Keyboard Fighter (@iSentimentL) header
Keyboard Fighter (@iSentimentL) profile picture
Joined July 2014
Keyboard Fighter retweeted
لغاری صاحب کا مذاق نہیں اڑا رہا۔ یہ حال ہی میں جسمانی مفلوج ہوئے تھے۔ اب شاید دماغی مفلوج بھی ہو گئے ہیں۔ ہر سرگرم نسل پرست دماغی مفلوج ہی ہوتا ہے۔ باقی پیٹر ہاپکرک، دا گریٹ گیم میں لکھ چکا کہ سندھ کے تب کے حکمرانوں نے انگریزوں کو سندھ-اپ-سٹریم کشتی رانی کی سہولت فراہم کی تاکہ پنجاب پر جاسوسی کی جا سکے۔ بطور اک پنجابی، میں ہر ایسے بیانیے پر لعنت بھیجتا ہوں، نذیر لغاری سمیت۔ خدا انہیں جسمانی اور دماغی فالج سے جلد صحت عطا فرمائے، آمین۔
رنجیت سنگھ کا پنجاب غیرسیاسی ، غیر اخلاقی، اور غیرفطری تھا، اس غیرفطری پنجاب کو ٹوٹنا ہے ، تم لاکھ رنجیت سنگھ کو ہیرو بناؤ مگر وہ ہیرو نہیں تھا، وہ کشمیر کا ولن تھا، وہ سرائیکی وسیب کا ولن تھا اور وہ پشاور کاولن تھا، الگ وحدتیں الگ صوبہ مانگ رہی ہیں
3
28
74
1,023
Keyboard Fighter retweeted
پنجاب کے جنوب کو لسانیت “ محرومیت “ سرائیکیت کی بنیاد پر تقسیم کی بات ہو سکتی ہے تو پھر بات چیت یہ بھی ہونی چائیے کہ سندھ کی موجودہ شکل 73 کے آئین کے بعد سامنے آئی اُس سے پہلے ون یونٹ اُس سے پہلے ہندو سندھی جو ہجرت کر گے اُن کے پاس وطن بھی نہیں ہے خیرپور ریاست تک بات جائے گی بات چیت پھر دور تک جائے گی
3
50
148
3,080
Keyboard Fighter retweeted
Punjab is not Ranjit Singh's creation, the land of five rivers has been a natural,geographic and cultural unit since antiquity,( Sapta Sindhu in the Vedas ). Punjabi with all its dialects is a language continuum and its all dialects are mutually intelligible. This linguistic and cultural unity existed centuries before Ranjit Singh ( Baba Farid,Waris Shah, Bulleh Shah) . Ranjit Singh only politically consolidated existing Sikh misls in an already organic region . Ranjit Singh didnot invent Punjab, calling it unnatural is ahistorical. Punjab is not a mere geography, it is an organic geographical, linguistic and ethnic unity from Attock till RYK. Stop this illogical, uncanny and evil obsession with Punjab.
رنجیت سنگھ کا پنجاب غیرسیاسی ، غیر اخلاقی، اور غیرفطری تھا، اس غیرفطری پنجاب کو ٹوٹنا ہے ، تم لاکھ رنجیت سنگھ کو ہیرو بناؤ مگر وہ ہیرو نہیں تھا، وہ کشمیر کا ولن تھا، وہ سرائیکی وسیب کا ولن تھا اور وہ پشاور کاولن تھا، الگ وحدتیں الگ صوبہ مانگ رہی ہیں
2
19
72
1,205
Keyboard Fighter retweeted
نفیسہ شاہ صاحبہ کا بہت احترام ہے لیکن رانا ثنااللہ صاحب نے بات ہی ایسی کر دی کہ اس کے علاوہ کوئی جملہ نہیں آ رہا اس صورتحال پر کہ ”پھر چراغوں میں روشنی نا رہی“ #BilawalBhuttoZardari
27
227
14
1,194
63,922
Keyboard Fighter retweeted
محسن نقوی کی خواہش ھے پنجاب کو کنٹرول کرنے کی مگر بس نہی چلتا تو بعض چینلوں کو چابی دے دی گئی
1
85
301
3,137
Keyboard Fighter retweeted
پنجاب دوبارہ تقسیم نہیں ہو گا۔ پاکستان کے لیے 20 لاکھ جانیں گنوانے والوں سے مزید کیا درکار ہے؟
11
49
3
166
1,627
Keyboard Fighter retweeted
کوئی شمالی جنوبی پنجاب نہیں ہے “ جو پنجاب کی تقسیم کی بات کرتا ہے وہ آپ کا خیر خواہ نہیں ہے انہوں نے تقسیم کے نام پر سیاست کرنا ہوتی ہے خدمت کرنا نہیں ۔ وزیراعلی پنجاب
35
198
7
483
7,573
Keyboard Fighter retweeted
خیبر پختونخواہ کی تقسیم کے قرارداد پر ووٹ دیتے ہیں، جنوبی پنجاب صوبے کے لئے پھوپھو لاہور میں بیٹھی کمپین کرتی پائی جا رہی ہیں، بلوچستان اسمبلی میں نئے صوبوں کی قرارداد منظور کرواتے ہیں اور جب سندھ کی باری آئی تو خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔ لگے کی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے ؟؟
47
420
10
1,294
11,459
Keyboard Fighter retweeted
اب بات یہاں تک آ گئی ہے کہ اہل پنجاب کو اپنے اوپر لگنے والے جھوٹے الزامات کا جواب دینا پڑے گا اگر اب ہم نہ بولے تو پنجاب کو چاروں طرف سے گھیر کر کھڑا کیا جائے گا اور جواب دینے والا کوئی نہ ہوگا۔خواجہ سعد رفیق آج گھیر لیا گیا ہے آج اپنے افراتفری والے صوبے بدحال صوبے چھوڑ کر نظریں پنجاب کی طرف گھمائی جا رہی ہے پُرامن پنجاب سے چھیڑ چھاڑ یا اسے پھر سے تقسیم کیا گیا تو تاریخ آپ کو معاف نہیں کرے گی
15
208
9
475
7,864
Keyboard Fighter retweeted
4
15
3
56
984
Keyboard Fighter retweeted
British officers when they encounters Pathans were shocked at the rampant levels of Adultery amongst Pashtun tribes. For example it was extremely common for Pashtanas to have multiple lovers at once and their sons and husbands were also involved getting "Blush Money" in return.
14
33
3
180
21,607
لخ دی لعنت اے تیرے جٹ ھونڑ تے۔ آپنڑی دھرتی ماں دے ٹوٹے کروانڑ والیا بدذاتا۔ #پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور @TararAttaullah
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڈ نے ریفرنڈم کی تصدیق کر دی۔ عوام کی رائے جاننے کا بہترین طریقہ ریفرنڈم ہے،۔۔ بلاول بھٹو کی میٹ دی پریس تقریر پر ردعمل
13
19
1
81
1,079
Keyboard Fighter retweeted
Zardari was just an over glorified henchmen of MBZ. Installed to destroy Khi and siphon trillions out to emirates. With relations detoriating between UAE and Pakistan.. it's first casualty will be PPP.
11
58
1
481
11,924
Keyboard Fighter retweeted
پنجاب پر منڈلانے والے میڈیا گماشتوں، گدی نشین مجاوروں، تعلیم فروش ٹیکس چوروں اور اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹوں کو رد کیجئے۔ مجاوری صوبہ نامنظور #پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
10
70
2
168
977
Keyboard Fighter retweeted
کبھی بلاول کہے ہمارا صوبہ تقسیم کرو گے تو خون بہے گا وہاں ایمل ولی خان اور مولانا فضل الرحمان کہہ دیں کہ پختونخواہ تقسیم ہوگا تو خون بہے گا بلوچستان میں بی ایل اے والے وکھرا ڈرامہ لگا کر بیٹھے ہوئے سارے چاہتے پنجاب تقسیم کردو پھر کیوں؟ تمہیں صوبہ عزیر تو ہمیں نہیں عزیز اپنا صوبہ؟
13
80
1
262
4,451
Keyboard Fighter retweeted
پاکستان کا خطرناک ترین سیاستدان رانا ثناﷲ ہے 🔥 میرا دل کرتا ہے ان خواتین کی بار بار بات کروں جنہیں کس خوشی میں جیلوں اور انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے (نفیسہ شاہ) 🤷‍♂️ آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو اپنے صدر سے کہیں سزائیں معاف کر دے اور سب کو باہر نکال دے (رانا ثناﷲ) 😂🔥
38
598
9
2,381
77,192
Keyboard Fighter retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...! نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔ کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔ آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟ یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
125
336
42
1,314
137,763
Keyboard Fighter retweeted
بلاول بھٹو ایک پنجاب دشمن سیاست دان ہیں جن کی روزی روٹی پنجاب کی تقسیم سے جڑی ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ کی سفاک وڈیرہ شاہی کو پنجاب میں مجاوری جاگیرداری صوبے کے ذریعے ایکسٹینشن دینا چاہتی ہے۔ بھٹو کی پارٹی کا سیکولرازم ہے اور جمہوریت میڈیا مینجمنٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔
8
73
1
221
1,724
Keyboard Fighter retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
482
1,637
57
5,875
124,233
Keyboard Fighter retweeted
جب اسٹیبلشمنٹ کا تراشا اور مسلط کیا نیازی بچھڑا ان کے گلے پڑا تو صاحب بہادروں نے پیپلز پارٹی کے ذریعے ن لیگ کو منوایا اور تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔ انہی خدمات کے بدلے دیگر مفادات کے علاوہ پنجاب کی تقسیم کا ایجنڈا بھی آگے بڑھایا گیا۔ #پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
3
11
54
713