Ardent nonconformist. #CivilianSupremacy

Joined September 2024
Replying to @StanAsim
Rawalpindi and Islamabad are being held back by organised crime networks operating with impunity. These gangs damage public safety, businesses, and daily life for ordinary residents.
1
1
23
1,411
لحاظ علی کی خبر کے مطابق سہیل افریدی علی امین گنڈاپور کے در پر پہنچے لیکن علی امین گنڈا پور نے ان کو لال جھنڈی دکھا دی @TheLehaz
17
36
2
266
4,239
👸 retweeted
Twisted logic... break up Sindh, hand KP to PPP...
60
37
7
549
19,537
تمھاری حکومت جو دہشت گردوں کی سہولت کار اس سے بڑا حادثہ پشتون صوبے کے ساتھ اور کیا ہو گا اب یہ لسانی نسلی تعصب کارڈ مت کھیلو تم نے پشتونوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لئے کیا اقدامات کیے ؟
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔ ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟ ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔ جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔ وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
41
121
11
348
5,580
You can either be a protester or a ruler, but you cannot be both, no sensible person would accept such a contradiction.
Address Press Conference Along With Home Minister Kp 7:00 pm .
6
41
162
3,480
آج پشاور ہائی کورٹ میں ریڈیوپاکستان حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،سہیل آفریدی کی نظرثانی درخواست مسترد ہوگئی ہے،یعنی حکومت تو جائے گی ہی،یہاں تو نااہلی اور جیل ہوتی بھی نظر آرہی ہے۔فرانزک رپورٹ میں سہیل آفریدی کی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں موجودگی ثابت ہوچکی ہے۔
148
586
42
2,211
98,358
اگر pti اسٹیبلشمنٹ کو نہیں مانتی تو پھرعوام کو بتایا جائے کہ pti رھنما بند کمروں میں ملاقاتیں کیوں کررھے ھے حیدرخان ھوتی
1
15
1
40
338
بدترین لاقانونیت اور جرائم کرنے والے طاقتور ملزمان کے پاس صلح صفائی کا آپشن ہمیشہ کھلا رہتا ہے، قتل، ریپ، غنڈہ گردی ایکسیڈنٹ سمیت ہر قسم کے سنگین جرائم کو مختلف پیکجز کے پردے میں رفع دفع کر دیا جاتا ہے۔
راولپنڈی مری روڈ پر ایک شخص کو لگژری گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر گھمانے اور موٹرسائیکل گھسیٹنے کا واقعہ۔ واقعہ جمعہ کی شب تھانہ نیو ٹاون کی حدود میں پیش آیا تھا، ٹریفک پولیس مری روڈ پر دو گاڑیوں کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، ٹریفک پولیس ایک گاڑی کا مالک دوسری گاڑی کے بونٹ پر چڑھ کر گاڑی والے کو روک رہا تھا، ٹریفک پولیس گاڑی بھگاتے وقت ایک اور شخص کی موٹرسائیکل گاڑی کے نیچے آ گئی، ٹریفک پولیس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں گاڑیوں کے مالکان کو تھانے لے گئے، ٹریفک پولیس دونوں گاڑیوں کے مالکان کی آپس میں صلح ہوگئی تھی، ٹریفک پولیس واقعہ کی وڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے، ٹریفک پولیس قانون کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرکے کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ٹریفک پولیس
1
3
128
اسلام اباد میں اس وقت رپورٹرز کے پاس کنٹینروں کے علاوہ کوئی اور خبر دینے کے لیے ہے نہیں۔۔ کوئی رپورٹر رہ نہیں گیا سینیئر جونیئر جس نے کنٹینروں کے اوپر رپورٹ نہ بنائی ہو میرے سمیت۔ کنٹینر بھی کہہ رہے ہوں گے جان چھوڑ دو ہماری۔۔کوئئ اور کام ڈھونڈ لو۔
68
106
15
945
28,810
پی ٹی آئی کی الیکشن بائیکاٹ کی وجہ اگر اسٹیبلشمنٹ ہے تو اگلا الیکشن اسی اسٹیبلشمنٹ اسی فوجی چیف کے انڈر ہونا ہے کیا اس کا بھی بائیکاٹ ہو گا ؟
30
73
3
427
4,464
Maryam’s tweet has also summed up her entire journalism.
Maryam’s tweet perfectly sums up journalism of many
1
124
یہ راولپنڈی کے مناظر ہیں ایک لگثری گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرایا وہ رکنے کے بجائے سکوٹر کو گھسیٹ رہا ہے اور ساتھ میں غریب موٹر سائیکل سوار بانٹ پر ہے یہ تو سیدھا سیدھا اقدام قتل ہے مگر وطن عزیز میں اول تو کیس نہی ہو گا اگر ایکشن کو گیا تو صلح ہو جائے گی
15
153
8
317
10,844
Winter is truly back in islamabad 🥶
3
10
1
216
5,803
غریب آدمی کی اصل غربت جیب میں نہیں، غلطی کی گنجائش میں ہوتی ہے۔ امیر کی ایک غلطی پریشانی، غریب کی ایک بیماری یا بے روزگاری تباہی بن جاتی ہے۔ غربت صرف پیسوں ہی کی کمی نہیں، اختیارات کی کمی ہے۔ ہم آج کا راشن دے کر مطمئن ہو جاتے ہیں، کل کا راستہ نہیں بناتے۔ خیرات ایک دن بچاتی ہے، روزگار زندگی بدلتا ہے۔ اور شاید سب سے تلخ بات یہ ہے کہ پاکستان میں غربت اتنی زیادہ دیکھی ہے کہ اب ہمیں دکھائی ہی نہیں دیتی۔
6
26
117
4,076
ملک میں کسی بھی قسم کی ایمرجنسی نافذ نہیں کی جا رہی۔ ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق تمام خبریں جھوٹی، بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ زیرِ غور آئینی آپشنز کا تعلق صرف خیبر پختونخوا کی صورتحال سے ہے، جہاں امن و امان، دہشت گردی اور حکمرانی سے متعلق سنگین مسائل درپیش ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جنگ، امن و امان اور مؤثر گورننس کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات نہ ہونے پر مختلف آئینی راستوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ دو ٹوک بات: ملک میں ایمرجنسی لگانے کا نہ کوئی فیصلہ ہے، نہ ایسی کوئی تجویز زیرِ غور ہے اور نہ ہی اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں میں کوئی حقیقت ہے۔
137
191
24
962
49,198
راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کے مالک کی کھلی بدمعاشی۔ موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر پوری روڈ پر گھماتا رہا۔ گاڑی کا مالک موٹرسائیکل کو گاڑی آگے باندھ کر گھسیٹتا رہا۔ خوفناک مناظر کی وڈیو سامنے آگئی۔ وڈیو میں موٹرسائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر سوار دیکھا جاسکتا ہے۔ مری روڈ پر لگے سیف سٹی کیمروں کی مانیٹرنگ پر بھی سوالات اٹھ گئے۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہے گاڑی کو ٹریس کیا جارہا ہے، ٹریفک پولیس
75
922
36
1,236
42,573
اسلام آباد میں سردی آ نہیں رہی آج کی بارش کے بعد سردی آ چکی ہے۔ #Islamabad #RainStorm #ThunderStorm #Rain
27
دو ماہ قبل ہمیں بتایا گیا تھا راولپنڈی میں سیف سٹی منصوبہ پوری طرح آپریشنل ہے اور شہر کے اہم اور حساس مقامات کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی جاتی ہے، لیکن مری روڈ پر اس طرح کی کھلی بدمعاشی کے بعد سیف سٹی منصوبے اور اسکو چلانے والوں پر سوالات اٹھ گئے ہیں، ایک لگژری گاڑی والا شخص راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ مری روڈ پر ایک موٹر سائیکل سوار کو بونٹ پر بٹھا کر گھماتا رہا اسکی موٹر سائیکل کو بھی گھسیٹتا رہا لیکن کسی کو کچھ نظر نہیں آیا، مانا موٹر سائیکل سوار سے کوئی غلطی ہوئی ہوگی اسکے لئے قانون موجود ہے، پولیس موجود ہے ویسے بھی ہمارا قانون پیسے والے کی ہی زیادہ سنتا ہے لیکن یہ مناظر خوفناک ہیں۔ @RwpPolice @ctprwp @OfficialDPRPP @MaryamNSharif @CMComplaintCell
11
139
6
217
15,422
انڈین پنجاب میں رشوت لے کر یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں ایک ائرفوتس کے اہلکار کو داخل کیا جس نے ایک لڑکی ریپ کر دی اس کے بعد پنجابی مشتعل ہو چکے ہیں اور صورتحال بہت کشیدہ ہے یہ جالندھر کے مناظر ہیں
20
624
5
2,036
29,939
Replying to @maryamnawazkhan
صحافتی طوائف کی کی تشویش اوہ ہو
1
1
7
ان سب کو صحافی کہنا بھی صحافت کی توہین ہے یہ سب پیرا شوٹر ہیں جو انکے منہ میں ڈالا جاتا ہے وہی بیچارے ملازم لکھ کر ادھر کاپی پیسٹ کردیتے ہیں
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وزارتِ اعلیٰ کے بارے میں خود ساختہ ترجمان اس اعتماد سے خبریں سنا رہے ہیں کہ 4 اکتوبر کو وہ اس منصب پر نہیں ہوں گے کچھ حضرات تو بات کو یہاں تک لے گئے ہیں کہ مرنے مارنے کی نوبت بھی آ سکتی ہے، بریفنگ یقینا سخت ہوئی ہے، لیکن ایک صحافی کی حیثیت سے زیادہ تشویش اس بات پر ہے کہ غیر آئینی اقدام کے امکان کو اتنی آسانی سے معمول بنا کر پیش کیا جا رہا ہے ترجمانی، چمچہ گیری، خوشامد یا سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر آئین سے ماورا کسی اقدام کو معمول بنانے کی کوشش نہ سیاست کے لیے بہتر ہے نا صحافت کے لیے!
1
178