Pinned Tweet
اسلام علیکم جیسا کے آپ سب دوستوں کو پتہ کجھ مہینے پہلے شورتی فیملی نی آہ کر ہمارے آنے جانے کا راستہ توڑ دیا تھا پھر ہم نے پولیس کو کال کے اور پولیس آہے اور کوئی کاروی نہیں ہوں پھر ہم عدالت بھی گی وہاں پر بھی کیس چل رہا ہے ابھی تک کوئی انصاف نہیں ملا میرے عدالت سے انصاف کے اپیل
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون😭😭
کلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت•
ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے
وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ•
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے
153
اسلام علیکم سب دوستوں سے گزارش ہے ہمارے پیارے دوست ملک احمد جو کے کچھ روز پہلے دبئی میں فوت ہوے تھے آج بروز 10/8/2026 کو بعد نماز مغرب اس کا نماز جنازہ ادا کیا جائے گا سب دوستوں کو نماز جنازہ میں شرکت ہونے کے گزارش ہے
Location
سوناپور
211
وہ کسی نے کہا تھا کہ ❤️
لوگوں کو ملا ہے تو مقدر سے ملا ہے
ہم کو تو مقدر بھی تیرے در سے ملا ہے
#jumamubarak❤️
10
































