Pinned Tweet
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَٰهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴾
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
کیا آپ شاہد آفریدی کے سیاست پر مؤقف سے اتفاق کرتے ہیں؟
8%ہاں
92%نہیں
70,783 votes • Final results ❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
Replying to @EUPakistan @RaoofHasan
You should public this report.
This is the basic fundamental right for the people of Pakistan.
You can't hide this report
@EUPakistan
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
Replying to @PTIofficial
تحصیل پسرور پی پی 48 کا رزلٹ
اوریجنل جو کہ میرے بھائی پولنگ ایجنٹ تھے انہوں نے تصویر بنائی ۔ اور دوسرا الیکشن کمیشن کا ہے جو اپلوڈ کیا گیا ہے ویب سائٹ پر
458 احسن عباس کو ووٹ پڑے
اور خرم ورک کو47
الیکشن کمیشن نے دو نمبری کی اور احسن عباس کو 47 کر دیا اور خرم ورک کو 458 کر دیا
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
شاندانہ گلزار کا انکشاف 🚨
مریم نواز کی ایک آڈیو ہے جس میں وہ کہتی ہے کہ ظل شاہ کی لاش پر تین چار بار گاڑی چڑھائیں تاکہ یوں لگے کہ پی ٹی آئی والوں نے مارا ہے
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
نااہل آئین شکن الیکشن کمیشن ایکسپوزڈ
تصویر 1: نواز شریف کے 313 ووٹ کو 1,313 بنایا گیا اور کل تعداد 1,092 سے 2,092 ہوگئی
تصویر 2: نواز شریف اور یاسمین راشد کے ووٹ ایک کالم میں آپس میں مبادلہ ہوگیا، لیکن دوسرے کالم میں تبدیلی کرنا بھول گئے ہیں
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
To call the people of KP naive just because they refuse to vote for PMLN is a true representation of their mindset. The constant hate against Pakistan’s provinces is condemnable. Imran Khan has always strived to bring national cohesion, he is a symbol of federalism!
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
Replying to @PTIofficial
جنگل میں قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ قربانی کا وقت ہے تم چارہ ایک وقت کھاؤ گی اور دودھ تین بار دو گی .
بکری: بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.
شیر :تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
انشاءاللہ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
#انتخابی_نشان_عمران_خان
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
میرے گھر پر سی ٹی ڈی (CTD) پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لیگئے ۔
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
لعنت ہے اس بیوروکریسی اور پولیس پر جو آلہ کار بنی اور اس نے اصل مجرموں لئے کے ریت کی بوریاں بن کر ان کے مقاصد کی تکمیل کی ۔ آپ کو اندازہ ہونا چاہیے کہ عوامی غصے کا جن جب بے قابو ہوتا ہے تو پھر سب سے پہلے ریت کی بوریاں ہی پھٹتی ہیں ۔ اپنے انجام سے ڈرو
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
علی! اور میں؟
ابا اور چاچارہتی دنیا تک زندہ رہینگے۔ اور تاقیامت یہ دھرتی جتنے بھی بیٹے جنے گی ہر بیٹا دادی کا مقروض رہیگا۔
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
شعیب شاہین صاحب کی کوئی غلطی نہیں،
جب سامنے بیٹھا ہوا شخص بغض، نفرت اور منافقت سے بھرا بیٹھا ہو تو وکیل کیا کرے؟؟؟
وکیل جج کو احترام سے بات بتا ہی سکتا ہے، گالیاں تو نہیں دے سکتا...
❤️🇵🇰 آستانہ عشق retweeted
"اگر میرے بیٹے عمر ڈار کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر میں آئی جی پنجاب کے خلاف کٹواوں گی، میرے بیٹے کو پبلک پلیس سے دن دھاڑے جبری طور پر گمشدہ کیا گیا ہے، اللّٰہ کی پکڑ سے ڈریں اسکی لاٹھی بے آواز ہے۔"
عمر ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کی عدالت کے باہر گفتگو!






















