AIK (@imranideas) header
AIK (@imranideas) profile picture

Motion & Still Photographer, Visualizer , Animator, Graphic Designer. https://nitter.cf/t.co/D3TI57I4VO

Karachi, Pakistan
Joined February 2014
Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)
میرے عزیز دوستوں صوبے تو بنیں گے صوبوں کا مطالبہ آئینی ہے اور عوامی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی فیصلہ ہوگا ریفرنڈم میں ضرور حصہ لیں آپ کی رائے جو بھی ہو سندھ کی عوام کو بھی پورا حق ہے اپنی زندگی کو بہتر انداز میں جینے کا پیپلزپارٹی کی بلیک میلنگ میں نا آئیں اپنے حقوق کے لیئے آواز اٹھائیں۔ سندھ پیپلزپارٹی کے ساتھ ترقی نہی کرسکتا آپ کے سامنے پیپلزپارٹی کی 18سالہ بدترین کارکردگی موجود ہے فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے - – at Karachi, Pakistan
32
53
4
108
3,736
حلوائی کی دکان پہ نانا جی کی فاتحہ یہ چمن چوتیا کراچی سے باہر والوں کو بیوقوف بناسکتا ہے کراچی والوں کو نہیں۔ ملک ریاض کے بنائے انڈر پاس پر جا کر ویڈیو بنا ڈالی ڈھکن مئیر نے۔ 🤣🤣🤣🤣
روشنیوں کا شہر کراچی ❤️ جس کی رونقیں بحال ہورہی ہیں 🧿
7
39
168
2,220
بریانی، حلیم اور وکٹ کیپر۔۔۔ کراچی کے ہی اچھے ہوتے ہیں۔ ❤️❤️❤️
47
67
4
490
22,556
پاکستان کے انتہائی نالائق اور کم علم سنئیر ترین سیاسی اور دفاعی تجزیہ کاروں نے جس قدر ٹرمپ کی شکست اور امریکی جمہوریت کی خوبصورتی ہر بات کی اس کا دس فیصد بھی پاکستان کے حالات پر بات کر لیا کرتے تو نا ہر جگہ شکست ہوتی اور نا عالمی جگ ہنسائی
1
17
اور نا ہی ڈکٹیٹر شپ راج کرتی ۔ جس قوم کو جمہوریت اور انسانی حقوق سے ستر سال سے محروم رکھا گیا ہو وہاں دنیا کی بڑی جمہوریتوں ہر بات کرتے شرم آنی چاہیے
3
یہ پاکستانی سیاست ہے یہاں پل کا بھروسہ نہیں کہ کل کون جیل کون اقتدار میں نظر آئے۔ سب کچھ ممکن ہے لیکن اس سب کے باوجود ایک مخصوص شخص پاکستان میں کبھی وزیراعظم نہیں بن پاۓ گا بے فکر رہو!!!!
12
ہمیں سعودی عرب میں نگلہ دیشی لڑکے کی سزائے موت پر تشویش ہے مگر ملتان میں پندرہ سالہ لڑکے کو بے رحمی سے کچل کر مار دینے والے پر کچھ نہیں کہنا کیونکہ یہاں معاملہ کچھ اور ہے ۔ لبرل کو پیسے نہیں ملتے بھونکنے کے 😁 ۔ لعنت ہو ایسی قوم ہر اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں کی ۔
15
"ہم زندگی میں اپنے دل کی بہت سی باتیں اس لیے نہیں کہہﭘﺎتے ، ﮐﯿﻮنکہ ہمیں اپنے معیار کا سامع نہیں ملتا ۔۔۔ !!!
23
پوری دنیا پر کتابوں کا راج ہے۔ سوائے وحشی قوموں کے ہمارے ہاں ایک صوبے میں چوروں کا راج ایک صوبے میں دہشت کا راج ایک صوبے میں پالش کرنے والوں کا راج آخری صوبے میں گورنر راج
17
Let everyone know about this 💯
25
449
27
2,054
130,906
خود کے بال آئل سے نا آئے ،سرجری کروائی اور لوگوں کو آئل کا منجن بیچ رھا ھے۔
83
423
10
1,777
163,698
🍂🍁انسان صفائیاں دے دے منا منا کے تھک جاتا اور آخر خاموش ہو جاتا ہیں کیونکہ رشتے صرف یک طرفہ نہیں سنبھالے جاتے🍁🍂🖤
17
67
2
293
14,056
جورجیا میلونی کی اس اوچھی اور واہیات حرکت کی مذمت کرتے ہوئے اٹلی میں رہنے والے مومنین سے گزارش ہے کہ وہ احتجاجاً اطالوی شہریت چھوڑ کر فوراً عین اسلامی ملک افغانستان یا ہاف شرعی ملک پاکستان کوچ کر جائیں۔ یہ دنیا فانی ہے اس لئے اپنی اور اپنے بچوں کی آخرت سنوار لیں!
25
پاکستان کی اپنی بقا اور جغرافیہ کا فیصلہ تین باپ " امریکہ چین اور سعودی عرب " کرتے ہیں 😁 اور کہتے ہیں پارلیمنٹ بحث کرے گی کہ مزید صوبے بنیں گے یا نہیں ۔ اسے کہتے کثیر الباپ علامات multi parental syndrome 😀😁
32
ہماری بات تو سمجھ نہیں آتی اپنے ہی قوم پرست بھائی کی سن لو
5
55
6
90
3,252
دنیا کے مشہور کریم آباد انڈرپاس میں داخل ہونے کے رہنما اصول نا پڑھنے کی وجہ سے ڈرائیور نے بس کو صحت مند جمپ پر اٹکا دیا ہے۔
5
63
2
112
15,443
مزید انتظامی یونٹ یا صوبے بننے کے خلاف ، سندھی سیاست دانوں کے خوفناک بیانات سننے اور دیکھنے کے بعد خیال آتا ہے کہ تقسیم ہند کے وقت ہندوؤں اور سکھوں کا ردعمل کیا غلط تھا۔ وہ بھی تو دھرتی ماتا مانتے تھے اور سینکڑوں سالوں سے مل جل کر ہندو مسلم اور دیگر مذاھب کے لوگ ساتھ رہتے تھے
1
33
پھر اسی سندھ اسمبلی میں تعلیم یافتہ ہندو سندھیوں کے خلاف تحریک پیش کی گئی جسے قراداد پاکستان یا ہندو مسلم علیحدگی کا نام دے کر مذہبی رنگ دیا گیا ۔ اور پھر دس لاکھ تعلیم یافتہ ہندو سندھی جن کی اکثریت شہری تھی ، اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہوئے ۔
9
شاہ بابا کہتے ہیں اگر ریاست کراچی والوں کو بھی وہ لیول پلیئنگ فیلڈ اور سرپرستی دے جو سندھو دیشیوں کو ھے تو پھر دیکھتے ہیں کہ ٹول پلازہ پر کتنی لمبی لائنیں لگتی ہیں😜
28
آفتاب بورکہ صاحب خؤش رہیں
1
6
1
8
631