javed (@javed760348) profile picture
Joined October 2023
Photo by javed (@javed760348)
سپریم کورٹ، ترامیم سے مجھے تو شائد جیل میں فائدہ ہوجائے لیکن ملک دیالیہ ہوجائیگا کوئی پوچھے تو کہنا نیازی آیا تھا،
17
1,924
4
8,542
52,178
صنم جاوید کو رہا کرو ۔۔۔۔۔ بغیر ثبوت جیل کاٹ رہی ہے عدالت ضمانتیں دے رہی لیکن اوپر سے حکم ہے رہا نہیں کرنا یہ کونسا قانون ہے۔۔
5
14
46
764
فیصل واوڈا پوچھ رہا تھا کہ مراد سعید کیوں سامنے نہیں آرہا یہ چاہتے ہیں مراد سعید کسی طرح باہر آجائے اور اسے ٹارگٹ کیا جائے۔۔۔وکیل نعیم حیدر پنجوتھا۔۔۔ مراد سعید کو خان کا حکم ہے جب تک خان نا کہے ہرگز نہیں آنا چاہئے۔۔۔‼️
9
163
628
7,491
سوشل میڈیا نا دیکھنے والا انصاف کا مہاتما جب انقلابی ہوتا تھا لیکن پھر خان آ گیا ہے اور سب کا جعلی انقلابی مر گیا۔۔۔!!!
8
166
1
439
7,639
وہ جو لگتی ہے کانچ کی گُڑیا ضرب پڑنے پہ آہنی نکلی نوشی گیلانی #ReleaseSanamJaved
140
2,756
51
7,861
78,110
چائنا کے بعد رشئین نے بھی پاکستان کو اپنے حالات ٹھیک کرنے کا اِن ڈائریکٹلی مشورہ دے دیا
8
98
2
569
7,266
مریم نواز جیل میں تھی تو ہر وقت رونے والی شکل بنی رہتی تھی اور صنم جاوید کو جب دیکھا ہنستے مسکراتے دیکھا ایک خاندانی لڑکی کا ایک چور کی بیٹی سے بھلا کیا موازنہ ہو سکتا ہے ؟؟
36
1,426
19
4,499
53,499
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلوں کا معاملہ جسٹس اطہر من اللہ کا نیب ترامیم کیس کی لائیو سٹریمنگ سے متعلق اختلافی نوٹ جاری جسٹس اطہر من اللّٰہ کا اختلافی نوٹ 13 صفحات پر مشتمل ہے سپریم کورٹ نے 4:1 کے تناسب سے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی براہِ راست نشریات کے خلاف درخواست مسترد کی تھی عوام کو سپریم کورٹ کی براہ راست نشریات تک رسائی نہ دینے کی کوئی ٹھوس وجہ موجود نہیں، جسٹس اطہر من اللّٰہ عوام کو عدالتی کاروائی تک براہ راست رسائی نہ دینے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں طے کیے گئے اصولوں کی خلاف ورزی ہوگی، جسٹس اطہر من اللّٰہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جب گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تھا تو وہ کوئی عام قیدی نہیں تھے، جسٹس اطہر من اللّٰہ ذوالفقار بھٹو آئین شکن فوجی آمر کی ریاستی مشینری کے متاثرہ فریق تھے، جسٹس اطہر من اللّٰہ بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کو بھی ریاستی طاقت کے غلط استعمال کا سامنا کرنا پڑا، جسٹس اطہر من اللّٰہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف بھی کوئی عام مجرم نہیں تھے، جسٹس اطہر من اللّٰہ دونوں رہنما عوامی نمائندہ ہونے کے ناطے لاکھوں فالورز رکھتے تھے، جسٹس اطہر من اللّٰہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کو ہراساں کیا گیا اور تضحیک کا نشانہ بنایا گیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کے خلاف بغیر شواہد کرپشن کے مقدمات غیر منتخب لوگوں کی جانب سے بنائے گئے، جسٹس اطہر من اللّٰہ حیرانی کی بات ہے کہ ایک اور سابق وزیراعظم کے خلاف متعدد ٹرائل چلائے جا رہے ہیں جن میں کچھ میں انہیں سزا ہو چکی ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ حالیہ عام انتخابات سے ثابت ہوا کہ بانی پی ٹی آئی کے بھی لاکھوں سپورٹرز ہیں، جسٹس اطہر من اللّٰہ بانی پی ٹی آئی کوئی عام مجرم یا قیدی نہیں ہیں، جسٹس اطہر من اللّٰہ منتخب عوامی نمائندوں کی تضحیک اور ان کو ہراساں کیے جانے میں عدلیہ کا گٹھ جوڑ رہا، جسٹس اطہر من اللّٰہ سپریم کورٹ نے چار دہائیوں بعد حال ہی میں ذوالفقار بھٹو کی ناانصافی کا تذکرہ کیا کہ انہیں شفاف ٹرائل سے محروم رکھا گیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ ذوالفقار بھٹو کو جو نقصان پہنچا اسکا مداوا نہیں ہو سکتا، جسٹس اطہر من اللّٰہ نیب قانون فوجی آمر نے 16 نومبر 1999 کو نافذ کیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ نیب قانون کے ذریعے سیاستدانوں کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ مسلسل یہ الزامات لگتے رہے کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کے لیے استعمال ہوتا رہا، جسٹس اطہر من اللّٰہ غیر امتیازی سلوک کی وجہ سے عوام کی نظر میں نیب کی ساکھ اور غیر جانبداری کو شدید نقصان پہنچا، جسٹس اطہر من اللّٰہ نیب قانون کے سبب لوگوں کو کئی کئی ماہ حتیٰ کہ کئی کئی سال گرفتار رکھا گیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ نیب کہتا ہے کہ ٹرائل تیس دنوں میں مکمل ہوگا، جسٹس اطہر من اللّٰہ نیب کی وجہ سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا، جسٹس اطہر من اللّٰہ نیب کیوجہ سے شاہد خاقان عباسی، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی کی ناصرف تذلیل کی گئی بلکہ ان کا وقار بھی مجروح کیا گیا، جسٹس اطہر من اللّٰہ یہ تاثر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے گٹھ جوڑ کیوجہ سے منتخب عوامی نمائندوں سے بدسلوکی کی جاتی رہی ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ
9
24
1,054
میاں محمود الرشید کو ڈاکٹرز کی مرضی کے بغیر زبردستی جیل منتقل کر دیا گیا۔۔ دو دن پہلے ان کی اپنڈکس پھٹنے پر سرجری کی گئی۔۔!!!
18
67
1,139
جسٹس اطہر من اللہ نے آج اپنے نوٹ میں عدلیہ کو مفید مشورہ دیا ہے کہ دہائیوں بعد ناقابل تلافی غلطیوں کا ازالہ کرنے کی کاوشوں سے بہتر ہے اب غلطی کرنا بھی ہو تو عوام کے حق میں جانے والی کریں، ساتھ حوالہ دیا ہے کہ سیاستدانوں کیخلاف بننے والے مقدمات کیسے بنتے رہے!!
3
292
812
9,078
یہ سراسر بدمعاشی ہے۔ اسکا حساب لے گی عوام
حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم اور سولر لگانے والے صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ
2
69
1
445
7,165
گجرانوالہ پولیس نے صنم جاوید کو گرفتار کر لیا،گرفتاری کے دوران صنم جاوید ہنستی رہیں
45
312
24
1,529
76,753
بہروز سبزواری کی بک بک کے بعد پٹواریوں نے ایویں پٹ سیاپا ڈالا ہوا ہے پہلے اپنی باجیوں کے ذریعے الزام لگاتے تھے اب بہنوئی کو لے آئے ہیں۔۔۔ اتنے مسئلے ہیں خان سے تو جھوٹے الزام لگا کر رونے کے بجائے اپنی باجیوں کا رشتہ کہیں اور کر لو ہمارے لڑکے کی طرف سے انکار ہے۔۔۔چلو نکلو۔۔۔‼️
30
120
581
8,707
جو قربانی ارشد شریف نے دی، عمران ریاض نے بھگتا، صدیق جان، طارق متین، ثمینہ پاشا سمیت دیگر صحافیوں، یوٹیوبرز نے جان ہتھیلی پر رکھ کر struggle کی، ہزاروں لاکھوں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے بدترین ریاستی فاشزم کا مقابلہ کیا جس طرح جمہوریت کا ساتھ دیا، Dhruv Rathee وہ سوچ بھی نہیں سکتا۔
18
102
5
415
5,944
نیب ترامیم کیس کی 31 اکتوبر 2023 اور رواں سال 14 مئی کی سماعت براہ راست نشر ہوئی، عمران خان ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں،بانی پی ٹی آئی کو لائیو دکھانا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں،جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ
2
65
378
8,356
صنم جاوید کی ایک سال 22 دنوں میں 14 ویں گرفتاری،گوجرانوالہ پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی پولیس کے مطابق 10 مئی کو صنم جاوید نے لکڑی کو آگ لگائی تیز رفتاری سے کینال روڈ لاہور سے پانچ کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے آگے بڑھی کور کمانڈر ہاوس کو آلگ لگائی، وہاں سے ایک کلومیٹر ایریا میں پولیس کو ڈاج کروایا راحت بیکری پہنچی وہاں پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگائی ،وہاں سے لکڑی مزید بلند کی چھ کلومیٹر کا راستہ چند سکینڈز میں طے کیا اور تھانہ شادمان کو آگ لگائی، وہاں سے وہ دائیں مڑیں چار کلو میٹر مزید لکڑی اٹھائے بھاگی اور زمان پارک میں جلاو گھیراو کیا وہاں سے انہوں نے پھر رینجرز اور پولیس کو ڈاج دیا 15 کلومیٹر سفر طے کیا اور ماڈل ٹاؤن میں ن لیگ کے دفتر میں جنریٹر کو آگ لگائی،لڑکی تھکی نہیں وہاں سے پھر 20 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور شادمان تھانے کی حدود میں آگ لگائی، یہاں بھی دل نہیں بھرا تو صنم جاوید لکڑی اٹھائے پلک جھپکتے ہی 333 کلومیٹر کا سفر طے کرکے میانوالی پہنچی وہاں تھانہ کمرمشانی کی حدود میں شر انگیزی کی۔ ابھی 10 مئی کی کا دن تھا کہ صنم نے تھانہ کمر مشانی سے ایک اور تھانے کا رخ کیا 38 کلومیٹر کا سفر طے کیا وہاں آگ لگائی۔ابھی 10 کا دن ہی چل رہا لڑکی وہاں سے اڑی 325 کلومیٹر کا سفر طے کیا گوجرانولہ کینٹ پہنچی وہاں آگ لگائی۔
53
644
29
1,653
50,035
کیسی بہادر لڑکی ہے یہ صنم جاوید ۔۔ جو اپنی روشن مسکراہٹ سے سیاہ نظام کو زمین بوس کر دیتی ہے
4
461
2
1,834
11,264