F a i s a l B u t t (@irrevocable005) header
F a i s a l B u t t (@irrevocable005) profile picture

Keep inspiring me or else Brace for impact! . . . . . . . that's it. https://nitter.cf/t.co/cCxrwV94FY

Sialkot, Pakistan
Joined June 2016
Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)Photo by F a i s a l B u t t (@irrevocable005)
"جس نے سات آسمان اُوپر تلے پیدا کئے۔ تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤ گے۔ اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟ پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی۔ "سورۃ الملک" 💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴
7
11
55
F a i s a l B u t t retweeted
1۔ نواز شریف لندن سے آ کر اسلام آباد ایئرپورٹ اترا اور سیدھا ہائی کورٹ آیا اور اسی دن ضمانت بھی مل گئی ! 2۔ "خان کے کہنے پر" آج ہی وکیل سلمان صفدر نے خط لکھا بھی اور چیف جسٹسز کو پہنچایا بھی! مری جھکی ہوئی آنکھیں تلاش کرتی رہیں کوئی ضمیر کا لہجہ کوئی اصول کی بات
70
143
7
989
57,674
F a i s a l B u t t retweeted
کسی سیاسی لیڈر نے کہا تھا،، "دو سال بعد جیل اپنا رنگ دکھانا شروع کرتی ہے، تیسرے سال میں پاگل پن کے دورے پڑتے ہیں، اور پھر چوتھے سال خطوط کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے، جس کا متن صرف ایک ہوتا ہے، مجھے بچا لو، میں مرنے لگا ہوں،،،!!
23
123
1
494
4,879
F a i s a l B u t t retweeted
چکن کی قیمت 450 سے 700 روپے تک پہنچ گئی ہے، آٹا 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، LPG کی فی کلو قیمت 620 روپے ہے، جبکہ فائن آٹے اور میدے کی فی بوری قیمت 15 ہزار روپے کے قریب جا پہنچی ہے۔ گندم کا سرکاری ریٹ فی من 38 سو روپے ہے مارکیٹ میں ساڑھے 5 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے، غریب آدمی صبح اٹھ کر یہ فیصلہ نہیں کرپاتا کہ LPG سلنڈر بھروائے یا گھر کے لیے روٹی کا بندوبست کرے۔ حکمرانوں نے میڈیا کو صوبوں کی بحث میں الجھا رکھا ہے، دوسری طرف عوام مہنگائی اور اپنے ہی نمائندوں کی نااہلی کے باعث ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔
39
323
19
800
36,679
F a i s a l B u t t retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو مسلمان رات کو باوضو ہو کر الله کا ذکر کرتے ہوئے سو جائے، اور پھر رات کے کسی وقت اُس کی آنکھ کھلے اور وہ الله سے دنیا و آخرت کی کوئی خیر مانگ لے، تو الله وہ خیر اُسے عطا فرما دیتا ہے. ابوداؤد 5042 (ماجہ 3881؛ مسند احمد 22398، 22443،22465؛مشکوٰۃ 1215)
2
10
53
454
F a i s a l B u t t retweeted
نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ - مسنداحمد، 5707
1
9
44
586
F a i s a l B u t t retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرندے یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اُس لگانے والے کی طرف سے صدقہ ہے. بخاری 2320 (بخاری 6012؛ مسلم 3969،3973؛ ترمذی 1382؛ احمد 13030، 13422، 13589، 15271؛ دارمی2652)
9
36
545
F a i s a l B u t t retweeted
پانچ نمازیں اللہ نےفرض کی ہیں،جو ان کا وضو عمدہ بنائے اور انہیں ان کےاوقات پر ادا کرے،ان کے رکوع اور خشوع کامل رکھے،توایسےشخص کےلیے اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اسےبخش دے گا۔اور جو یہ نہ کرے تو اس کےلیے اللہ کاکوئی وعدہ نہیں ہے اگر چاہےتو معاف کر دےاور اگر چاہے توعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)
2
28
292
F a i s a l B u t t retweeted
رسول اللہﷺکی دعا: اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔ (ابن ماجہ۳۸۴۶)
5
37
297
F a i s a l B u t t retweeted
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری،٥٠٢٥)
25
142
1,305
F a i s a l B u t t retweeted
🚨قبضہ مافیہ کے سرپرست اے ایس پی سید دانیال کو سیٹ سے ہٹا دیا گیا ہے گوجرخان میں خاتون ٹیچر کا مقدمہ درج نا کرنے والے اور تین چار سال سے مسلسل ایک ہی پوسٹ پر بیٹھے سید دانیال کو سیٹ سے ہٹا دیا گیا ہے بلکے ان کو پنجاب پولیس سے ہٹا کر فرنٹئیر کانسٹیبلری ایف سی میں بھیج دیا گیا ہے امید ہے اب خاتون ٹیچر کی درخواست پر قبضہ گروپ اور اشتہاری مجرم کے خلاف پرچہ درج ہو جائے گا جھوٹ سچ کا فیصلہ تو عدالت کرے گی مگر کسی شکایت پر پرچہ تو درج ہونا چاہیے
اس ویڈیو میں وہ گندی ترین گالیاں اور دھمکیاں سنیں جو وائس نوٹ کی صورت تفسیر عباس اس سکول ٹیچر کو بھیج رہا یہ اب گھر میں رہ نہی سکتی ہے پولیس اے ایس آئی سید دانیال کاظمی الٹا اسے دھمکیاں دے رہا مقدمہ درج نہی ہو رہا جبکہ مریم صاحبہ کہتی خواتین میری ریڈ لائن ہیں یہ سب پنجاب میں ہو رہا آپ خود دیکھ لیں یہ ہے سسٹم جو اس وقت نافذ ہے
24
264
5
669
10,396
F a i s a l B u t t retweeted
حضرت محمد نے فرمایا اتنے کڑوے نہ بنو معاذ ! قرآن پڑھنے والے اتنے کڑوے نہیں ہوا کرتے ــ اللہ کے بندے معاف کر دیا کرتے ہیں " اگر تم لوگوں کو انکی غلطیوں پر معاف نہیں کرو گے تو پھر اپنے لیے اللہ سے معافی کیسے طلب کرو گے ؟؟
2
11
86
881
الھم صل علی محمد
4
67
2
720
3,365
F a i s a l B u t t retweeted
یہ بس کنڈیکٹر کی کیا بےغیرتی ھے؟
20
82
14
213
316,676
F a i s a l B u t t retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے ، جمعے کا دن ہے ۔ اس میں آدم پیدا کیے گئے ، اسی میں ان کو زمین پر اتارا گیا ، اسی میں ان کی توبہ قبول کی گئی ، اسی دن ان کی وفات ہوئی اور اسی دن قیامت قائم ہو گی ۔ جمعہ کے دن صبح ہوتے ہی تمام جانور قیامت کے ڈر سے کان لگائے ہوئے ہوتے ہیں حتیٰ کہ سورج طلوع ہو جائے ، سوائے جنوں اور انسانوں کے ۔ اس دن میں ایک گھڑی ایسی ہے جسے کوئی مسلمان بندہ پا لے جبکہ وہ نماز پڑھ رہا ہو اور اللہ عزوجل سے اپنی کسی ضرورت کا سوال کر رہا ہو تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور عنایت فرما دیتا ہے* ابوداود 1046
5
19
112
1,451
F a i s a l B u t t retweeted
Imagine spending years branding Muslims as terrorists only to get caught on tape plotting terrorism yourself. Did the UK start arresting these criminals?
94
5,279
63
16,948
201,899
F a i s a l B u t t retweeted
اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں ۔ (بخاری، 883)
4
50
842
رسول ﷺ نے فرمایا جبریل علیہ السلام تشریف لائے اور کہا جس کے سامنے آپ ﷺ کا نام لیا جائے اور وہ آپ ﷺ پر درود شریف نہ بھیجے تو وہ دوزخ میں داخل ہوا اور الله کی رحمت سے دور ہو گیا آپ اس پر آمین کہئے ۔میں نے کہا آمین صحيح ابن حبان ٩١٥ - حسن
2
22
118
1,179
مجھے ذاتی طور پر لگ رھا ۔۔ عمران خان پر ٹاکی شاکی مار دی گئی ہے۔ ۔ جلد ہی چوبارہ ریلانچنگ کی جائیگی
8
بیوی یہ نہیں کرتی، وہ نہیں کرتی۔ ۔ ۔ مرد کیا کرتا ہے۔ خدارا عورتوں کے معاملے میں الله سے ڈریں۔
یہ بات اب مردوں کے سوچنے کی ہے کہ وہ کیوں نہیں بدل رہے وہ اپنےباپ دادا کی سوچ کے ساتھ آج کے زمانے میں کیوں چل رہے ہیں ؟ طلاق کا نقصان مرد کو بھی ہوتا ہے . خاص کر اگر بچے ہوں تو . پھر ago الگ . بہتر ہے آج کا پاکستانی مرد اپنے فرسودہ خیالات بدلے . اپنے کو پھننے خان سمجھنا چھوڑ دے اور بیوی کی عزت کرنا سیکھے . اپنے برابر سمجھے اور حقوق دے ورنہ اب بہت ہو چکا .
42
97
6
485
38,015
F a i s a l B u t t retweeted
مسند احمد: 1 قیس کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر ؓ خطبہ ارشاد فرمانے کے لئے کھڑے ہوئے تو اللہ تعالیٰ کی حمد وثناء کرنے کے بعد فرمایا اے لوگو! تم اس آیت کی تلاوت کرتے ہو۔ ( يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا عَلَيْكُمْ اَنْفُسَكُمْ ۚلَا يَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اهْتَدَيْتُمْ ۭ اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِيْعًا فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ ١٠٥؁) 5۔ المآئدہ:105) اے ایمان والو! تم اپنی فکر کرو، اگر تم راہ راست پر ہو تو کوئی گمراہ شخص تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ اور ہم نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب لوگ گناہ کا کام ہوتے ہوئے دیکھیں اور اسے بدلنے کی کوشش نہ کریں تو عنقریب ان سب کو اللہ کا عذاب گھیر لے گا۔
2
9
48
931