Gul E Rana (@gu_0100) header
Gul E Rana (@gu_0100) profile picture

I never wait for a perfect moment, I take the moment and make it perfect. 🐯🦁 Dia heart supporter of pro-democracy. @MaryamNSharif @CMShehbaz

Joined April 2020
Photo by Gul E Rana (@gu_0100)
وزیراعلی @MaryamNSharif کی حسن ابدال میں گردوارہ سری پنجہ صاحب آمد پر عوام کی طرف سے بھرپور استقبال پھول نچھاور، سکھ کمیونٹی کی طرف سے روایتی چادر سے عزت افزائی کی گئی۔
4
ہائے ہوئے! گوبر بھگتوں تک پاکستان اور بنگلہ دیش کا پیار پہنچا دو، شاید وہ جل بھن کر سڑ جائیں۔۔۔ 😂❤️
1
54
84
1,272
Gul E Rana retweeted
Mohamed Sayed: Are you making a lot of dua for me? Pakistani Lady: Of course Mohamed Sayed: That’s the most important thing I got ❤️
58
1,860
48
18,866
647,038
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ، معاون خصوصی شعیب مرزا نے پنجاب پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ کی جانب سے ضلعی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔
2
خوبصورت چنیوٹ 💚
79
471
18
1,187
42,462
Gul E Rana retweeted
کبھی ہاتھوں سے تتلی بنانا، کبھی ننھی بچی سے سبق سننا… اور اس کی ہر بات کا جواب اتنے پیار سے دینا۔ مریم نواز کی شفقت اور بچی کی معصوم مسکراہٹ، ایک ایسا لمحہ جو دل میں اتر جائے۔
3
57
2
169
5,040
فوڈ سٹریٹ میانوالی تکمیل کے بعد میانوالی کے عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔ اپنی فیملیز کے ساتھ آیے اور اینجوئےکیجیے 🩷
128
693
21
1,850
52,359
یہ ھے پاکستان کی محبت پاکستان کا فخر پاکستان کا غرور پاکستان کی بیٹی اور پاکستان کی حقیقی لیڈر مریم نوازشریف۔ ویلڈن چیف منسٹر ❤️
1
2
14
راولا کوٹ سے انتہائی تشویشناک خبریں آرہی ہیں ۔ ایکشن کمیٹی کے ایسے لوگ سامنے آئے ہیں جن کے پاس جدید آتشیں اسلحہ موجود ہے ۔ یہ ملٹری گریڈ کا اسلحہ ہے ۔ اور ایکشن کمیٹی کے کارندوں کے پاس یہ اسلحہ ہونا ۔ بہت خطرناک ہے ان کے عزائم کچھ اور ہی ہیں اور یقیناً یہ اسلحہ ان کو انڈیا اور طالبان نے فراہم کیا ہوگا
117
190
23
529
76,726
Gul E Rana retweeted
یہ ویڈیو کوئی علیم خان اور طلعت حسین کو بھیج دیے،اور علیم خان کو کہیں خود اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرلیا کرے کیونکہ طلعت کو ذلیل کروارہے۔مریم نواز کسی قبضہ مافیا،لینڈ مافیا سے بلیک میل نہیں ہونے والی۔
11
235
3
758
9,379
شیر باپ کی شیر بیٹی @MaryamNSharif
2
بہت شکریہ پیارے اٹک ❤️
175
1,017
51
2,558
48,965
اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم، تمہارے بنا ہم بھلا کیا جئیں گے🫶♥️ @MaryamNSharif
2
Gul E Rana retweeted
ایک خوبصورت خواہش کی تکمیل! ❤️ کینسر کے خلاف برسرِ پیکار ننھے محمد فرقان کا پولیس افسر بننے کا خواب پورا ہو گیا۔ آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی خصوصی ہدایت پر ’’میک اے وش‘‘ کے تحت فرقان کو ایک دن کے لیے اعزازی ایس پی بنایا گیا۔ ننھے ایس پی نے تھانہ آئی نائن کا دورہ کر کے دفتری امور کا جائزہ لیا۔ اسلام آباد پولیس کا یہ اقدام دل جیت لینے والا ہے! 👏👮‍♂️
16
158
3
631
8,708
مریم نواز کی سادگی کی کوئی مثال نہیں ہے کھانااتنا پسند آیا کہ گھر والوں کو کہا پیک کردیں ساتھ لیکر جاؤں گی
216
154
39
827
64,110
Gul E Rana retweeted
دوسرا کا مذاق اڑانے والے باپ اور بیٹا۔دونوں وڑ گئے
9
122
305
9,397
بہاولپور کیلئے مذید الیکٹرک بسیں پہنچ گئیں 💚
1
وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے خواتین کو باعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے پنک کارٹس کی تقسیم۔ خواتین کی مریم نواز کیلئے دعائیں 🩷
1
3
19
دختر پنجاب فخر پاکستان مریم نواز 💚 💚
2
1
14
Gul E Rana retweeted
پنجاب کی طالبات کی محبوب آپی وزیر اعلیٰ۔ طالبات کی والہانہ محبت دیکھیے اور تعریف سننے پر مریم نواز کے چہرے پر شرمانے کا انداز دیکھیے۔ She handled it very gracefully
29
35
10
167
23,252