حرف مزاحم retweeted
ہاہاہا یوتھیوں کو بنانا سب سے آسان ہے۔
اب یہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ڈرامہ نہیں چلے گا۔۔کتنے دن ہوئے ہیں پیپلز پارٹی کے گورنر کو خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت گرائے
ہر عہدے پہ کودنے کو تیار ہیں اور عوام کو لیفٹ کی کہانیاں سنا رہے ہیں۔
حرف مزاحم retweeted
عطا تارڑ صاحب @TararAttaullah کا بلاول بھٹو کے بیان پر دوٹوک ردعمل!
حکومت میں رہ کر اپوزیشن کرنا اور عہدوں اور پروٹوکول کے ساتھ اعلیٰ اخلاقی مقام کا دعویٰ کرنا کھلا دوہرا معیار ہے۔
نئے صوبوں پر بحث سے خوف کیوں؟ ریفرنڈم آئینی راستہ ہے، کوئی چور دروازہ نہیں۔ خون بہانے کی باتوں کے بجائے عوام کی مرضی کا احترام کریں۔
سندھ سمیت پورے پاکستان کے عوام فیصلہ کریں گے کہ انہیں نئے صوبے چاہئیں یا نہیں۔
عوامی نمائندے عوام سے ہیں، عوام نمائندوں سے نہیں!
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
حرف مزاحم retweeted
صدر اپنے، چیئرمین سینیٹ اپنے، گورنر اپنے، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کی حکومتیں اپنی، کے پی میں گورنر راج اور ڈپٹی اسپیکر اپنا، 838 ارب کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بھی اپنا...
پھر بھی شکوہ یہی:
"مجھے سچا پیار نہیں ملا!" 😂
حرف مزاحم retweeted
انتہائی بے شرمی تو یہ ہے کہ خود اُنہی مخصوص نشستوں میں سے حصہ لینا پھر اسی نظام سے صدر پاکستان کا عہدہ لیا چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا پھر اُسی بے شرمی سے دو صوبوں میں گورنرز کے عہدے لیے۔کسی اور کو طعنے دیتے وقت اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کرو بے شرمو
حرف مزاحم retweeted
صوبوں کی تشکیل پر اس قدر تشویش کیوں؟
اگر پیپلز پارٹی کی کارکردگی واقعی مثالی ہے تو عوامی فیصلے سے گھبراہٹ کیسی؟
حرف مزاحم retweeted
tu tere ghar ka wazir e ala bhi ni reh saken geee 😂😂 Kis ne isko leader bana diya? 🤦♂️😂 This also shows that ppp is facing opposition from within its own ranks, with many members favoring the new provinces. At this point, it seems like only the zardari family is against it. 😂
حرف مزاحم retweeted
ریاست اس کھلی دھمکی پر کب ایکشن لے گی ۔۔
یہ پاکستان کی محب وطن شہریوں کو قتل عام کی دھمکی دے رہا ھے ۔۔
حرف مزاحم retweeted
بلاول نظام کے بینیفیشری ہیںاب وہ 2024سے2026تک اپنے تمام اقدامات سے یوٹرن لے رہے،انہیں چاہیےکہ اب وہ اپنے لئے سزا بھی تجویز کریں،مزمل سہروردی
یہ نام نہاد لبرل اینکرز جیسے ریما عمر شہزاد اقبال مظہر اقبال وغیرہ انکو ریفرینڈم نئے صوبوں سے اتنی تکلیف کیوں ہو رہی منافق بلاول کو آج مخصوص نشست فارم 47 سیاسی قیدی کی رہائی سب یاد آرہے بے شرم تین صوبوں میں حکومت اور مخصوص نشتیں ہڑپ کرتے یا د نہی آیا ریما اس منافقت کو سراہا رہی
حرف مزاحم retweeted
بلاول نے مخصوص نشستوں کو پی ٹی آئی سے چھیننے کی بات کی ہے بلاول کی جماعت نے بھی پی ٹی آئی کی خواتین والی نشستیں لی ہیں سندھ میں بھی پنجاب میں بھی مرکز میں بھی کے پی میں بھی بلاول پہلے وہ تو واپس کر دیں پھر اصولی موقف جچتا نظر آئے گا
حرف مزاحم retweeted
یہ باپ بیٹا حافظ صاحب کو بیوقوف سمجھ رہے ہیں کہ جیسے وہ انکی گڈ کوپ بیڈ کوپ کی نوٹنکی نہیں سمجھیں گے ان کو پتہ نہیں ہے اگلے اس کھیل میں چیمپئن ہیں کیونکہ اس کھیل سے انھوں نے دنیا کی خود ساختہ سپر پاؤر کو بھی ناک رگڑوادی تھی یہ کس کھیت کی مولی ہیں۔
حرف مزاحم retweeted
سوال یہ ہے
سسٹم تو اس دن کلیپس ہوا جس دن تم نے سینٹ میں یوسف رضا گیلانی کو جتوانے کے لئے پی ٹی آئی سے کے ساتھ مل کر سینٹ میں hidden cameras لگوائے تھے۔
آج تم کہتے ہو کیا ہم چیونٹیاں ہیں واہ واہ
حرف مزاحم retweeted
ویسے مجھے لگا تھا کہ شاید بلاول اس تقریر کے بعد استعفے دے دیں گے،لیکن ایسا نہیں ہوا۔
سالک حسین کا اپڈیٹ ورژن بلاول بھٹو سامنے آیا ہے،بہت لیکچر دیا ہے لیکن بلاول نے عمران خان بننے کی پوری کوشش کی ہے،اگر اتنا ہی اختلاف تھا تو پہلے آئینی عہدے چھوڑتے،گورنر شپ چھوڑتے،ابو سے استعفیٰ دلواتے پھر یوتھیوں کو بیوقوف بناتے
حرف مزاحم retweeted
🚨🚨بلاول بھٹو صاحب! مخالف آوازوں کو برداشت کرنے کا درس دینے سے پہلے یہ بھی دیکھیں کہ مولانا فضل الرحمان نے کیا الفاظ استعمال کیے ہیں! شہداء، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نشانہ بنانا کون سی جمہوریت ہے؟ کیا ذاتی حملوں کو بھی جمہوری آزادی کا نام دیں گے،بینش سلیم




























