hope (@i_agent101) header
hope (@i_agent101) profile picture

You are never wrong to do the right thing

Italy
Joined June 2016
Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)Photo by hope (@i_agent101)
He doesn't need to win ....He already won #عمران_ہوگا_سرخرو
375
778
54
3,189
یہ دنیا کا واحد مخبوط الحواس شخص ہے جو گورنر راج کو آئینی کہتا ہے عدلیہ کو زیردام لانے کے لیے بروٹ میجارٹی کی دھمکیاں دیتا ہے اور پھر عوام کو اپنے جیسا سمجھتے ہوئے اس طرح کے بیانات جاری کرتا ہے
21
832
3
3,459
42,893
My nephew Fahad khan got shot and got martyred in front of his NADRA head quarters Peshawar by terrorist
14
137
745
31,875
یہ سکول کی بلڈنگ ہے یا کسی سیاسی شخصیت کا ڈیرہ یا الیکشن حال۔۔۔ دوستوں کی رائے مطلوب ہے۔
9
46
5
139
6,373
hope retweeted
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail: "I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately. @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
161
4,256
139
6,950
284,181
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
117
2,304
38
4,501
130,276
Replying to @SamarHBilour
میڈیم پکے منہ سے جھوٹ بولنا کوئی آپ سے سیکھیں۔ جن دو اے ڈی پی اسکیموں کا آپ بول رہی ہو ان کا ٹینڈر تو 22 ستمبر کو لگا تھا۔ 30 ستمبر کو ٹھیکداروں کے درمیان ٹاس کے ذریعے مختلف پیکجز کا فیصلہ ہوا تھا کیوں کہ بیشتر ٹھیکداروں نے یکسا ریٹ دیے تھے۔
1
1
10
312
The govt, its spokespersons, mouth-piece anchors and hired analysts should specifically reply to such serious allegations in a logically manner rather than resorting to personal attacks and character assassination of the opposition leader. Why is PTI leadership or elected representatives from these areas of Khyber Pukhtunkhawa province not confirming, denying or clarifying about these assertions by Maulana Fazal Ur Rehman?
😁👌😁😜🙈
41
291
8
1,379
50,787
وہ تو نظر آرہا تھا یہی ہونا ہے
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے بعد گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کی بازیابی سمیت سینکڑوں مقدمات پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ سے ڈیلیٹ کر دیے گئے۔
3
153
1
772
11,985
hope retweeted
ماضی میں کوئی خاتون گرفتار ہو تو بلاول بہت سخت تنقید کرتے تھے، اب ایم پی او کے تحت خواتین کی گرفتاری پر کیا انھوں نے کوئی بات کی؟ جمہوریت کے مسائل کا حل صرف اور صرف مزید جمہوریت ہی ہے۔ امریکہ کے حالیہ انتخابات اس کی واضح مثال ہیں۔ نسیم زہرہ سے گفتگو۔
12
452
1
1,583
16,546
عزت ماپ ڈی جی صاحب اگرچہ آپ کا اور عقل کا آپس میں وہی تعلق ہے جو جنات کا بجلی سے ہے لیکن کیا کریں ہمارے پاس یہ ایک کی بورڈ ہے اور ایک اکاونٹ بس۔ تو ہمارے پاس بس یہی کچھ ہے۔ سن لیں۔ ڈی جی صاحب جب آپ چالیس پچاس تبصرہ پاڑوں کا جتھہ سامنے بٹھا کر کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو ایک تو آپ کو جھوٹ بولتے دیکھ کر ہماری طبیعت سرشار ہوتی ہے۔ دوسرا آپ کے سامنے بیٹھے صحافتی یتیم دکھائی دیتے ہیں تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے کہ یہ وہ بے شرم ہیں جنکے منہ پر آپ جھوٹ بولتے ہیں۔ عزت ماپ ڈی جی صاحب اسی طرح جب آپ یونیورسٹیز میں جاتے ہیں تو یقیننا آپ کو طلباء کے منہ پر جھوٹ بولنا ہوتے ہیں تو وہ جو آپکے سامنے بچے بیٹھے ہوتے ہیں وہ کسی کرنل کے بچے نہیں ہوتے وہ چھاونیوں میں اونچی دیواروں کی پیچھے نہیں پلے ہوتے نہ ہی یہ آپ کی طرح بارہ جماعت پاس پھدو دماغ ہوتے ہیں۔ انکے پاس سبھی سوشل میڈیا ایپس ، معلومات اور مشاہدہ موجود ہوتا ہے۔ ان سب کو سب پتہ ہے۔ لہذا جب وہ آپ کی منہ زبانی آپ کے فرمودات سنتے ہیں تو وہ آپ سے مزید نفرت کرتے ہیں ، آپ کا مذاق اڑاتے ہیں اور آپکی ذہنی بلوغت کو تاسف کی نظروں سےدیکھتے ہیں۔ لہذا یونیورسٹیز میں جا کر جھوٹ بولنے کی ایکسرسائز دوبارہ شروع کرنے کا ایک بار پھر شکریہ۔
40
730
7
2,647
26,961
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش نہیں کرتے۔
ناجی صاحب: ساتھ اپنا اکاوئنٹ بھی شیئر کر دینا تھا تا کہ بقایا پیسے حنا صاحبہ خود جمع کرا دیں ، الزام لگایا ہے تو پورا بھی تو کرنا چاہیئے
37
417
2
2,759
59,075
hope retweeted
What concerned quarters? The ones who have ordered the bloodshed?
I appeal to the concerned quarters to intervene to stop the bloodshed in Rawalalot before it is too late.
8
165
1
694
7,412
سات لاکھ فوج صرف مسئلہ کشمیر کے لیے کھڑی دی۔ اسی سال کشمیر کے نام کا حرام کھا کھا کر پلتے رہے۔ اُس کشمیر کا ایک انچ نہ لے پائے۔ وہ کشمیر جو سویلینز نے آزاد کروایا آج سات لاکھ اس پر چڑھ دوڑی ہے۔
71
1,642
10
4,988
52,558
جانتے ہیں اس ملک سب سے بڑا جرم کیا ہے؟ غریب ہونا اور دن رات محنت کر کے اپنے گھر والوں کے لئے دو وقت کی روٹی کمانا 💔
113
1,152
40
3,269
141,398
چیمہ صاحب کے کہنے کا مطلب ہے کہ صرف پی ٹی آئی سے لڑیں، کسی اور پارٹی کو ہاتھ نہ لگائیں اور مہنگائی ،کرپشن اور اقرباپروی سے تو بالکل ہی نہ لڑیں
ہر محاذ پر لڑائی کرنے سے کسی ایک محاذ پر بھی مطلوبہ مقاصد حاصل نہیں ہوتے
11
345
1
1,734
18,190
ایک اور پاکستانی جو AI کا زبردست استعمال کر رہا ہے! یہ نوجوان جنرل عاصم منیر کی طاقت ختم کر دیں گے دیکھتے رہیں!
کاکول اکیڈمی میں خوش آمدید 🚪🫏🦁 سوال کی عادت دروازے پر ہی اتروا لی جاتی ہے
264
3,265
16
10,020
257,821
JD Vance explaining how he lost the elections. He was too busy bonding with a foreign military dictator instead of listening to his own voters.
JD Vance on Pakistan's Asim Munir: I have probably talked to Field Marshal Munir more than I have talked to anybody else over the last three months. We would not be here without his statesmanship. He is a military leader, but I think he has shown himself to be a great diplomat.
12
383
7
1,259
11,707
شکریہ سہیل آفریدی شکریہ مینا خان آفریدی
پشاور رنگ روڈ کا 4 کلومیٹر نامکمل حصہ مکمل، ایم ون موٹروے سے رابطہ بحال،
7
355
1,720
14,242
آپ کی سیاسی بصیرت کو سلام ہے۔ اسکولز کالجز کے طلبہ و طالبات کو ایڈمنسٹریٹو انسٹرکشنز کے تحت ایک سرکاری تقریب میں بٹھا کر انہیں اپنی عوامی مقبولیت کا ثبوت سمجھنا یقین مانیں میرے لئیے تو یہ انتہائی حیران کن ہے۔ یہ کوئی نیا پیمانہ ہے شاید مقبولیت کا۔ اور پھر آپ گنتی پر فخر کر رہے ہیں، مگر یہ نہیں سمجھ رہے کہ گن کس کو رہے ہیں!
دیکھتے جاؤ ، گنتے جاؤ! جلتے جاؤ!
42
180
11
862
32,614
تمہاری بندوق میں اتنی وحشت ہوتی تو سرینڈر کی تصویر بھارتی آرمی چیف کے دفتر میں نہ ٹنگی ہوتی۔ حرامزادو ! غریب پاکستانیوں کے بچے مارنا بند کرو۔
54
2,120
20
7,755
71,377