Essa Naqvi (@essa1) profile picture
Islamabad
Joined July 2008
Photo by Essa Naqvi (@essa1)Photo by Essa Naqvi (@essa1)Photo by Essa Naqvi (@essa1)Photo by Essa Naqvi (@essa1)Photo by Essa Naqvi (@essa1)Photo by Essa Naqvi (@essa1)Photo by Essa Naqvi (@essa1)Photo by Essa Naqvi (@essa1)Photo by Essa Naqvi (@essa1)
Essa Naqvi retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ سے صحافی کی مکمل گفتگو سوال: ملاقات ہوئی ہے کہ نہیں؟ یہ بتائیں کہ ملاقات میں بی بی بھی تھیں اور دونوں، اسد سلطان صفدر بھی؟ اور آپ کی ملاقات ہوئی ہے؟ ہم آپ سے سیاسی سوال نہیں کرتے، کن امور پر بات ہوئی؟ : ان کی صحت پر بات ہوئی ہے، ان کے مقدمات پر بات ہوئی ہے۔ اور کل ان شاء اللہ ایک پورا آرٹیکل لکھیں گے، جس میں ان کی شخصیت، جو ہم نے خود دیکھی ہے اور جو انہوں نے بتائی ہے، وہ سارا آشکار ہو جائے گا۔ آپ کو نظر آ جائے گی۔ سوال: صحت کیسی تھی ان کی؟ جواب: صحت ویسے تو ان کا بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے اور آنکھ کا مسئلہ بھی ہے۔ بلڈ پریشر جو ہے، وہ ظاہر ہے کہ کافی نازک حد تک ہے۔ لیکن جو آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں، وہ بالکل پوری طرح ماشاء اللہ مستحکم تھے اور ان کا ارادہ بھی بہت زیادہ مضبوط تھا۔ سوال: اٹھائیسویں ترمیم بھی ایک قانونی معاملہ ہے۔ یہ بھی زیرِ بحث آئی ہے؟ جواب: لیکن یہ بات ہوئی ہے، مگر اس بات پر میں کوئی ایسی… سوال: اتنا ٹائم کیوں لگا؟ کیا وجہ تھی؟ جواب: آپ مجھ سے پوچھیں، جنہوں نے ملاقات کرنی ہے۔ جن کے بارے میں ہائی کورٹ نے لکھا تھا کہ ملاقات ایک گھنٹے سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ زیادہ ہو گئی ہے۔ سوال: خوش ہیں؟ ملاقات سے مطمئن ہو گئے ہیں؟ جواب: دیکھیں، ملاقات تو خیر حاصل ہوئی ہے اور ہم نے بہت تفصیل سے معاملات پر بات کی ہے۔
3
5
483
جینٹری بیچ
4
6
1
32
2,558
Photos of the hostage in a private room were sent yesternight.Family Contacts for Investigation Wings:• Noreen (Sister): 0348-5381602 • Said Rahman: 0349-9407428 • Escaled by: Ahmed Bilal (0336-0010100)
1
7
9
832
Requested Action: Requesting immediate PMO intervention to direct the MoFA Crisis Management Unit and the FIA Anti-Human Trafficking/Cybercrime wings to trace the captors' digital footprint and coordinate with border authorities. @MIshaqDar50 @CMShehbaz @ForeignOfficePk
1
4
6
329
He has been kidnapped by an extortion ring involving Pakistani nationals. They have already extorted 1,500 SAR from his impoverished mother and are now demanding an additional 10,000 SAR, threatening his life if not paid.
2
7
13
720
Subject: URGENT: LIFE-THREATENING CROSS-BORDER KIDNAPPING OF PAKISTANI DRIVER ADNAN KHAN IN SAUDI/YEMEN BORDER AREADetails: Pakistani truck driver Adnan Khan accidentally crossed the Saudi/Yemen border 30 days ago.
2
39
61
5,870
Essa Naqvi retweeted
Breaking news! A US military cargo aircraft landed Nur khan Airbase today early morning and departure again around 11:45 AM 2nd round will be held soon Tuesday or Wednesday
2
46
2
201
14,672
صوبہ پنجاب کے ضلع تونسہ میں ایک مرتبہ پھر بچوں میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور سورس ایک مرتبہ پھر تونسہ کا سرکاری ہسپتال ہے،بی بی سی کی انڈر کور رپورٹ ایک ہفتے سے منظر عام پر آ چکی ہے لیکن پورا پاکستانی میڈیا خاموش ہے، یہی رپورٹ اگر سندھ سے متعلق آتی تو سارا میڈیا وہاں پہنچا ہوتا اور میراتھن ٹرانسلیشن چل رہی ہوتیں۔ مریم نواز کی میڈیا منیجمنٹ کی داد تو بنتی ہے #HIV #PUNJABHEALTHMINSTRY #PMLN
1
183
1
330
8,133
ویسے نااہلی اور نکمے پن کے پچھلے تمام ریکارڈ ہی ٹوٹ گئے۔ سرپلس انسٹالڈ کپیسٹی، جائز ٹیکس، جگا ٹیکس، کپیسٹی چارجز کے کھربوں روپے ہتھیانے کے بعد بجلی کا یہ حال ہے۔ جب دنیا کے مسئلے سلجھا لیں تو اس ملک کو بھی دیکھ لیں۔
20
344
5
884
20,105
Essa Naqvi retweeted
یہ طے ہوا تھا کہ (8 فروری کے احتجاج میں) سہیل اۤفریدی لاہور جاکر لیڈ کریں گے۔ خیبرپختونخوا میں شاہد خٹک لیڈ کرینگے، بلوچستان میں محمود خان اچکزئی لیڈ کرینگے اور علامہ راجا ناصر عباس کراچی جائیں گے۔۔یہ تو طے ہوا تھا نا؟ تو یہ ہوا؟۔۔نہیں ہوا۔۔تو اسکا مطلب ہے احتجاج کو جان بوجھ کر ڈاون رکھا گیا: اسداللہ خان @AUKhanOfficial1 @essa1
1
78
4
357
20,281
خطرناک نہیں۔۔ خطرے ناک!
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا دعوی ہے کہ نواز شریف عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں وجہ یہ کہ اگر عمران خان جیل میں رہے تو 2029 کا الیکشن بھی لے جائیں گے ۔ سہیل وڑائچ صاحب نے 13 حلقوں کے الیکشن ( جہاں ن لیگ فاتح قرار پائی ہے ) کے بعد تجزیہ دیا ہے کہ حکومت میں موجود جماعتوں کی عوامی سپورٹ بہت کم ہے عمران خان کا ووٹ بینک ٹوٹ نہیں رہا ۔ عاصمہ شیرازی اور سہیل وڑائچ کا تجزیہ ملا کردیکھا جائے تو لُب لباب یہ ہے عمران خان کو جیل ڈالنے کا تجربہ گلے پڑ گیا ہے ۔ مجھے نہیں معلوم عمران خان کو جیل بھیجنے کا فیصلہ زیادہ غلط تھا یا عمران خان کی حکومت گرانے کا ۔ ہاں عمران خان نے ضرور کہا تھا کہ اگر مجھے اقتدار سے نکالا تو میں زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا اور rest is the history مجھے عاصمہ شیرازی صاحبہ کی خبر یا تجزئیے سے اختلاف ہے کہ نواز شریف عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں کیونکہ یہ جناب نواز شریف کا ہی مطالبہ تھا جس کو عمران خان لندن پلان کہتے ہیں کہ پہلے حساب برابر کیا جائے ۔ پھر عمران خان کی جماعت سے بلے کا نشان چھینا گیا ، الیکشن تاخیر کا شکار کیا گیا، عمران خان کو جیل بھیج کر ن لیگ کو کُھلا میدان دیا گیا ، نواز شریف کی تاحیات نااہلی کو ختم کرکے عمران خان کو نااہل کیا گیا سب سے اہم کیا یہ شرط نہیں تھی نواز شریف صاحب واپس آئیں گے سزایافتہ ہونے کے باوجود جیل نہیں جائیں گے ؟ وہ جیل نہیں گئے ریاستی پروٹوکول ساتھ مینار پاکستان جلسے سے خطاب کیا ۔ ریسٹ کی پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی اور فورا کلین چٹ ! تمام شرائط پر من و عن عملدرآمد کیا گیا لیکن پھر بھی مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے !
1
7
154
15,241
Penalties for delaying a cricket match, primarily due to a slow over rate, vary by format and include financial fines, in-match run penalties, and the deduction of World Test Championship (WTC) points.  AI overview!
3
2
23
3,783
what was the context of this tweet? Can someone help?
Yes, he is a great cricketer & an even better commentator! "@ktk_ahmad: @leoawi great leader only one in Pakistan... he is imran khan."
17
51
1
463
25,659
congratulations and best of luck
New Beginnings ! Thrilled to share that I’ve joined @CapitalTVLive as Bureau Chief & Anchorperson. Excited for the journey ahead !
2
1
45
6,852
چکوال سے ہمارے صحافی دوست محسن جعفری کو قدرت نے ایک کڑے امتحان میں ڈال دیا ہے ! گردے ناکارہ ہو چکے ہیں اور حل پیوند کاری ہے لیکن پاکستان میں یہ پیوند کاری قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ممکن نہیں ! محسن جعفری کی دو بیٹیاں، ایک بیٹا اور ایک بیوی ہے۔ تینوں بچے نابالغ ہیں اس لیے قانون کے مطابق ان میں سے کوئی بھی اپنا گردہ اپنے باپ کو نہیں دے سکتا۔ بیوی کا گردہ میچ نہیں کرتا اور نہ ہی خاندان میں کوئی اور ایسا ہے جس کا گردہ محسن جعفری کی زندگی بچا سکے ! پاکستان کے مخیر حضرات اور حکومت سے اپیل ہے کہ وہ محسن جعفری کی سنیں تاکہ ایک باپ جو تین معصوم بچوں کا واحد سہارا ہے اس کی زندگی کو بچایا جا سکے ! محسن جعفری کا رابطہ نمبر: +92 312 5747474 @Ndhakku @MaryamNSharif @MohsinnaqviC42 @Marriyum_A
58
894
15
1,910
121,997
Witnessed the Historical Election of Sohail Afridi as Chief Minister in KPK Assembly with @essa1 and @AhmedASarfraz
4
18
1
184
6,166
Stay strong bhai jaan۔۔
Left dawn news after 14 years,don't ask why have left because I have no words.
3
8
106
5,071
آجکا سب سے بڑا سیاسی شعبدہ ہے کہ پاکستان میں دعوے ہورہے ہیں کہ شہباز شریف کا گیٹ نمبر 4 پر قبضہ ہے اور ادھر شہباز شریف ملائشیا میں علامہ اقبال کا فلسفہء خودی سمجھا رہے ہیں۔
7
63
2
265
26,705
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ 9 مارچ 2021 جب مصطفے کی طبیعت ناساز ہوئی اور چند دن میں ہمیں پتہ چلا کہ یہ لیور کینسر ہے۔ ہماری زندگی اس وقت رک سی گئی ۔ وہ کینسر کا شکار ہوا اور ہم سب اس میں مبتلا ہو گئے ۔ پھر دنیا بھر میں رابطے اور پاکستان بھر میں کوششیں مگر complications ایسی کہ کوئی علاج ممکن نہ ہو سکا۔ یہ اپنے ہاتھوں سے ریت پھسلتے دیکھنے جیسا تھا۔ اپنی بے بسی کا ہر دن احساس اپنے best کے مطابق سعی مگر جو اللہ کو منظور ۔ میں شاید بہت کچھ لکھتا مگر ابھی ہمت نہیں۔ پھر کبھی لکھوں گا۔ 9 مارچ 2021 کو مصطفے ساڑھے گیارہ برس کا تھا اور وہیں رک سا گیا۔ زندگی پھر چلی مگر ایک الگ ڈھب سے۔ کچھ دوست واقف کچھ ناواقف۔ کل سے اب تک دنیا بھر سے کالز ، میسیجز اور بذات خود آکر emotionally support کرنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ۔ کچھ کا شکریہ میں زندگی بھر ادا نہیں کر سکتا ۔ آپ سب کو جواب دینے کی مجھ کل سے اب تک تو ہمت نہیں ہوسکی لیکن دو چار روز بعد انشاء اللہ کوشش ہوگی کہ سب کو جواب دے سکوں۔ طالب دعا۔ طارق متین۔
3
19
2,087
The worst thing about advertising a video on Youtube is that you can only buy VIEWS not 'LIKES' on it. Only 6.5k likes against 1.3m views are quite disproportionate.
36
265
4
946
20,408