190 ملین کیس میں سزا کا وقت قریب آیا ادھر عمران نیازی کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا😂
اور سیدھا تینوں عدالتوں کے چیف جسٹس کو خط ہی لکھ ڈالا کہ مجھے بچاؤ میں بیمار ہوں مجھے دل کا دورہ پڑجائے گا
dmplgrll retweeted
عورت کی طبیعت میں ایک عجیب کفیت پائی گئی ہے ، اگر وہ چھوڑنے پہ آے تو شاہی ٹھکرا دے ، اگر چاہنے پہ آے تو کسی فقیر کو بھی دل دے بیٹھتی ہے ❤️❤️
dmplgrll retweeted
فضل الرحمان نے بلوچستان سے سرداری نظام کے خاتمے کی کوششوں کو ناکام بنادیا ۔ جے یو آئی نے ہدایت الرحمان بلوچ کی قرار داد کے خلاف ووٹ دیا ۔ سرداری نظام کے خاتمے کی قرار داد 5 کے مقابلے 6 ووٹس سے مسترد ۔













