Pak Views (@Ij422) header
Pak Views (@Ij422) profile picture
Joined March 2022
Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* *صبـــــــــــح بخـــــــــــیر* "صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
5
4
120
Pak Views retweeted
ملک کی سرحدوں پر ایک رات کا پہرہ دینا ایک مہینے کے روزوں سے افضل ہے الحدیث 🇵🇰 Markhor 🇵🇰
57
21
1
137
2,712
Pak Views retweeted
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل! وطنِ عزیز کے امن اور استحکام کے لیے ہمارے جوانوں کا عزم غیر متزلزل ہے۔
4
31
1
118
2,246
فیلڈ مارشل عاصم منیر واقعی ایک بہادر اور محنتی سپہ سالار ہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان کو عالمی سطح پر دوبارہ عزت اور اعتماد حاصل ہوا ہے۔ وہ دن رات پاکستان کی خدمت میں مصروف ہیں اور قوم کے لیے نعمت ہیں۔ کراچی کے نوجوانوں کی طرف سے فیلڈ مارشل کو دلی تہنیت
14
22
91
1,056
کوہاٹ کی سیاسی قیادت، بشمول شفیع جان جن کا نام براہِ راست غیر قانونی سونے کی کان کنی کے نیٹ ورک میں شامل ہے، اپنی مشینری کے ذریعے روزانہ ۹۰ کلو سونا غیر قانونی طور پر نکال کر افغانستان سمگل کر رہے ہیں، دہشت گردوں کے ساتھ مل کر سمگلنگ کر رہے ہیں اور انہیں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہے ہیں؛ پاکستان کے وسائل کی لوٹ مار کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پناہ دینا سخت جواب طلبی کا متقاضی ہے۔
5
21
1
61
1,563
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت پاکستان کی دفاعی تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ آپریشن بنیان المرصوص میں ان کی قیادت، قومی سلامتی کے لیے عزم اور دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی کوششیں ان کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہیں۔ مسلم دنیا میں ان کی عالمی سطح پر پذیرائی پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ #فخرِ_قوم_ملت_فیلڈ_مارشل
15
17
104
916
جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود کہ سنگ و خشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا معاشروں کی تشکیل اور کمیونٹیز کی تعمیر نئے خیالات اور فکر سے ہوتی ہے اور ان خیالات کو آگے بڑھانے کیلئے ہر سطح پر تعلیم کا فروغ ضروری ہے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان
3
3
31
کلثوم نواز آخری وقت پر تھیں تو کہا جاتا تھا ڈرامہ کر رہے ہیں نواز شریف کی کی فون پر بات بھی نہیں کروائی گئی
3
3
38
Pak Views retweeted
The serious allegations surrounding HUM Network’s financial affairs specifically concerning,, alleged money laundering and the transfer of funds abroad raise significant questions regarding transparency and compliance with financial regulations. An impartial investigation into these accusations is essential. The National Accountability Bureau (NAB) and other relevant authorities must conduct a meticulous review of all financial records, international transactions, and witness statements to bring the facts to light. No one is above the law, regardless of their affiliation with a major media group or their status as an influential figure. Should any irregularities or illegal activities be established through the investigation, action must be taken against those responsible in accordance with the law and without discrimination. The public deserves more than mere allegations; they require transparent investigations, concrete facts, and accountability.
🔥🔥🔥🔥 Top Breaking: Shakir Mehmood Awan, former employee of Hum TV writes a startling application to Chairman NAB for holding a wholesome inquiry into all financial matters of Hum Network as he states the eye witnesses who were asked to launder the dollars to foreign countries when he was working in Hum News
6
9
271
Pak Views retweeted
Commander of the Turkish Air Force, General Raft Dalkiran, met with General Syed Asim Munir at GHQ, Rawalpindi, today. The two leaders discussed matters of mutual interest, regional security, and the further strengthening of defense cooperation. Emphasis was placed on the historical, cultural, and strategic ties between Pakistan and Turkey, and the professional standards of both militaries as well as their contributions to regional peace were acknowledged and appreciated.
5
5
114
Pak Views retweeted
27ویں آئینی ترمیم کا پاس ہونا ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ اب تمام صوبوں کی آئینی عدالت میں نمائندگی ہوگی۔ بلاول بھٹو زرداری کا بیان دوسری جانب 27ویں آئینی ترمیم پر کسی کو اعتماد نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ بیان اب بلاول بھٹو زرداری خود بتائیں کہ وہ پہلے سچ کہہ رہے تھے یا اب سچ کہہ رہے ہیں؟ یا پھر مفادات کے ساتھ ہی ان کے بیانات بھی بدل رہے ہیں؟ لگتا ہے نیازی کے جیل جانے کے بعد اس کی یوٹرن لینے کی عادت بلو جی میں بھی آ گئی ہے۔ ویسے دونوں کے شوق بھی کافی ملتے ہیں۔
6
6
188
Pak Views retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر 5 کروڑ روپے کی لاگت سے پرانے سلاٹر ہاؤس کو جدید سہولیات سے آراستہ کر دیا گیا اب ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی اور ایس او پیز کے تحت روزانہ 200 سے 250 جانور ذبح کیے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کو صاف معیاری اور صحت مند گوشت فراہم کیا جا سکے @MaryamNSharif
24
41
42
659
Pak Views retweeted
❤️ ساہیوال کی بدلی ہوئی تصویر، مریم نواز کی ترقی کا منہ بولتا ثبوت شہر کی خوبصورتی، صاف ستھرا ماحول اور جدید سہولیات دیکھ کر شہری بھی کہہ اٹھے کہ ساہیوال نہیں، انگلینڈ لگ رہا ہے عوام خود تبدیلی کے گواہ ہیں اور مریم نواز شریف کی کارکردگی کے معترف ہیں یہ ہے خدمت، یہ ہے ترقی
23
38
41
346
Pak Views retweeted
Prophet Muhammad ﷺ — The greatest leader of all time🤍
2
11
62
471
Pak Views retweeted
Ya Allah remove my difficulties 🤲🏻
1
14
77
564
Pak Views retweeted
As Salāmu 'halayka, Yaa Habibal lah, As Salāmu halayka Yaa xal bi, Ya ruuhi,Ya Sëyyidi,Ya Rasulalllahﷺ❤️
2
12
86
485
Pak Views retweeted
ملک کا صدر باپ ہے سینٹ کا چیئرمین ایک پنجابی وڈیرہ ہے بلوچستان اور سندھ میں اپنی حکومت ہے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اپنے گورنر ہیں اس کے باوجود واویلا کرنا منافقت اور دونمبری نہیں تو کیا ہے؟؟
14
26
247
Pak Views retweeted
شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز روزگار کےلیے ایک چھوٹی سی ریڑھی بھی کسی خاندان کی خوشیوں اور خودداری کا سہارا بن سکتی ہے۔ساہیوال کے شہری کو مفت ریڑھی ملنےسے باعزت محنت اور حلال کمائی کا موقع ملا۔ترقی کا اصل فائدہ تب ہےجب عام آدمی خود کفیل ہو اور اپنے خاندان کا پیٹ عزت سےپال سکے
26
27
334
Pak Views retweeted
لاہور کی فضا میں بہتری مسلسل حکومتی اقدامات کا ثمر ہے۔ اکتوبر 2026 میں شہر کا اوسط AQI گزشتہ پانچ برسوں کی کم ترین سطح 206 پر آگیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی قیادت میں اسموگ کے خلاف مؤثر اقدامات صاف پنجاب کے عزم کی عملی تصویر ہیں۔ #SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
22
23
174
Pak Views retweeted
بلاول بھٹو حکومت کا حصہ بن کر اقتدار کے مزے بھی لے رہے ہیں اور اپوزیشن کا کردار ادا کرکے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بھی کر رہے ہیں۔ سسٹم کی خرابیوں کے ذمہ دار بھی خود ہیں اور شکایتیں بھی اسی سسٹم سے ہیں۔ عطا تارڑ نے درست کہا کہ نئے صوبوں کا فیصلہ بلاول نہیں، عوام کریں گے۔ ریفرنڈم 👇
1
16
16
204
Pak Views retweeted
ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں قانون حرکت میں آ گیا، پشاور پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو حراست میں لے لیا۔ سیاسی وابستگی کوئی بھی ہو، قومی املاک پر حملے اور توڑ پھوڑ میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔
15
17
204