بےشک خدا ان (مجاہدوں) کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں یوں صف بستہ ہو کر (پَراجما کر) جنگ کرتے ہیں کہ گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔(القرآن)
1
90
Chasing dreams and catching smiles along the way✨
Alhumdulillah🤍
#NewProfilePic
1
1
39
- Allahumma innaka 'afuwwun tuhibbul 'afwa fa'fu 'anni -
"O Allah, You are Most Forgiving, and You love to forgive, so forgive me."
#NewProfilePic
38
بس قربانی کا جانور
بے عیب ہونا چاہیے۔ باقی قربانی کرنے والا جھوٹا، دھوکے باز، فراڈی، منافق، سود خورجیسا بھی ہو چلے گا۔
1
86
اس سال بکرے کی قربانی نہ دیں کسی غریب بچے کی فیس بھر دیں' کسی بیوہ کو سلائی مشین لے دیں' کسی مستحق بچی کی شادی کا خرچہ اٹھا لیں!
2
71
بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں مرتے بھی وہی ہیں
اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں
لیکن بیٹیاں جہاں پیدا ہوتی ہیں وہاں نہیں مرتیں وہ کہیں دوسرے گاؤں شہر دفنائی جاتی ہیں اپنے والدین سے بہت دور پھر انہیں پرایا کیسے سمجھ لیتے ہیں لوگ وہ تو سب چھور کرتمہارے پاس مرنے آتی ہیں ناں
1
3
67
ترے جانے کا غم چھپا کر دل میں
کام دنیا کے بدستور کیے جارہے ہیں
ﷲپاک میرے بھائی مزمل سلیم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
آمین!
1
75
"Loagon k samnay apni ghalatiyan zaroor tasleem karlo, aur maazrat bhi kar lo. Iss mai bhi koi harj nahi, magar unn k saamnay apni khoobiyon ya khaamiyon ko ginwanay ki koi zaroorat nahi hai. Un ko khud apnay baray mai andaza laganay do. Apnay aap ko parakhnay do."
41
Nimra Ehsan retweeted
ویسے ایک بات بتاوں یہ جو "بلو ٹک" اوور سیز اور لوکل خواتین کپتان اور مدینہ کی ریاست کے نعرے مار رہی ہوتی ہیں، اگر صرف شرعی پردہ نافذ ہو گیا نا پاکستان میں تو انہوں نے آسمان سر پر اٹھا لینا ہے،
یاد نال کر لیا کرنا فیئر January Dump, February Dump تے Snapchat تے Insta فلٹر استعمال۔۔۔
مذہبی ٹچ کا استعمال تو کر رہی ہوتی ہیں لیکن اگر مذہب کا ٹچ شروع ہو گیا تو رونا بھی سب سے پہلے انہوں نے ہی ہے۔
Nimra Ehsan retweeted
عمران خان نے ایک سوچ کو پروان چڑھایا کہ جو اس کے ساتھ نہیں وہ چور، ڈاکو، غدار یا کرپٹ ہیں اور اس کے پیروکار اسی فارمولا پر کام کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔حالیہ الیکشن میں پی ٹی آئی مخالف ووٹ کی تعداد کہیں زیادہ ہے، اور تحریک انصاف کے ساتھی جمہوریت کی بات کرتے۔۔۔
2018 میں بھی پنجاب میں ن لیگ اکثریت تھی لیکن ن لیگ کو حکومت بنانے نہیں دی گئی، تب یہ صحافی اور انصافی بہت مطمئن نظر آتے تھے، آج ان کی حالت دیکھیں۔۔۔بغض نواز کی وجہ سے اس ملک کا پہلے ہی بہت نقصان ہو چکا ہے، یہ ملک کسی کے باپ کہ جاگیر نہیں ہے یہ سوچ کے ہم نہیں تو کوئی نہیں کسی بھی صورت مثبت سوچ نہیں ہے اس ملک کی سالمیت کے ساتھ اصل میں دشمنی ایسے عناصر کر رہے ہیں۔
کس بات پہ حیرت ،کیا انوکھا ہوا ہے؟
سِکّہ وہی تو اُچھلا ہے، ہاں مگر رُخ دوسرا ہے___!
غیر سیاسی پوسٹ!
1
33











