My Name is IMRAN KHAN. retweeted
Before & After
وہ ایک ملنگ انسان نے کہا اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے
بس آپ نے ثابت قدم رہنا ہے
اینڈ تک دیکھیں 👇
سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کے نام سے ڈراتی ھیں اور اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کو عمران خان کے نام سے
واہ
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
انڈین لیجنڈ کرکٹر اجے جدیجا نے خان صاحب کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا
“ دیکھیں بھارت لیجنڈز کیساتھ کیسا سلوک کرتا ہے “
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
عمران خان کا بہت بڑا فین ہوں وہ ایشیاء کا سب سے بڑا پرائم منسٹر ہے
ارتغرل غازی 🔥
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو واپس ملنی چاہییے یہ ان کا حق ہے
بلاول اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ایک دوسرے کو ڈرانے کے لئے عمران خان کا نام استعمال کرتے ہیں۔
نیازی ورگا کوئی نیئں 🔥
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
🚨🚨🚨میرےلیےبڑی مشکل ہوتی ہے کہ پیسہ کہاں لگاؤں،ہیلتھ پہ لگاؤں تو ایجوکیشن اگنور ہوتی ہے،ایجوکیشن کا سوچا تو سڑکیں نہیں بن سکتی،اگر سڑکوں پر پیسہ لگانے کا سوچا تو یونیورسٹیاں اگنور ہوتی ہیں ۔۔۔۔پھر۔۔۔۔سوچ سوچ کر فیصلہ کیا کہ سب جائیں بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔
🚨🚨اور جہاز خرید لیا🔥🔥🔥
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : حالات سخت خراب ہیں, عادل راجہ کا دعویٰ ۔!!
عاصم منیر نے رشوت کے طور پر جن افسران کی پینشن بڑھائی تھی ۔ وہ اب ان فوجی افسران سے پینشن کے اندر اضافہ وآپس لے لیا گیا ہے ۔ کیونکہ خزانے میں پیسے نہیں ہیں ۔🚨
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
مولانا کو گرفتار کرنے سی سی پی او خود آئے،اور تقریر کرنے کی اجازت دی گئی۔
پتہ نہیں اسٹیبلشمنٹ اس عوام کو کیا سمجھتی ہے😅
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
#KhanDemandsJusticeNotFavour
یہ ویڈیو سُنیئے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کیجئے اور پھر سب مِل کر پاکستان کی بزدل ناپاک افواج کے ایک ایک فوجی چاہے وہ ریٹائر ھو یا حاضر سروس, پر تھوکیئے۔ اخ تھو۔
@OfficialDGISPR
@dgprPaknavy
@DGPR_PAF
@Pak_x1
@fatimaVibess0
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
Maulana Fazlur Rehman Big Announcement Over Sargodha JUI Gathering and Punjab Restrictions 📢🇵🇰
سرگودھا جلسے سے قبل پنجاب میں راستے بند مولانا فضل الرحمٰن کا ہنگامی ویڈیو پیغام جاری ہر صورت سرگودھا پہنچنے کا بڑا اعلان ملک بھر میں پرامن مظاہروں کی کال دے دی اب آگے کیا ہوگا؟ اہم سیاسی موڑ
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
میں نے کبھی کرکٹر نہیں بننا تھا۔ میں نے ایک بہت خوبصورت آدمی دیکھا، جن کا نام عمران خان ہے۔
شعیب اختر کی باتیں بہت آگ لگاتی ہیں ہر طرف 🔥
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
This is how Asim Munir and team used fake news to justify #IslamabadMassacre on November 26, 2024.
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
عمران خان نے ظالم کے آگے کلمہ حق بلند کی ہے جو اس کے ساتھ نہیں کھڑا وہ بے غیرت ہے۔
#نومبر26_یوم_جبر
My Name is IMRAN KHAN. retweeted
تاریخ جب لکھی جائے گی تو عمر سرفراز چیمہ بھائی کو ہمیشہ یاد رکھے گی وفاداری کی مثال قائم کر دی


















