Hina ✨️ (@iRealHina) header
Hina ✨️ (@iRealHina) profile picture

Chasing sunsets & gentle breezes 🌅 | Eternal dreamer

Joined April 2026
Photo by Hina ✨️ (@iRealHina)Photo by Hina ✨️ (@iRealHina)Photo by Hina ✨️ (@iRealHina)Photo by Hina ✨️ (@iRealHina)Photo by Hina ✨️ (@iRealHina)Photo by Hina ✨️ (@iRealHina)Photo by Hina ✨️ (@iRealHina)Photo by Hina ✨️ (@iRealHina)Photo by Hina ✨️ (@iRealHina)Photo by Hina ✨️ (@iRealHina)
گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا کے عوام میں ایک واضح خوشی اور اطمینان کا احساس پیدا ہوا ہے۔ پشاور کے کوہاٹ روڈ سمیت مختلف علاقوں میں صفائی مہمات تیزی سے جاری ہیں، سڑکوں اور گلیوں میں جھاڑو، نالیوں کی صفائی، ملبہ ہٹانے اور چونا لگانے کے اقدامات سے شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول مل رہا ہے۔ بخشالی روڈ، جسے گزشتہ پی ٹی آئی حکومت چھ سال کے طویل عرصے میں بھی مکمل نہ کر سکی تھی، نئی انتظامیہ نے محض دس دن میں مکمل کروا دیا۔ اس سے عوام کو عملی ریلیف ملا اور انہوں نے اسے بڑی خوش آئند پیش رفت قرار دیا۔ قاضی آباد میں ملاوٹ مافیا کے خلاف گودام پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں کیمیکل اور مضرِ صحت چائے پتی برآمد کرنے اور گودام سیل کرنے سے تاجروں اور عام شہریوں نے اس کارروائی کو سراہا، کیونکہ عوامی صحت کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اسی طرح ضم اضلاع میں انڈر 19 گیمز کے لیے ٹرائلز کا منظم انعقاد نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کر رہا ہے، جس سے والدین اور کھلاڑی خوش ہیں۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ اور متعلقہ افسران کی مستعدی سے سروس ڈیلیوری بہتر ہو رہی ہے اور گندگی پھیلانے کی روک تھام ہو رہی ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے برسوں تک سیاسی نعروں، احتجاجوں اور دعوؤں پر زیادہ توجہ دی، جبکہ بنیادی منصوبے ادھورے رہ گئے، صفائی اور صحت کے مسائل حل نہ ہوئے اور عوامی مسائل کی بروقت تکمیل نظر انداز رہی۔ اسی وجہ سے جب گورنر راج کے تحت عملی اقدامات سامنے آئے تو عام شہری، تاجر اور نوجوان اس تبدیلی سے خوش نظر آ رہے ہیں۔ وہ سمجھ رہے ہیں کہ اب ریاست پہلے ہے، سیاست بعد میں، اور صوبہ واقعی بدلتا، نکھرتا اور مضبوط بن رہا ہے۔ عوام انتظامیہ کا ساتھ دینے اور اپنے علاقوں کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ یہی تو ہے عوام کا نیا، محفوظ اور مضبوط پاکستان 💚 #پہلے_ریاست_پھر_سیاست #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور
19
234
277
8,161
جہاں پرچم بلند ہو، وہاں حوصلے بھی بلند ہوتے ہیں 💚 سبز ہلالی پرچم کے سائے میں نوجوانوں سے مخاطب ہونا صرف ایک نشست نہیں، یہ اعتماد کا رشتہ ہے۔ جب قوم کے بچے اور ان کے محافظ ایک ہی پرچم تلے کھڑے ہوں تو دشمن کے عزائم خود کمزور پڑ جاتے ہیں۔ آج کا نوجوان سوال بھی کرتا ہے اور وطن سے محبت بھی نبھاتا ہے، اور یہی ایک زندہ قوم کی پہچان ہے۔ اللہ پاکستان کو سلامت رکھے۔ آمین۔ 🤲 بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا #UmmahTrustsAsimMunir #دین_فروش_سیاستدان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
4
پشاور کی فضا سبز ہلالی رنگوں میں ڈوبی ہوئی ہے۔ جب طلبا و طالبات نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ قومی ترانہ پڑھا تو ہر دل میں وطن کی محبت جاگ اٹھی۔ ان معصوم آوازوں میں اس پاکستان کا مستقبل بول رہا تھا جس پر ہمیں ناز ہے۔ یہ بچے ہاتھوں میں پرچم اور آنکھوں میں خواب لیے کھڑے ہیں، اور یہی نسل خیبرپختونخوا کو امن، ترقی اور خوشحالی کی نئی منزل تک لے جائے گی۔ شہیدوں کی قربانیاں، ماؤں کی دعائیں اور بچوں کا یہ جذبہ ہی اس وطن کی اصل طاقت ہے۔ اللہ پاکستان کو سلامت رکھے۔ آمین۔ 🤲 بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا #UmmahTrustsAsimMunir #دین_فروش_سیاستدان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
9
پشاور میں نوجوانوں کا پاک فوج پر اعتماد کا اظہار 🇵🇰💚 ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے دورۂ پشاور میں خیبرپختونخوا کی جامعات کے طلبہ و طالبات اور سینئر فیکلٹی ممبران نے پرتپاک استقبال کیا اور انہیں روایتی پختون پگڑی اور چادر پہنائی۔ نشست میں ملکی سلامتی اور علاقائی چیلنجز پر کھل کر گفتگو ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پختون قوم اور خیبرپختونخوا پولیس کی لازوال قربانیوں کا اعتراف کیا اور کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رہیں گے۔ طلبہ نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عزم ظاہر کیا۔ یہ جذبہ بتاتا ہے کہ نوجوان نسل وطن کی سلامتی کے لیے پُرعزم ہے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا #UmmahTrustsAsimMunir #دین_فروش_سیاستدان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
8
Hina ✨️ retweeted
عہدوں کی لالچ نے علی امین گنڈاپور اور مولانا فضل الرحمان کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کر دیا! اب ایک دوسرے کی سیاست کی دھجیاں اڑا رہےہیں،کہیں بیٹے کے گورنر کی کرسی کی خواہش ہےتو کہیں اقتدار کی تڑپ! عوامی خدمت کا دعویٰ کرنےوالوں کی اصل ترجیحات عہدوں کی جنگ میں کھل کر سامنے آرہی ہیں۔
6
49
52
435
Hina ✨️ retweeted
اس بہن نے بہت اچھی بات کی ہے، مگر ہم اللہ پاک کی غیبی مدد کے انتظار میں بیٹھے ہیں، خود ہمت اور جرأت نہیں کرتے۔ ہمیں فارمی مرغی کا گوشت کھانے پر لگا رکھا ہے، تو پھر ہمارے اندر فارمی مرغی والی خصوصیات ہی تو پیدا ہوں گی۔
29
29
196
علی امین گنڈاپور کا ڈی آئی خان بار کونسل سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان سے متعلق بڑا دعویٰ! گنڈاپور کے مطابق، مولانا کی ناراضی کی اصل وجہ ان کے بیٹے کو گورنر نہ بنایا جانا ہے۔ کیا واقعی معاملہ یہ ہی ہے؟
28
27
430
نوٹیفکیشن کے معاملے میں شفاف تحقیقات کی جائیں تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے اور فرضی کہانیوں کے بجائے صرف سچ سامنے آئے۔
بڑی بریکنگ نیوز اور دستاویزی ثبوت!! مولانا فضل الرحمان کی ڈی آئی خان میں جائیداد بھی غیرقانونی نکل آئی۔ پورے خاندان کے نام 2025 کے نوٹیفیکیشن میں موجود تفصیلات۔
16
15
108
احتساب سے بچنے کے لیے سڑکوں اور بچوں کا سہارا لینا سیاسی زوال کی علامت ہے۔
بڑی بریکنگ نیوز!! ثبوتوں کے ساتھ پشاور میں جے یو آئی کے دفتر مفتی محمود مرکز کو 2019 میں بھی غیر قانونی تجاوزات پر قانونی نوٹس مل چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا
18
18
120
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ جو لوگ اللّٰہ اور اس کے رسولوں کا انکار کرتے ہیں اور اللّٰه اور اس کے رسولوں کے درمیان فرق کرنا چاہتے اور کہتے ہیں کہ کچھ ( رسولوں ) پر تو ہم ایمان لاتے ہیں اور کچھ کا انکار کرتے ہیں ، اور ( اس طرح ) وہ چاہتے ہیں کہ ( کفر اور ایمان کے درمیان ) ایک بیچ کی راہ نکال لیں ۔ایسے لوگ صحیح معنی میں کافر ہیں ، اور کافروں کے لیے ہم نے ذلت آمیز عذاب تیار کر رکھا ہے ۔ سورۃ النساء (4)، آیت نمبر 150 +151۔ 🌻صَبَّاحُ الْخَیْر
16
ریاست پر تھوکنے والے کی اصلیت، معافی تو مانگنی ہوگی! فضل الرحمان کے بیان پر عوام مشتعل۔۔۔ youtube.com/watch?v=G7dyzqXS…
10
12
198
Hina ✨️ retweeted
🚨 بریکنگ نیوز: وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ بین الاقوامی معیار برقرار رکھتے ہوئے دونوں منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں۔
26
27
276
Hina ✨️ retweeted
پاکستان چین دوستی کا ایک اور ثبوت! سوست-خنجراب سرحد پر گرین چینل کے قیام پر اتفاق، زرعی تجارت تیز اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی روابط مزید مضبوط ہوں گے۔ 💪❤️ **پاک چین دوستی زندہ باد! 🇵🇰🇨🇳🔥 #PakistanChinaFriendship #PakistanChina
27
27
205
Hina ✨️ retweeted
خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کی جانب سے پشاور میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا پُرتپاک استقبال، نوجوانوں سے گھل مل کر براہِ راست گفتگو اور تبادلۂ خیال۔ نوجوانوں اور قومی اداروں کے درمیان رابطے اور مکالمے کا یہ منظر قابلِ توجہ ہے۔
28
28
476
فضل الرحمان کہتا ہے ریاست پر تھو۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا جواب ہے کہ جو ریاست کو نوچ کر کھاتا رہا ۔۔۔ اس پر تھو۔۔۔ جو ہمیشہ مذہب کو ڈھال بنا کر ریاست کو بلیک میل کرتا رہا ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔ جو من مرضی کا دین سیکھا کر ۔۔۔اپنے اندھے، بہرے ، گونگے مقلد بناکر انکا بوجھ ریاست پر ڈالتا رہا ۔۔۔اس پر تھو۔۔۔ جو کر حکومت میں اپنا حصہ لیکر کر بکتا رہا ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔ جس نے مشرف کے ساتھ ساز باز کرکے ایل ایف او تسلیم کیا ۔۔۔اس پر تھو۔۔۔ جس نے تیری جان میری جان طالبان طالبان کے نعرے لگوا کر قوم کو گمراہ کیا ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔ جس نے خارجیوں کو اپنے ملک پر، اپنی فوج پر ، اپنی قوم پر ترجیع دی ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔ جس نے امریکیوں کے تلوے چاٹ کر وزارت عظمی کی بھیک مانگی ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔ جس نے مجرم نیازی کو یہودی بول بول کر پھر تھوکا چاٹا اور اب اسی مجرم کا ترجمان بنا بیٹھا ہے ۔۔۔اس پر تھو۔۔۔ جس نے ساری زندگی مدارس کی کمائی کھاکر دولت اکھٹی کی ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔ جو شہدا کی زمین تک کھا گیا ۔۔۔اس پر تھو۔۔۔ ڈیزل پرمٹ کے ذریعے مال بنانے والوں پر تھو۔۔۔ چند ماہ کی وزارت ملنے پر اربوں روپے کرپشن کرنے والوں پر تھو۔۔۔۔ کشمیر یوں کے نام پر ہر بار کمیٹی چیئرمین بن کر اربو ں روپے کی مرعات لوٹنے والے پر تھو۔۔۔ ہماری بہادر مسلح افواج کے خلاف خارجی کتوں کا دفاع کرنے والے پر تھو۔۔۔ مقدس مٹی پر دہشتگردی کرنے والوں کیلئے تاویلیں گھڑنے والے پر تھو۔۔۔۔ جو مولانا کہلانے کے لائق ہی نہیں ، پھر بھی خود کو استاد علما کہلانے والے پر تھو۔۔۔۔ حصہ نہ ملنے پر جلتے توے پر اچھلنے والوں کو سمجھ آجانی چاہیے کہ اب قرون وسطی کا دور نہیں جب کوئی ایک ملا پوری قوم کی مت ماردیتا تھا اور لوگ مذہب کے نام پر بیوقوف بھی بن جایا کرتے تھے۔اب جدید دور ہے اور نئی طرز کے علما نے جس انداز سے دین کو پیش کرنا شروع کردیا ہے وہ دن دور نہیں جب دین سے سیاسی و سماجی مراعات حاصل کرنے والوں کا صفایا ہی ہوجائے گا۔ہمیں اپنی ریاست اپنی جان سے بھی ذیادہ پیاری ہے اور یہ قوم کسی ملا کی بے ہودہ بکواس کو ہرگز اسکے مذہبی قد کے باعث درگز کرنے کو تیار نہیں ، فضل الرحمان کو چھبیس کروڑعوام کی اس مقدس ریاست کو گالی دینے پر معافی مانگی ہی ہوگی، بطور پاکستانی میرا یہ مطالبہ اور میری قوم کی آواز ہے۔۔۔۔
11
10
162
فضل الرحمان کا بہت احترام کرتا تھا مگر ریاست پر تھوکنے والے کا احترام کرنے کی کوئی گنجائش نہ رہتی۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا مذہب فروش ملا کو جواب
11
11
64
Replying to @ziaurrehman76
@ziaurrehman76 ضیاء الرحمن صاحب! معافی مانگ لینے سے ہر معاملہ ختم نہیں ہو جاتا! جب آپ کے لیڈر دوسروں پر تنقید کریں تو حق، اور جب خواجہ آصف جواب دیں تو ہرزہ سرائی؟ یہ دوہرا معیار نہیں چلے گا، قانون اور پارلیمان سب کے لیے برابر ہیں! @KhawajaMAsif
4
39
39
546
علی امین گنڈاپور کا ڈی آئی خان بار کونسل میں مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے بڑا انکشاف! مولانا صاحب کا اصل غصہ عوامی مسائل نہیں بلکہ بیٹے کو گورنر نہ بنائے جانے کا ہے؟ اگر سیاست عوامی خدمت کے بجائے خاندانی عہدوں کے لیے ہو تو مفادات بے نقاب ہو ہی جاتے ہیں!
4
28
29
548
Hina ✨️ retweeted
ضیاء الرحمن صاحب! معافی مانگ لینےسے نہ ماضی کےبیانات مٹتے ہیں،نہ سوال اٹھانےوالوں کی زبان بند ہوتی ہے۔قومی اسمبلی کوئی خاندانی جاگیر نہیں کہ وہاں جواب دہی پر چیخیں نکالی جائیں۔معافی کےبعد بھی حساب سےڈر لگتاہےتو سیاست میں آئےہی کیوں؟عوام کو خاندانی اثرورسوخ نہیں،دلیل اورجواب چاہیے
6
46
46
416
علی امین گنڈاپور نے ڈی آئی خان میں فضلو کا وہ راز کھول دیا کہ سارا بیانیہ ہی ڈھیر! 😁 اصل تکلیف بیٹے کو گورنر نہ بنانے کی ہے، باقی سارا شور شرابا کرسی کے لیے ہے! واہ مولانا واہ
4
46
48
377