Muhammad Farooq retweeted
صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مؤثر ایکشن
4350 کلو زیرہ، 770 کلو دھنیا پاؤڈر، 2110 لیٹر زائد المعیاد مشروبات، 10 ہزار گٹکا ساشے، 455 کلو چائنہ نمک، 400 کلو مضر صحت گوشت، 300 کلو اچار، 200 کلو سنیکس اور چاکلیٹ، 25 کلو نان فوڈ گریڈ کلر تلف کر دیا گیا۔ 14 لاکھ جرمانہ عائد۔ مضر صحت گوشت سپلائی کرنے پر مقدمہ درج۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ملاوٹ مافیا کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔
#PFA #Safefoods #Regulations #Inspection #healthypunjab
Muhammad Farooq retweeted
چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی زبیر خان بلوچ کا فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ مانگا روڈ پر واقع میٹ پروسیسنگ یونٹ پر چھاپہ
400کلو مضر صحت گوشت تلف، مقدمہ درج، سپلائر گاڑی ضبط، 10لاکھ جرمانہ عائد
وزیر اعلٰی پنجاب کے ویژن کے مطابق معیاری خوراک کی فراہمی کے لئے صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی زبیر خان بلوچ
#PunjabFoodAuthority #FoodSafety #SafeFood #FoodQuality #MeatSafety
Muhammad Farooq retweeted
جعل ساز مافیا کا مکروہ دھندہ بے نقاب!
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کا تاندلیانوالہ روڈ پر فروزن میٹ یونٹ پر چھاپہ، 100 کلو ناقص ریڈی ٹو کک فروزن گوشت اور ایک من سے زائد ممنوعہ کیمیکل ضبط، جعل سازی کرنے پر مقدمہ درج، یونٹ بند، 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد، ملزم گرفتار۔
تفصیلات ویڈیو میں۔۔۔
#PunjabFoodAuthority #DGPFARajaMansoorAhmed #FoodSafety #FrozenMeat #Tandlianwala
Muhammad Farooq retweeted
مضر صحت گوشت کی ترسیل ناکام!
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر میٹ سیفٹی ٹیم کا لاہور کوٹ لکھپت میں بیف شاپ پر چھاپہ، 900 کلو مضر صحت گوشت تلف، سپلائر گاڑی ضبط۔
#PunjabFoodAuthority #FoodSafety #MeatSafety #UnsafeMeat #FoodSafetyOperations
Muhammad Farooq retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب بھر میں گرینڈآپریشن!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا مختلف کارروائیوں کےدوران بھاری مقدار میں ناقص اور ملاوٹی دودھ، مردہ و بیمار جانوروں کا گوشت، زائد المیعاد مشروبات، ممنوعہ گٹکا اور مضر صحت کیمیکلز سے تیار اشیاء تلف، متعدد یونٹس سیل، لاکھوں روپے کے جرمانے عائد، متعدد ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔
#PunjabFoodAuthority #FoodSafety #AdulterationFreePunjab
Muhammad Farooq retweeted
غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف کریک ڈاؤن!
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف کارروائیاں ، 147 کلو دودھ پاؤڈر، 250 کلو مصالحہ جات، 100 لیٹر کیک سیرپ، 100 لیٹر آئل اور 173 کلو بیکنگ میٹریل سمیت ناقص اشیائے خورونوش تلف، قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک یونٹ سیل ، 16 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے۔
تفصیلات ویڈیو میں۔۔۔
#PunjabFoodAuthority #TobaTekSingh #FoodSafety #FoodSafetyCrackdown #HealthyPunjab
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @homedptpunjab @SalmaButtPMLN
Muhammad Farooq retweeted
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟دیکھیے
Muhammad Farooq retweeted
یہ جو سو روپے پر لیٹر والا سبسڈی کا ڈرامہ وزیراعظم صاحب صاحب کر رہے ہیں اتنے ہی بجٹ کی لیوی میں کٹوتی کردیں یہ سبسڈی والا ڈرامہ کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے ۔لیکن کیا کریں اداکاری بھی تو کرنی ہے
Muhammad Farooq retweeted
یہ ڈرامہ یہ فراڈیے پہلے بھی کر چکے مگر ملا کسی کو کچھ نہی تھا
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باعث عوام پر پڑنے والے اضافی بوجھ کو کم کرنے کے لیے خصوصی ریلیف اسکیم کا اعلان کر دیا۔
▪️ موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی کے لیے ماہانہ 20 لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
▪️ 800cc تک کی چھوٹی گاڑیوں کے لیے ماہانہ 30 لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
▪️ اسلام آباد میں اطلاق آئندہ پیر اور منگل کی درمیانی شب سے، جبکہ ملک بھر، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے ہوگا۔
▪️ اسکیم کے لیے رجسٹریشن آج سے شروع کر دی گئی ہے۔
مشکل کی اس گھڑی میں ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ @CMShehbaz
Muhammad Farooq retweeted
پہلے تن کے لیوی لگائے رکھو۔IMF کے نام پر عوام کو خوب نچوڑو
جب حد سے زیادہ تنقید ہو تو
پھر
"کراس سبسڈی"کی چکربازی کر کے
مخصوص طبقوں کو ایک مشکل طریقہ کار کے زریعے سبسڈی دیکر ان کی عزت نفس مجروح کرو یا حاتم طائی بن کر
چند روپے کم کر کے ویڈیوز جاری کرو۔
شاواشے وئی تواڈے تے۔
(اسد آر چوہدری)
Muhammad Farooq retweeted
پیغام TV پہ بندے نے کال کی اور کہا کہ فتویٰ لینا ہے کہ" پینتالیس ہزار تنخواہ ہے بیوی بچوں کی ضروریات پوری نہیں ہو رہی ہر چیز مہنگی ہے کیا میں صدقے کے دستر خوان سے روٹی کھا سکتا ہوں" اندازہ کریں کہ لوگ کس قدر مجبور ہوچکے ہیں مہنگائی سے۔
حاکمو ان شا اللہ بہت سخت گرفت ہوگی تمہاری
Muhammad Farooq retweeted
چاچو @CMShehbaz رات سوتے ہوئے یہ سوچ کر ڈر نہیں لگتا کہ بروز قیامت کسی بھوکے، مفلس، مقروض نے گریباں پکڑ لیا تو ہوگا؟
میاں شریف مرحوم کی تربیت ایسی نہیں تھی کہ انکا برخوردار غریب کے منہ سے نوالہ چھین کر اشرافیہ کی عیاشی کا سامان کرے
Muhammad Farooq retweeted
یقین کریں بس ہو گئی ہے، رحم کر لیں، گاڑی چھوڑ موٹرسائیکل باہر نکالنے کو دل نہیں کرتا، بجلی بل ایسے آتا ہے جیسے کوئی بم گرا ہو۔ گروسری کا خرچ ڈبل سے بھی بڑھ گیا، چیزیں وہی لے رہے ہیں۔ خدا کا نام ہے تجربات بس کر دیں، یہ موجودہ تجربہ کار نام نہاد ہیں، انہیں کچھ نہیں آتا
Muhammad Farooq retweeted
جس ملک کی اکثریت آج کے ترقی یافتہ دور میں جس ملک کی اکثریت موٹرسائیکل پہ ایک لیٹر پٹرول نہیں ڈلوا سکتی اس صوبے کی وزیراعلی پرائیویٹ جیٹ میں لندن گھومنے گئی ہے۔
بےغیرتوں عوام سے کوئی ہمدردی تو نہیں کے کم۔از کم ایکٹنگ ہی کر لو ۔
Muhammad Farooq retweeted
آبنائے ہُرمز سے چین، انڈیا، کوریا، جاپان، پاکستان سمیت اور بھی بہت ملکوں کا تیل گزرتا ہے.. مگر آپ گوگل کرلیں ان ممالک نے کتنا تیل مہنگا کیا اور پاکستان نے کتنا کیا.
اور پئیڈ چاپلوس یہاں دلائل ایسے دے رہے ہیں جیسے عوام اندھے ہیں انکو علم ہی نہیں.
کھربوں کا چونا لگ رہا ہے عوام کو
Muhammad Farooq retweeted
اس حرام خور زندہ لاش سے پوچھو کہ جب عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوتا تو تب سستا کرتے کیوں ان کی موت واقع ہوتی ہے ؟
تب یہ حرام خور کہہ رہا تھا عالمی منڈی سے تو ہم کروڈ آئل لیتے صاف تیل کی قیمت الگ ہوتی ہے
من رامی حجتاں دے ڈھیر
Muhammad Farooq retweeted
یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ پٹوارخانہ کے جید پُرانے اور اوکھے ویلے میں ساتھ کھڑے ہونے والے اور فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ کے ساتھ کھلی جُتی چلانے والے اکاونٹس بھی موجودہ حالات میں حکمرانی ڈیفینڈ لائن پر کھڑے ہونے سے قاصر ہوچکے ہیں اور یہ خطرے کی گھنٹی ہے کہ آخر ہارڈ لائن اور نواز شریف کے نام پر کئی سال سے نوازلیگ کا دفاع کرنے والے بھی ناقدین کی فہرست میں کیوں پہنچ چکے ہیں
میاں صاحب تھوڑا نہیں بلکہ پورا سوچئیے کیونکہ فیر نہ کہنا ہم لیٹ ہو گئے ہیں
Muhammad Farooq retweeted
حکومت کی ہٹ دھرمی اور پیٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ مہنگائی سے پسے عوام پر مزید بوجھ ناقابلِ قبول ہے، اضافہ فوری واپس لیا جائے۔
















