Pinned Tweet
Replying to @FatimaPTI_IK
Imran first time show us the
real dogs of America
Jogi + choor family (Sharif group) + gardari + fazlooo + grade 22 judge's + FBR + BAP + MQM + many more.
ALLAH SAVE US.
Jatboy32 retweeted
قائد اعظم سے شروع ہونے والی کہانی۔
فاطمہ جناح، لیاقت علی خان، شیخ مجیب، ذولفقار علی بھٹو، بے نظیر، باچا خان، نواز شریف اور اب عمران خان۔۔۔
ہر لیڈر سکیورٹی تھریٹ
Jatboy32 retweeted
ایک 19 گریڈ کے سرکاری ملازم کی ایک عوامی نمائندے کے لیے جو زبان استعمال کی گئی ہے وہ ایک خاص طرح کی ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے جو خود کو اس ملک کے آئین اور قانون سے اوپر سمجھتی ہے ۔۔!!
Jatboy32 retweeted
🚨زبردست کمال کر دیا بھائی نے
بھائی بہت اچھی ترجمانی کی اللہ جزا دے عمران خان گریٹ لیڈر مسلم امہ لیڈر
گڈ بھائی جان گڈ ہر چیز کھول کر رکھ دیا اپ نے اپ کے عظمت کو سلام
عمران خان کو جیل میں رکھنا سعودی عرب اور ترکی کا ہاتھ بھی ہے♥️💯
Jatboy32 retweeted
فوکس پشاور جلسے پر 🚨
عمران خان نے کہا کہ میں ڈائریکٹ عوام سے کہہ رہا ہوں کہ پورا پاکستان پشاور جلسے میں بھرپور شرکت کریں
Jatboy32 retweeted
شاباش 🫡🫡🫡
سفارتکاری بہت ہو چکی۔ کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ سارے ملک اپنی فوجیں اور ہتھیار اکٹھے کریں۔ فلسطین میں نسل کشی روکیں اور اسرائیل کیخلاف فلسطین کا دفاع کریں: کولمبیا کے صدر پیٹرو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جاندار تقریر
Jatboy32 retweeted
آپ تو ہمارے وکیل کے بات ہی نہیں سن رہے؟
ماہرنگ کا جج سے سوال!!
ماہرنگ پاکستان کے عدلیہ کو اپنے اوقات بتا رہی ہے کہ کیسے یہ مقبوضہ عدالتیں غلام بنائی گئی ہیں۔
عدالتوں کے 99% فیصلہ جابرانہ اور سیاسی ہوتے ہیں۔
Jatboy32 retweeted
پشتو میں کہہ رہا ہے میں اس بچے کے ساتھ کیا کروں، ساری دنیا کو یہ دیکھا دو کیا یہ بچے مارنے کے قابل تھے؟
وادی تیراہ میں شہید بچے کا باپ رو پڑا 💔
Jatboy32 retweeted
سعودی کے قومی دن کے موقع پر جگہ جگہ عمران خان زندہ باد کے نعرے لگ رہے تھے۔
بہادروں کو دنیا پسند کرتی ہے، میرا لیڈر بہادر ہے❤️
Jatboy32 retweeted
اس پیغام کوسننے یا آگے پہنچانے کی ہمت ہے نا فرصت۔
پٹواری اپنے شوباز کی تعریفات میں بزی ہیں اور یوتھیے اپنی باجی فلک کو رورہے ہیں۔😭
Jatboy32 retweeted
فلموں کا ولن مگر حقیقت میں انسانیت کا ہیرو پرکاش راج“غزہ کا خون صرف اسرائیل کے ہاتھوں پر نہیں، امریکہ پر بھی ہے، اور مودی کی خاموشی بھی جرم ہے۔ فلسطین یکجہتی مارچ سے خطاب 🇵🇸.
Jatboy32 retweeted
🚨🚨شاندار کمال
سلوٹ ہے جس نے یہ ویڈیو بنائی ہیں
53 سال ترقی کا مکمل نچوڑ 3 منٹس میں 110% حقائق
اپکا دل بھی بار بار دیکھنے سننے کو کرے گا ایسا سچ جس کو جھٹلانے کے لیے کوئی جواز بنتا نہیں
Jatboy32 retweeted
“وادی تیراہ میں بمباری سے معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے جانی نقصان پر میں شدید رنجیدہ ہوں۔ میں ایک سال سے بارہا اس بارے میں پیغام بھیج رہا ہوں کہ ان علاقوں میں آپریشن نہ کیا جائے اور نہ ہی collateral damage کے نام پر معصوم لوگوں کی جانوں کا ضیاع ہونا چاہیئے، کیونکہ اس سے دہشتگردی میں مزید اضافہ ہوتا ہے- افسوس کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت اس معاملے میں اسٹیبلشمنٹ کے ٹریپ میں آگئی ہے۔
ہمارے پڑوسی ملک افغانستان کی مثال سب کے سامنے ہے۔ ہمارے دور میں اشرف غنی نے ہمیں بتایا کہ آپریشن سے دہشتگردی میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ معصوم لوگ مارے جاتے ہیں اس سے پہلے حامد کرزئی نے امریکیوں کو بتایا تھا کہ جب بھی آپریشن ہوتا ہے بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں اور ان میں سے 90 فیصد طالبان کے ساتھ اس لیے شامل ہوتے ہیں تاکہ اپنے غم و غصے کا اظہار کر سکیں۔
ہم نے اپنے دور میں افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر کیے جس سے ہمارے قبائلی علاقوں میں بھی امن آیا، مگر عاصم منیر نے آتے ہی اس ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی۔ افغانستان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دئیے گئے، دہائیوں سے مقیم افغان مہاجرین کو خوش اسلوبی سے نہیں بلکہ دھکے دے کر ملک بدر کیا گیا اور وہاں ڈرون حملے کیے گئے جس سے تعلقات مزید خراب ہوئے۔
عاصم منیر کے یہ سب کرنے کے پیچھے یہ مقاصد ہیں
1) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو غیر مقبول کرنا
2) مغرب میں اینٹی طالبان لابیز کو خوش کرنا اور یہ ظاہر کرنا کہ عاصم منیر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے
عاصم منیر ساری دنیا میں پھر رہا ہے لیکن اگر تدبر سے کام لے تو سب سے پہلے افغانستان جا کر ان سے بات کرنی چاہیے، جو ہمارا برادر اسلامی ملک بھی ہے اور جن کے ساتھ ہم ڈھائی ہزار کلو میٹر کی سرحد رکھتے ہیں۔ قبائلی علاقوں اور خطے کے امن کے لیے ضروری ہے کہ چار فریقین افغانستان کی حکومت، پاکستانی حکومت، قبائلی اور افغانی عوام مل کر بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں تاکہ امن کا راستہ نکلے اور مزید نقصان سے بچا جا سکے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو (24 ستمبر، 2025)
1/2
Jatboy32 retweeted
“Israel controls us—They control the Congress—They control the Senate— They control our money”
‘I’m tired of it’.
Jatboy32 retweeted
🚨یا الله واحدہ لاشریک " اس بہن کی حفاظت کرنا" ہم پاکستان میں رہتے ہیں٫ اور یہاں سچ کی بڑی سخت سزا ہے٫ یعنی ایمان سے بھی جانا پڑ جاتا ہے
ماشاءاللہ۔بہت بہترین نقشہ پیش۔کیا۔ھے
ایک ایک لفظ اس قوم اور اداروں کے منہ پر طمانچہ ھے🔥♥️💯🔥
Jatboy32 retweeted
جس قوم میں ایمان، شعور اور غیرت ہوتی ہے وہ ہر طوفان سے ٹکرا جاتی ہے
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
#Nepal #Pakistan















