Nimra Ehsan retweeted
ویسے ایک بات بتاوں یہ جو "بلو ٹک" اوور سیز اور لوکل خواتین کپتان اور مدینہ کی ریاست کے نعرے مار رہی ہوتی ہیں، اگر صرف شرعی پردہ نافذ ہو گیا نا پاکستان میں تو انہوں نے آسمان سر پر اٹھا لینا ہے،
یاد نال کر لیا کرنا فیئر January Dump, February Dump تے Snapchat تے Insta فلٹر استعمال۔۔۔
مذہبی ٹچ کا استعمال تو کر رہی ہوتی ہیں لیکن اگر مذہب کا ٹچ شروع ہو گیا تو رونا بھی سب سے پہلے انہوں نے ہی ہے۔
Nimra Ehsan retweeted
عمران خان نے ایک سوچ کو پروان چڑھایا کہ جو اس کے ساتھ نہیں وہ چور، ڈاکو، غدار یا کرپٹ ہیں اور اس کے پیروکار اسی فارمولا پر کام کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔حالیہ الیکشن میں پی ٹی آئی مخالف ووٹ کی تعداد کہیں زیادہ ہے، اور تحریک انصاف کے ساتھی جمہوریت کی بات کرتے۔۔۔
2018 میں بھی پنجاب میں ن لیگ اکثریت تھی لیکن ن لیگ کو حکومت بنانے نہیں دی گئی، تب یہ صحافی اور انصافی بہت مطمئن نظر آتے تھے، آج ان کی حالت دیکھیں۔۔۔بغض نواز کی وجہ سے اس ملک کا پہلے ہی بہت نقصان ہو چکا ہے، یہ ملک کسی کے باپ کہ جاگیر نہیں ہے یہ سوچ کے ہم نہیں تو کوئی نہیں کسی بھی صورت مثبت سوچ نہیں ہے اس ملک کی سالمیت کے ساتھ اصل میں دشمنی ایسے عناصر کر رہے ہیں۔
Nimra Ehsan retweeted
Before breaking someone's trust, think that there are limits to action, so if you are breaking someone's trust today, it may be your turn tomorrow. And some people are forced by habit. So before you believe someone, see if he/she is worthy or not.
Nimra Ehsan retweeted
Not everything in the heart can be said, so God created sighs, tears, long sleep, cold smile and shivering hands.
➖️Nizar Qabbani❤️
Nimra Ehsan retweeted
مرد نے ہمیشہ نکاح کے لالچ میں عورت کو ذہنی مریض بنایا ہے ، دلہن نہیں ! – at Lahore, Pakistan
Nimra Ehsan retweeted
کربلا کا سب سے بڑا سبق مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا
عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا❤
Nimra Ehsan retweeted
یہ بڑے دُکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دُکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا ہے۔
جون ایلیاء
Nimra Ehsan retweeted
I don't abandon anyone that easily. so, if you ever see my hands slowly losing its grip, it's because I have been holding to your fire for too long, and it's already burning off my palm.
نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
تُو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
Nimra Ehsan retweeted
دیکھو،
تمہارے ہجر نے میرے دن, میری راتیں اور میری عیدیں بھی تباہ کر کے رکھ دی ہیں. مجھے آج تم سے کوئی شکایت یا شکوہ نہیں کرنا ہمارا کیا ہم کون ہیں اور ہماری عیدیں بھی کیا ہیں ہمیں تو دکھ کہنا ہے اور دکھ ہی سہنا ہے. تمہیں تمہاری عید مبارک ہمیں تمہارا ہجر مبارک،
جون ایلیا 🖤













