Pinned Tweet
اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے تو پھر تاریخ کو اِس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مَسجد کے ”حُجرے“ میں تھے یا طوائف کے ”کوٹھے“ پر۔
(ڈاکٹر علی شریعتی)
#BehindYouSkipper
Ijaz Raw retweeted
یہ افسوسناک ہے کہ ہمارے ہاؤس کے کسٹوڈین لاپتہ ہیں، اسپیکر بابر سلیم کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے لیکن ہمارے ملک میں مقتدرہ نے کبھی آئین کا احترام نہیں کیا وہ جب چاہے آئین کو پامال کرتے ہیں اور جس پارٹی کو وفاق میں اپنا بینیفشری بناتی ہے وہ ان کے دفاع میں لگ جاتی ہے، نثار باز خان
Ijaz Raw retweeted
بہنوں کو بھولنا مت 🚨
اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے ضرور کریں
Ijaz Raw retweeted
اہم ترین 🚨
قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں
Ijaz Raw retweeted
اہم ترین 🚨
یلدا حاکم نے اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ 27 ستمبر سے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن کی گرفتاری انتہائی تشویشناک ہے
Ijaz Raw retweeted
اتنی طاقت دکھانے سے کیا ہو جائے گا؟ غیر ضروری استعمال کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ آپ کمزور اور پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ اعصاب کی جنگ ہارتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
اس سے بڑی بات یہ ہے کہ فسطائیت سے پچھلے چار سالوں میں حاصل کیا کرلیا؟ ملک کی معیشت ڈوب گئی، پورے ادارے کی عزت خاک میں مل گئی، ملک کی سیکیوریٹی ختم ہو گئی، ہر جگہ سے اٹیک ہو رہے ہیں اور شہری بھروسہ نہیں کر رہے ادارے پر کہ کوئی انٹیل ہی دے دیں، جو باہر جا سکتا ہے جا رہا ہے، فارین انویسٹمنٹ تو دور کی بات اندرونی انویسٹمنٹ بھی نہیں ہو رہی، قرضوں میں ملک ڈوب رہا ہے، عوام کا بھروسہ اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ وہ دل سے بد دعا دیتے ہیں حکمرانوں اور ان کو لانے والوں کو۔
اتنی فسطائیت کر کے نومبر ۲۶ کے بعد کیا حاصل ہوا؟ اس بار بھی رسوائی ہی ہوگی۔ گھر والے پچھلی بار کچھ نہیں بولے تو اس بار ضرور بولیں گے کہ قتل کی روزی گھر مت لائیں۔ بچوں کی پہچان ہی چھین لی ہے- کیا بتائیں گے وہ کہ ان کا باپ رات کو منہ پر ماسک پہن کر شریف لوگوں کے گھر کے دروازے توڑ کر ان کی عورتوں کو اغواہ کرتا ہے کسی باس کے کہنے پر؟
کچھ حاصل کرنا ہے تو توبہ کریں، قوم سے معافی مانگیں، عمران خان سے معافی مانگیں اور پوچھیں کہ سب سے اچھی فیس سیونگ کیا دے سکتے ہیں۔ بڑا آدمی ہے ، شاید ملک کو آگے بڑھانے کہ لیے کچھ کر دے۔ اس سے لڑنا اس وقت ۲۵ کروڑ پاکستانیوں سے لڑنے کے مترادف ہے۔ ان سے جیت کر بھی آپ کی ہار ہی ہے۔ ان کو جتا کر خود ہار جائیں، اس میں ملک کی جیت ہے۔
طاقت تو ہر بندوق والا دکھا سکتا ہے، مگر اس دکھاوے کے بعد اپنے آپ کے ساتھ آپ کو ہی رہنا ہے۔ چین کی نیند اور اچھی زندگی حاصل کرنے کا امکان بہت کم ہے، اللہ ظلم کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دیتا ہے، آزمانے کی ضد ہے تو بےشک پھر سے گولی چلا لیں اور پورے ملک سے لوگ اغواہ کر لیں۔
مارچ پھر بھی ہوگا انشاءاللہ اور عوام اپنی حقیقی آزادی کے لیے نکلے گی۔ ملک اس کی عوام سے ہوتا ہے، وہ ہی خوش نہیں تو کسی کے پاس کچھ نہیں۔ عدالتیں جتنی قابو کر لیں، ججز جتنے قابو کر لیں، میڈیا جتنا بھی قابو کر لیں، عسکری ٹاؤٹس جتنے بھرتی کرلیں میڈیا اور سوشل میڈیا پر، جتنے کنٹینر لگانے ہیں لگا لیں، ایک دن یہ قوم آپ کو بڑا سرپرائز دے گی، وہ چاہے ستمبر ۲۷ ہو، اکتوبر ہو یا پھر کبھی ہو۔ جیت تو عمران خان اور اس کی عوام کی ہی ہوگی کیونکہ اللہ الحق ہے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
Ijaz Raw retweeted
عمران خان کا پورا خاندان اس رجیم کے نشانے پر تصویر میں موجود تقریباً تمام لوگوں کو پکڑا جا چکا ہے۔۔۔
Ijaz Raw retweeted
عمران خان کا پورا خاندان اغوا کر لیا گیا۔پچھلے چار سال سے کوئی بلا ایسی نہیں جس نے اس گھر کا دروازہ نہ دیکھا ہو۔ اس خاندان نے پاکستان کی بے لوث خدمت کی لیکن صلہ چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی، گرفتاریوں ، اغوا اور گھروں پر حملوں کی صورت میں مل رہا ہے
Ijaz Raw retweeted
شوکت خانم کے پورے خاندان کو اغوا کر لیا گیا جرم 26 کروڑ پاکستانیوں کے لیے حقوق مانگنا اور 26 کروڑ مردہ قوم کی ازادی کے لیے جنگ لڑنا
Ijaz Raw retweeted
وہ (عمران خان) عام طور پر شکایت کرنے والے نہیں ہیں اور جب ہم نے ان سے چھ ماہ سے زیادہ پہلے بات کی تھی تو وہ اپنی حالت کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتے تھے، وہ ہماری زندگیوں کے بارے میں سننا چاہتے تھے، لیکن انہوں نے ہمیں بتایا کہ ان پر تشدد ہو رہا ہے اور وہ (عاصم منیر) انہیں ان کی اہلیہ سمیت نفسیاتی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سلیمان خان
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Ijaz Raw retweeted
سابق صدر تحریک انصاف وزیر آباد شہباز احمد چیمہ کے گھر ہوئی پولیس گردی کی تفصیلات انکی بیٹی سے سنیں
لعنت ملامت سے آگے بڑھ چکے ہیں مکمل بیغیرتی و بے حسی کا دور دورہ ہے
Ijaz Raw retweeted
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا
صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
Ijaz Raw retweeted
اڈیالہ جیل کے بند کمروں میں عدالتیں لگا کر جن کیسز میں عمران خان کو سزا سنائی گئی، وہ کیسز اب یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اوپن کورٹ میں لگانے سے ڈرتے ہیں کیونکہ ان کیسز کی پروسیڈنگ میں پوری دنیا دیکھے گی کہ وہ کتنے بوگس کیسز ہیں جن میں عمران خان کو سزا سنائی گئی، علیمہ خان
Ijaz Raw retweeted
🚨 جسٹس باقر نجفی وہ بے شرم ہے جس نے 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر نواز شریف کو لندن بھجوایا اور آج وہی جج بڑی بے شرمی سے کہہ رہا ہے کہ عمران خان سرکاری ہسپتال سے علاج کروائیں ،
علیمہ خان
Ijaz Raw retweeted
آئینی کورٹ نے وقت سے پہلےغیر ضروری مداخلت کرکے انصاف کے راہ میں رکاوٹ کھڑی کردی۔
آج سپریم کورٹ نے جس انداز میں اس کو پروسیڈ کر لیا ہے، دونوں کورٹس کی پروسیڈنگ سے ایسا لگا یہ ایک مقبول ترین لیڈر کی صحت کا مسئلہ نہ ہو، بلکہ یہ اسکول کے بچوں کا تھیسس ہو کہ کون سی عدالت کب کون سے اختیارات استعمال کرے گی۔
تین اور چار ہفتوں کے لیےکیس آپ ایک کورٹ سے دوسرے کورٹ میں فٹبال کی طرح ٹرانسفر کروگے تو آپ کی اپنی تسلی ضرور ہوگی کہ آئین کی انٹرپریٹیشن ہو رہی ہے، لیکن عوام کی انٹرپریٹیشن یہ ہے کہ انصاف نہیں ہو رہا۔ اگر ایسے ہی چلتا رہا تو اس کا انجام ٹھیک نہیں ہوگی۔بیرسٹر گوہر کا سپریم کورٹ سماعت کے بعد ردعمل























