Faisal (@iamfaisal116) profile picture

Forex Trader. Love, Peace. Human. Imran Khan ♥️

Pakistan
Joined June 2023
Photo by Faisal (@iamfaisal116)Photo by Faisal (@iamfaisal116)Photo by Faisal (@iamfaisal116)Photo by Faisal (@iamfaisal116)Photo by Faisal (@iamfaisal116)Photo by Faisal (@iamfaisal116)Photo by Faisal (@iamfaisal116)Photo by Faisal (@iamfaisal116)Photo by Faisal (@iamfaisal116)Photo by Faisal (@iamfaisal116)
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔
212
3,160
38
13,079
169,023
First area where I will look for short... 66400-67500. Or the next week.
6
Pakistan have been crowned champions of the Blind T20 Asia Cup after the final against India was abandoned due to persistent rain. The match referee declared Pakistan the winner, while the national team topped the tournament standings with victories in all three of their league matches.
351
78
70
755
880,869
We got your back, New York!
Readers added context they thought people might want to know
Several figures here aren’t federal results or NY-specific. The $472B combines US wide pledges: Micron's $250B is nationwide (NY site $100B) Anthropic's $50B covers TX and NY. The 48% murder drop is from NY's state run GIVE program (28 departments, Jan – May 2026). arkolith.com/news/news-micr… therepublic.com/?p=843020 governor.ny.gov/news/safer-str…
15,413
262,625
25,217
2,091,426
73,824,018
Sooner or later we all have to go there 🥺🙌 Standing at H-11 graveyard today, 4 years after they silenced Arshad, he is still so alive in our hearts. Please remember him in your prayers. #JusticeForArshadSharif
72
871
16
3,334
45,257
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم تِرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائیگا #ArshadSharifShaheed
303
6,149
85
16,925
156,291
Arshad Sharif Today 💔
184
1,869
27
7,880
47,051
Faisal retweeted
ارشد شریف شہید سے بچھڑے چار سال ہو گئے۔ کچھ لوگ دنیا سے رخصت ہو کر بھی دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ ارشد شریف شہید سچائی، بہادری اور حق گوئی کی ایسی علامت تھے جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ آپ کی آواز اور میراث ہمیشہ زندہ رہے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین #ArshadSharifShaheed
27
1,272
12
3,824
27,061
23 october 2022 Arshad Shareef Shaheed. A True Soldier of Pakistan. – at Rawalpindi, Pakistan
1
45
I’m hopeful that with the prayers of our Master [Imam Mahdi], may God hasten his noble reappearance, Almighty God will grant the Iranian nation ever increasing honor & power, and He’ll bestow upon them all that’s befitting for those who follow Zeinab’s (pbuh) school of thought.
65
328
6
2,370
47,522
صیہونیوں نے سمجھ لیا تھا کہ مزاحمت کی داستان ختم ہو چکی ہے، مگر سنوار کی روح آج بھی زندہ ہے، ان کی فکر آج بھی باقی ہے اور ان کا راستہ آج بھی جاری و ساری ہے۔ 17 دسمبر 2024
20
123
786
11,845
میں حلفا کہتا ہوں مراد سعید نہ تو دہشت گرد ہے اور نہ انکا ساتھی۔ وہ تو دہشتگردی کا نشانہ بنا ہے۔ وہ اپنی قوم کا محب وطن بیٹا ہے جو دہشتگردوں کے خلاف کھڑا رہنے کی قیمت چکا رہا ہے۔ وہ کسی بھی سیاسی جرنیل سے بڑا پاکستانی ہے۔ جب وقت کا آرمی چیف اور DG ISI تحریک طالبان سے نئے تعلقات بنا رہے تھے تو وہ ان چند آوازوں میں شامل تھا جنہوں نے سب سے پہلے خبردار کیا اور اس گھناؤنے منصوبے سے منع کیا مگر افسوس آج وہی مراد سعید دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔
292
3,668
53
12,235
344,408
آپ کس فارم کے ہیں ؟؟؟ پولٹری فارم کے یا ملٹری فارم کے؟؟؟
313
2,480
88
9,262
83,006
وہ جنرل فیصل نصیر تھے۔ میری نشست سمیت چاروں صوبائی نشستیں انہوں نے ہم سے چھین لیں۔ جنرل فیصل نصیر صاحب نے نکل کر کہا تھا کہ انہیں ایک بھی نشست نہیں دیں گے۔ میری نشست پر بلوچستان کا جو لڑکا ہارا ہوا تھا، اسے جتوایا گیا۔ محسن نقوی کو جواب ۔۔۔
21
341
8
1,550
26,797
تم لوگوں نے ہمارے منتخب وزیراعلی کو اغواء کیا ہے انکے ساتھ منتخب ایم این ایز اور سپیکر کو اغواء کیا ہے تم لوگ دہشتگرد ہو اغواکار ہو!!! اپوزیشن لیڈر محمود خان آچکزئی
112
2
342
3,012
مجھے دکھ ہوتا ہے کہ میرے سندھی بھائی اس بلا میں شریک ہوئے ہیں۔ اگلا گورنر راج پانی کے قبضے پر، معدنیات کے قبضے پر اور نہروں کے قبضے پر سندھ میں لگے گا، اور پھر آپ کو یاد آئے گا کہ آپ نے کیا غلطی کی۔
51
1,222
19
5,654
77,569
مجیب الرحمٰن مسلم لیگی کارکن تھا۔ مجیب الرحمٰن، جس کو غدار کہا گیا، جس کو پتا نہیں کیا کہا گیا، وہ سائیکل پر بیٹھ کر مسلم لیگ کے لیے کام کرتا تھا، مشرقی پاکستان کے 48 فیصد سے زیادہ لوگوں نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا۔ آپ نے اپنے اس رویے سے مجبور کیا کہ میری بات مانو گے تو ٹھیک، نہیں مانو گے تو میں یہ کر سکتا ہوں، میں یہ کر سکتا ہوں، میں یہ کر سکتا ہوں۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
1
10
29
1,094
یہ حکومت 8 فروری کو زر اور زور کی بنیاد پر، ہمارے وردی پوش اداروں کی سپورٹ سے، 24 کروڑ انسانوں کو دہشت زدہ کر کے قائم کی گئی، یہ ایک دہشت گرد حکومت ہے . قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
19
523
5
1,628
13,463
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔ ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔ گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔ مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
1,014
11,853
245
31,278
839,151
12 اکتوبر ہے۔ آج ہی کے دن 1999 میں پرویز مشرف نے مارشل لا لگایا۔ اس کا انجام کیا ہوا، وہ دنیا نے دیکھا۔ لیکن اُس وقت میری پارٹی کا سربراہ مجھے تنہا چھوڑ کر بھاگ گیا۔ وہ نہ بھاگتا تو شاید وہ مارشل لا زیادہ دیر نہ چلتا۔ تمام اپوزیشن، خصوصاً بینظیر بھٹو، نے اس مارشل لا کا خیرمقدم کیا۔ تقریباً سب نے مٹھائیاں بانٹیں۔ میں نے تنہا اس مارشل لا کا مقابلہ کیا۔ آج کے نام نہاد وزیر نے سعودی عرب اور دبئی میں نوکریاں لے لیں۔ مجھے 23 سال کی سزا ہوئی۔ مجھ پر تشدد بھی ہوا۔ میرے ساتھ سیل میں موجود لوگ جان کی بازی ہار گئے۔ ہم نے مقابلہ کیا، لڑ گئے، اور پھر وہ ڈکٹیٹر مرتے دم تک ملک میں قدم نہ رکھ سکا۔ آج اُس سے کئی گنا برا مارشل لا ہے۔ لیکن آج کے دن بھی، 27 سال بعد، اسلام آباد میں 111 بریگیڈ نافذ ہے۔ فرق اتنا ہے کہ آپ کا لیڈر ڈٹ کر ایک ڈکٹیٹر کا مقابلہ کر رہا ہے۔ وہ اس ڈکٹیٹر کو ہرا رہا ہے، اسے خوف زدہ کیے ہوئے ہے۔ اس کا کارکن بھی آج قربانیاں دے رہا ہے۔ میرے پاکستانیوں! اس کی اس قربانی کو رائیگاں نہ جانے دینا۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ ایسا نہیں کریں گے۔
186
5,039
58
15,175
211,361