
#JOURNALIST AT EXPRESS MEDIA GROUP. member Central executive Committee Regional union of journalists pakistan
Lahore,Punjab, Pakistan
Joined April 2018
- Tweets28.9K
- Following15.3K
- Followers14K
- Likes53.5K
Imran kamlana retweeted
جو 2018 میں ٹھیک تھا وہ 2024 میں غلط کیسے ہوگیا ؟ مرتضیٰ سولنگی صاحب؟ کہاں کھو گئے ہیں آپ ؟
Imran kamlana retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: علیم خان کے سماءنیوز نے بھی حق اور سچ بیان کر دیا، PIA پر عمران خان دور اور موجود دور پر مکمل تفصیلات جاری کر دی 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
عمران خان کے دور حکومت کے صرف ایک سال میں پی آئی اے 148 ارب روپے منافع میں تھی اور آج ساری پی آئی اے 10 ارب میں بیچ دی گئی
Imran kamlana retweeted
بریکنگ نیوز،پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی پہلی سماعت پر کیا گیا آرڈر آف کورٹ لینے لیے اپلائی کیا تو ان کو مکمل آرڈر نہیں دیا جارہا،ان کو سپریم کورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ دو ججز نے حکومت اور الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواستیں مسترد کرنے کا جو فیصلہ لکھا ہے،اس کی وجہ سے ہمیں آرڈر آف دی کورٹ دینے سے روکا گیا ہے
اس کا مطلب ہے کہ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے دبنگ فیصلے لکھے ہیں،
سوال یہ ہے کہ عملے کو کس نے فیصلہ اپ لوڈ کرنے یا متعلقہ وکلا کو دینے سے روکا ہوگا؟؟؟؟
Imran kamlana retweeted
نیا پاکستان کے حسنین رفیق کے گھر پر حملہ انتہائی شرمناک
Stay strong @Husnainrafique_
Imran kamlana retweeted
آپ کا ایک SMS ہزاروں کینسر کے مستحق مریضوں کو زندگی کی نئی امید دے سکتا ہے ۔
ابھی 7770 پر SMS کر کے 20 روپے عطیہ کریں کیونکہ یہ کینسر سے لڑتے بچوں کی زندگی کا سوال ہے۔
#ZakatSeZindagi #SKMCH #SMSTo7770 #Zakat #Ramadan #Charity #ZakatForShaukatKhanum
Imran kamlana retweeted
رائل پارک، لکشمی چوک میں نون لیگی رہنما احسان کی پرنٹنگ پریس پر صحافیوں کا چھاپہ,,مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی
Imran kamlana retweeted
الیکشن کے بعد بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ رنگے ہاتھوں پکڑے جانا پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے
Imran kamlana retweeted
Replying to @SdqJaan
میرے خیال میں آج کے دور میں یہ ہیرو ہے جس نے فسطائیت کے عروج ہر اپنے جرم کا اعتراف کیا اور پاکستانی قوم کو سچ سے آگاہ کیا
Imran kamlana retweeted
لیاقت علی چٹھ کے خاندانی تعلقات کے حوالے سے انتہائی دلچسپ انکشاف ہے مگر بنیادی طور پر لیاقت علی چٹھ صرف اس دھاندلی کے ناقابل تردید ثبوت شواہد پیش کررہے ہیں جس کی گونج پاکستان کے گلی کوچوں سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے
Imran kamlana retweeted
عطر من اللہ صاحب کو درخواست دینے کی پاداش میںدو بھائیوں پر
جیل کے اندر کیسے ظلم ہو رہا ہے
ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے اندر قیدیوں کے ساتھ جانوروں والا سلوک جیل انتظامیہ قیدیوں کے ساتھ بدترین تشدد کر رہی ہے تمام سوشل میڈیا کے دوست اس ظلم کے خلاف ہمارا ساتھہ دیں متاثرہ قیدی
Imran kamlana retweeted
یہ بڑی خوفناک ہے 🚨
کوئ اللہ کا بندہ مدد کرے سبھا کی
جیل کے اندر کیسے ظلم ہو رہا ہے یہ ویڈیو دیکھہ لیں۔
ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے اندر قیدیوں کے ساتھ جانوروں والا سلوک جیل انتظامیہ قیدیوں کے ساتھ بدترین تشدد کر رہی ہے تمام سوشل میڈیا کے دوست اس ظلم کے خلاف ہمارا ساتھہ دیں متاثرہ قیدی
Imran kamlana retweeted
جیل کے اندر کیسے ظلم ہو رہا ہے یہ ویڈیو دیکھہ لیں۔۔
ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے اندر قیدیوں کے ساتھ جانوروں والا سلوک جیل انتظامیہ قیدیوں کے ساتھ بدترین تشدد کر رہی ہے تمام سوشل میڈیا کے دوست اس ظلم کے خلاف ہمارا ساتھہ دیں متاثرہ قیدی۔۔
Imran kamlana retweeted
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
Imran kamlana retweeted
گیلانی فیملی نے پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کو گھیرا ہوا ہے
ملتان کی عوام کو آر او دفتر این اے 148 فورآ پہنچنا چاہیے
Imran kamlana retweeted
میرے حلقہ NA181 کے سابقہ پی ٹی آئ MNA حاجی عبدالمجید خان نیازی کی گفتگو سنیں اور بتائیں کہ کیا آپ کے حلقے کا MNA بھی ایسا ہے؟
اب تک مجید خان کے تمام کاروبار بند پڑے ہیں ، اس کے 2 گھر توڑے جاچکے ہیں۔
عمران خان کا بے لوث سپاہی،مجید خان مجھے آپ پر فخر ہے
Imran kamlana retweeted
کچھ لوگ اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر قوم کے سامنے سچ ضرور بول رہے ہیں
ایسے لوگوں کی بات ہر کسی تک نہ پہنچے تو سوشل میڈیا چھوڑ دینا چاہئیے
Imran kamlana retweeted
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ





















